
International Articles & News Features (page 32)
بین الاقوامی مضامین مضامین
-
تیل و گیس سے مالا مال ہونے کی امریکی پالیسی
امریکہ اپنی فوجیں دنیا میں اس نقطہء نظر سے پھیلا رہا ہے کہ وہ تمام دنیا کے وسائل بالخصوص تیل اور گیس کے وسائل اپنے لئے مختص کرے اس مقصد کے لئے امریکی حکمرانوں نے مختلف کمانڈ بنا لئے ہیں
منگل 28 اکتوبر 2014 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
فلسطین کا دُکھ اسرائیل سے یاری
یہ ہے کہ عالمی برادری کا اصل رُوپ۔۔۔۔۔۔جنگ میں واضح طور پر نظر آ رہا تھا کہ اسرائیل جان بوجھ کر معصوم بچوں اور مریضوں کر قتل کررہا ہے۔ ایسا پہلی بار نہیں ہوا بلکہ ماضی میں بھی اس طرح کی متعدد مثالیں موجود ہیں۔
جمعہ 5 ستمبر 2014 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پناہ گزین
دُنیا میں اِن کی تعداد بڑھ رہی ہے۔۔۔۔۔۔۔ ماضی سے اب تک فلسطین ، افغانستان ، عراق، شام، کشمیر، بوسنیا میں لاکھوں افراد جنگ کے نتیجے میں بے گھر ہو کر نقل مکانی کر چکے ہیں جو کسمپرسی کی زندگی بسر کر رہے ہیں۔
جمعرات 4 ستمبر 2014 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
”مسئلہ فلسطین“
اسکا حل اُمت مسلمہ کی ذمہ داری ہے۔۔۔۔سرزمین فلسطین پر یہودی آبادیاں تعمیر کر کے جس طرح فلسطین کے مقامی باشندوں،یہودی مہاجرین کےتوازن کوبگاڑا گیا اس نے عربوں میں پھوٹ ڈال کر نہ صرف انکے اتحاد کو پارہ پارہ کردیا
پیر 25 اگست 2014 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
عید پر بھی غزہ لہو لہو ظلم رہے اور امن بھی ہو
تاریخ گواہ ہے کہ دنیا میں جہاں جہاں ظلم ہوا‘ وہاں وہاں ظالم کے خلاف آواز بھی بلند ہوئی اور یہ سلسلہ جاری ہے رمضان المبارک سے عیدالفطر کے دن تک اسرائیلی فلسطینیوں کے خلاف ظلم و ستم کے خلاف کے پہاڑ توڑ رہا ہے
ہفتہ 2 اگست 2014 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
لہو لہو غزہ کی عید
فلسطینی بچے امن اور سلامتی کو ترس رہے ہیں۔۔۔۔۔تین یہودی بچوں کا خون اتنا قیمتی تھا کہ تین ہفتوں کے دوران بار بار وحشیانہ حملوں میں سینکڑوں فلسطینیوں کو شہید کیا جاچکا ہے جن میں ایک بڑی تعداد معصوم بچوں کی ہے
پیر 28 جولائی 2014 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
خون مسلم کی ارزانی!۔۔۔او آئی سی کی معنی خیز پراسرار خاموشی
بوسنیا چیچنیا میں مسلمانوں پر جو مظالم ڈھائے جاتے رہے وہ کسی سے ڈھکے چھپے نہیں۔ کشمیر کےمسلمانوں پرغاصب بھارتی درندوں کی سفاکیاں کسے نہیں معلوم۔فلسطینی مسلمان کسطرح یہودی و عیسائی مذہبی جنونیوں سے نبردآزما ہیں
پیر 28 جولائی 2014 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بڑھتی ہوئی اسرائیلی جارحیت اور مسلم امہ کی خاموشی
رمضان المبارک کے مہینے میں آسمان سے اللہ کی رحمتوں کا نزول ہوتا ہے لیکن یہ مقدس مہینہ فلسطین کے معصوم اور بے گناہ لوگوں کیلئے قیامت صغریٰ بن گیا ہے۔ اسرائیل فلسطین پر آسمان سے آگ کی ایسی بارش برسا رہا ہے
جمعہ 25 جولائی 2014 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
اسرائیل کی درندگی…تاریخی پس منظر
الارضِ مقدس فلسطین ایک بار پھر صہیونی یہودی ساحلی شہر غزہ جہاں رسول پاک ﷺ کے پردادا جناب ہاشم تجارت کے لئے تشریف لائے تھے،انتقال کے بعد وہیں دفن ہوئے جس کے باعث بحیرہ روم کا یہ ہاشم کہلانے لگا
ہفتہ 19 جولائی 2014 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
افغانستان ،سیاسی عدم استحکام کا شکار
اشرف غنی، عبدالہ عبداللہ نے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کرانے پر اتفاق کیا۔ ووٹوں کی دوبارہ گنتی دراصل اشرف غنی کا مطالبہ تھا اس اعتبار سے کہا جا سکتا ہے کہ سیاسی لڑائی کے اس مرحلہ میں اشرف غنی کی جیت ہوئی ہے
جمعہ 18 جولائی 2014 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
غزہ میں انسانیت لہو میں نہا گئی
صہیونی ریاست اسرائیل کی دجالی دہشتگردی۔۔۔۔ جہاں تک مسلم ممالک کی حکومتوں کا تعلق ہے تو ان کی بنائی ہوئی ”نمائندہ“ تنظیموں کی کبھی کوئی وقعت نہیں رہی ہے
جمعرات 17 جولائی 2014 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
متحدہ عرب امارات میں رمضان المبارک کی رونقیں
ماہ رمضان میں زیادہ تر شاپنگ مالز نے اشیائے خورودنوش کی قیمتیں کم کی ہوئی ہیں جس سے لوگ خوب فائدہ اٹھاتے ہیں اور کئی کئی ماہ کا راشن سٹور کر لیتے ہیں بلکہ کئی ماہ قبل ماہ رمضان کی آمد کاانتظار کیا جاتا ہے
منگل 15 جولائی 2014 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بوکوحرام پُر امن نائیجریا کے لئے سوچا سمجھا عذاب!!
نائجیریا کے علاقے چیبوک کے ایک سکول سے276طالبات کو اغوا کرنے کے بعد اللہ کا حکم کہہ کر فروخت کرنے کابیان جاری کرنیوالی شدت پسند تنظیم بوکوحرام پر یہ بھی الزام ہےکہ وہ رات کےوقت حملےکرتی ہے،چرچوں کوآگ لگاتی ہے
پیر 7 جولائی 2014 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
دنیا کو پرُامن بنانا ہے تو۔۔۔۔۔
جنگی اخراجات کم کرنا ہونگے۔۔۔۔۔۔ جنگ عظیم دوم کے کچھ عرصہ بعد تک تو دنیا میں امن وامان قائم رہا مگر اب دنیا کے اکثر ممالک کمزوروں پر اپنی برتری برقرار رکھنے کیلئے اسلحہ کی دوڑ میں ایک دوسرےپرسبق لےجاتےنظرآتےہیں
ہفتہ 5 جولائی 2014 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
عراق
دولت اسلامیہ عراق وشام تنظیم کا مغربی وسطی عراق پر قبضہ ۔۔۔ عراق سے لاکھوں افراد نقل مکانی پر مجبور۔۔۔۔ آرمی فورسز نے کئی علاقوں میں ہتھیار پھینک کروہ علاقے چھوڑ دئیے
بدھ 2 جولائی 2014 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ہندو راشٹر سینا
ہندو دہشت گردی کا نیا چہرہ۔۔۔ اعلیٰ تعلیم یافتہ مسلمان نوجوان اس کے نشانے پر ہیں۔۔۔ داڑھی رکھنے اور توپی پر ’سینا‘ کے غنڈوں کے مسلمانوں پر حملے جاری۔۔ تنظیم کی ہندوستان بھر میں 25سے زائد شاخیں قائم ہوچکی ہیں
منگل 1 جولائی 2014 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کراچی اور ممبئی
دونوں شہروں میں کئی چیزیں مشترک ہیں۔۔۔۔۔ حیرت والی بات یہ ہے کہ کراچی جو اپنی تیز رفتار ترقی میں ممبئی سے بہت آگے تھا امن و امان کے مسائل کی وجہ سے اس کی وہ ترقی ماند پڑتی جارہی ہے
جمعرات 26 جون 2014 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
یہ قتل تھا یا محض حادثہ؟
مودی کی بدنامی کا سبب بننےوالا وزیر حادثے میں مرگیا،منڈے بی جے پی کے سینئر رہنما مہاراشٹر کے نائب وزیراعلیٰ بھی رہ چکے ہیں۔ اس لئے سمراتی کی تعلیمی قابلیت کی نسبت گوپی ناتھ منڈے کی ڈگری پر زیادہ تنقید ہونے لگی
منگل 24 جون 2014 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مشرق وسطیٰ میں نیا کھیل شروع
داعش کی بغداد کی جانب طوفانی پیش قدمی۔۔۔۔بڑی جنگ کی صورت میں تیل کی قیمتیں آسمان پرپہنچ جائیں گی
جمعرات 19 جون 2014 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
روشن خیال معاشرہ میں امتیازی سلوک
یہ تو ہم سب جانتے ہیں کہ امریکہ میں رنگ و نسل کی بنیاد پر ملازمتیں دی جاتی ہیں اوروہاں پر کام کرنے والے پاکستانیوں کے ساتھ ناروا سلوک کیا اور تعصب برتا جاتا ہے
ہفتہ 7 جون 2014 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے بین الاقوامی مضامین مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان بین الاقوامی مضامین مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.