
International Articles & News Features (page 34)
بین الاقوامی مضامین مضامین
-
ملائیشیا کا لاپتہ طیارہ ،عالمی میڈیا کا غیر سنجیدہ کردار
پائلٹ کے گھر میں بوئنگ سسٹم کا کیا کام؟ ہوا بازی کی تاریخ کا مشکل ترین امتحان،ایک جانب سپر کمپیوٹر‘ جدید ٹیکنالوجی‘ ریڈرا اور سیٹلائٹ سے لیس جدید دنیا محو حیرت ہے
جمعہ 21 مارچ 2014 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سچ تو یہ ہے… یورپ مسلمانوں کی خدمات کا اعتراف نہیں کرتا
مسلمانوں نے یورپ کیلئے جو خدمات سرانجام دی ہیں ان کے بارے میں آج بہت کم لوگ جانتے ہیں۔ کچھ عرصہ قبل واشنگٹن میں ایک فلم کا پریمئر ہوا تھا
جمعرات 20 مارچ 2014 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
انسانی سمگلنگ اور جبری مشقت
امریکہ جیسا ترقی یافتہ ملک بھی اس سے پاک نہیں ہے جون 2013ء کی ایک رپورٹ میں امریکہ نے انسانی سمگلنگ کی روک تھام کرنے کیلئے چین اور روس کو دنیا کے بدترین ممالک قرار دیاتھا
بدھ 26 فروری 2014 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
”عام آدمی“
جس نے دہلی پر اپنا راج قائم کیا جب تاج اچھالے جائیں گے‘ جب تخت گرائے جائیں گے
منگل 28 جنوری 2014 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
خطے کا نام نہاد تھانیدار بھارت اپنے شکنجے میں پھنس چکا ہے
عرصہ دراز سے بھارت دنیا کی بڑی طاقتوں میں شامل ہو کر خطے کی سپر پاور بننے کے خوا ب دیکھ رہا ہے۔ اس مقصد کیلئے اس نے اپنے ہمسایہ ممالک سے بھی جھگڑے مول لیے
ہفتہ 25 جنوری 2014 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
”روشن بھارت کا تاریک پہلو“
یہاں کالا جادو اور توہم پرستی عروج پر ہے گزشتہ دنوں بھی ایک خاتون کا دولت کی خاطر اپنے بیٹے کو دیوی کی بھینٹ زندہ جلا دینا اُبھرتی ہوئی معیشت کے دعوے دار بھارت کے منہ پرایک طمانچہ ہے
پیر 13 جنوری 2014 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاک بھارت امن کوششیں نتیجہ خیز کب ہوں گی؟
بھارت میں چونکہ انتخابی عمل شروع ہوچکاہے اور گزشتہ ریاستی انتخابات میں کانگریس بری طرح مات کھا چکی ہے
جمعرات 9 جنوری 2014 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
2014ء، پاک افغان سیاست میں تبدیلی کا سال ہے
2014ء کے آخر تک امریکہ اپنی فوج کا بڑا حصہ افغانستان سے نکالنا چاہتاہے ۔ دوسری جانب صورتحال ایسی ہے کہ انخلاء کے ساتھ ہی افغانستان کے حالات بری طرح متاثر ہونے کا اندیشہ ہے
بدھ 8 جنوری 2014 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
دہشت گردی کے خلاف نام نہاد جنگ میں عسکری شکست کے بعد
مقامی لبرل قوتیں امریکی جنگ جاری رکھیں گی!! شمالی افریقہ سے لیکر جنوبی ایشیا تک مغرب نواز لبرل قوتوں کو منظم کیا گیا ہے
پیر 6 جنوری 2014 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سرحدی محافظوں میں معاہدہ
بھارتی ہٹ دھرمی سوالیہ نشان بھارت ہر بار کور ایشو حل کرنے کیلئے ملاقاتیں جاری رکھنے کی بات کرتا ہے
ہفتہ 4 جنوری 2014 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
افغان جنگ میںامریکی فوجیوں کی ہلاکتیںاور خودکشی کا بڑھتا رجحان!
دہشت گردی کیخلاف نام نہاد جنگ۔۔۔ امریکہ اقتصادی بحران کے دوراہے پر ماہرین کے مطابق جس طرح امریکہ معاشی زوال پزیری کا شکار ہوتا جا رہا ہے ہو سکتا ہے مستقبل میںخواراک کی کمی کے باعث امریکیوں کیلئے یہ ضروری ہوگا کہ وہ اپنے تہواروں پر تحفے خریدنے کے بجائے اپنا پیٹ بھرنے کی خاطر غزا خریدیں
پیر 30 دسمبر 2013 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مصر آمریت کے شکنجہ میں
عوام کی آواز دبانے کیلئے مظاہروں پر پابندی ترمیم شدہ آئین میں فوج کو وسیع اختیارات دے دئیے گئے
جمعہ 27 دسمبر 2013 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
امریکہ منافق یا دوست
وقت آنے پر وہ آنکھیں پھیر لیتا ہے تعلقات میں وقت کے ساتھ ساتھ اتار چڑھاؤ آتا رہا ہے کبھی امریکہ پر مکمل بھروسہ کیا جاتا رہا اور اسے ایک اچھے دوست کے طور پر یاد کیا جاتا تھا تو کبھی اسے ناقابل بھروسہ قرار دے کر محتاط رہنے کی کوشش کی جاتی رہی
پیر 23 دسمبر 2013 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
نیٹو سپلائی بحالی کیلئے امریکہ کی پاکستان کو دھمکی
امریکی وزیر دفاع چیک ہیگل کی اسلام آباد آمد اور حکمرانوں سے ملاقاتیں بھی اسی مقصد کیلئے کی گئیں اس بات کی اگر چہ دفتر خارجہ نے تردید کی ہے لیکن امریکی وزیر دفاع کے دورہ پاکستان کے بارے میں بھی حکومت نے کوئی بات واضح نہیں کی
پیر 23 دسمبر 2013 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ایران، امریکہ معاہدہ اور پاکستان
نواز شریف ایرانی صد اور سعودی فرمانروا کی ملاقات کرا کے غلط فہمی دو کراسکتے ہیں امریکہ افغانستان میں امن کیلئے ایرانی تعاون حاصل کرسکے گا بلکہ پاکستان سے ٹرانزٹ کی سہولت میں رکاوٹ سے ایران کی چاہ بہار کی بندرگاہ NATO کے انخلا کیلئے استعمال ہوسکتی ہے
ہفتہ 21 دسمبر 2013 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
عبدالقادر مُلّا کی شہادت
بنگلہ دیش میں دو قومی نظریہ آج بھی زندہ ہے عبدالقادر ملا اور ان کے ساتھیوں نے 1971ء میں اپنے وطن کے دفاع کیلئے جدو جہد کی تھی۔ یہ لوگ 1971ء تک پاکستانی تھے اور بنگلہ دیش بننے کے بعد بھی ان کے دل اپنے اصل وطن پاکستان کیلئے دھڑکتے تھے
ہفتہ 21 دسمبر 2013 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کرزئی افغان صدارتی انتخابات رکوانے کیلئے سرگرم
کرزئی نے موسمی شدت اور ملک میں برفباری کو التوا کا بہانہ بنا لیا طالبان کی درپردہ حمایت نے کرزئی کو اس قابل بنا دیا ہے کہ وہ امریکہ کی آنکھوں میں آنکھیںڈال کر بات کر سکے
بدھ 18 دسمبر 2013 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
نسلی امتیاز کے خلاف تاحیات جدوجہد
نیلسن منڈ
منگل 17 دسمبر 2013 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بنگلہ دیش کا جنگی جرائم کا ٹریبونل اور عبدالقادر ملا کی پھانسی
عبدالقادر ملا کی شہادت نے ایک بار پھر متحدہ پاکستان کی بنیاد رکھ دی ہے، بنگلہ دیش میں شروع ہونے والے مظاہرے نہ صرف حسینہ واجد کی حکومت کو بہا کر لے جائینگے بلکہ اگر پاکستانی عوام اور حکومت نے بنگلہ دیش میں پاکستان سے محبت کرنے والوں کی ہاں میںہاں ملائی
منگل 17 دسمبر 2013 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بھارت کا گھنائونا منصوبہ
کشمیر میں دیوار برلن تعمیر ہو گی پاکستان اپنی نظریاتی اساس کی حفاظت کرتے ہوئے قیام امن کا حامی ہے، اس مقصد کیلئے عالمی برادری کے سامنے پاکستان کا موقف بالکل واضحہے
پیر 16 دسمبر 2013 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے بین الاقوامی مضامین مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان بین الاقوامی مضامین مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.