
بھارت میں مسلم کش وزیراعظم کی جیت
تیس سال تک آر ایس ایس کا ایجنڈا پروان چڑھانے اور ہزاروں مسلم کش فسادات کے بعد بی جے پی‘ مسلمان و پاکستان دشمنی کی بنیاد پر تن تنہا تین سو سے زائد سیٹیں جیتنے میں کامیاب رہی ہے
ہفتہ 24 مئی 2014

بھارت میں 2014ء کے لوک سبھا انتخابات کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا ہے۔طویل اور صبر آزماانتظار کے بعد جو نتائج دنیا کے سامنے آئے ہیں اس کی توقع شاید بی جے پی کو بھی نہیں تھی۔ تیس سال تک آر ایس ایس کا ایجنڈا پروان چڑھانے اور ہزاروں مسلم کش فسادات کے بعد بی جے پی‘ مسلمان و پاکستان دشمنی کی بنیاد پر تن تنہا تین سو سے زائد سیٹیں جیتنے میں کامیاب رہی ہے۔ یوں احمد آباد گجرات میں ہزاروں مسلمانوں کا قاتل، مسلم خواتین کی عصمت دری اور بچوں و عورتوں کو زندہ جلا دینے والا قصائی نریندر مودی نام نہاد سیکولر ملک کا وزیر اعظم بن گیا ہے۔لوک سبھا کے حالیہ انتخابات خاص طور پر پاکستان دشمنی کی بنیاد پر لڑے گئے ہیں۔ بھارتی میڈیاکی طرف سے پچھلے کئی برسوں سے پاکستان کے خلاف پراپیگنڈہ کر کے جو ماحول بنایا گیا ہے اس سے بی جے پی نے صحیح معنوں میں فائدہ اٹھایا ہے۔
(جاری ہے)
ادارہ اردوپوائنٹ کا مضمون نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
متعلقہ مضامین :
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
مزید مضامین
-
تجدید ایمان
-
ٹکٹوں کے امیدواروں کی مجلس اورمیاں نواز شریف کا انداز سخن
-
جنرل اختر عبدالرحمن اورمعاہدہ جنیوا ۔ تاریخ کا ایک ورق
-
کاراں یا پھر اخباراں
-
صحافی ارشد شریف کا کینیا میں قتل
-
ایک ہے بلا
-
عمران خان کی مقبولیت اور حکومت کو درپیش 2 چیلنج
-
سیلاب کی تباہکاریاں اور سیاستدانوں کا فوٹو سیشن
-
”ایگریکلچر ٹرانسفارمیشن پلان“ کسان دوست پالیسیوں کا عکاس
-
بلدیاتی نظام پر سندھ حکومت اور اپوزیشن کی راہیں جدا
-
کرپشن کے خاتمے کی جدوجہد کو دھچکا
-
بھونگ مسجد
مزید عنوان
Baharat Main Muslim Kash Wazir e Azam Ki Jeet is a international article, and listed in the articles section of the site. It was published on 24 May 2014 and is famous in international category. Stay up to date with latest issues and happenings around the world with UrduPoint articles.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.