
International Articles & News Features (page 37)
بین الاقوامی مضامین مضامین
-
امریکہ کی افریقی ممالک میں سرگرمیاں تیز
صدر اوبامہ کے دورے کا مقصد افریقہ میں چین کے اثرو رسوخ کو کم کرنا ہے امریکی پالیسی کا محور افریقی تیل کے ذخائر ہیں اور 2015 تک امریکہ 25 فیصد تیل افریقہ سے برآمد کریگا
جمعرات 25 جولائی 2013 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مشرق وسطیٰ بڑی جنگ کے دہانے پر
عرب بہار کی آڑ میں ایک اور صہیونی منصوبہ مصری فوج اور عوام کو لڑانے کیلئے اسرائیلی کمانڈوز کا خفیہ ایکشن شام کے معاملے میں روس اسرائیل اور امریکہ میں ٹکراو کے امکانات
پیر 22 جولائی 2013 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
برما کے مسلمانوں کا وحشیانہ قتل عام !بُدھا اوررام کے چیلوں کا منصوبہ طثت ازبام
انگریز کے برصغیر سے انخلا سے لے کر اب تک برما میں ہزاروں مسلم کش فسادات ہو چکے ہیں لیکن ان فسادات میں شدت اس وقت پیدا ہوئی جب 2012 میں بھارتی وزیراعظم منموہن سنگھ نے برما کا دورہ کیا
منگل 16 جولائی 2013 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بھارتی ریاست اترکھنڈ میں قدرت کا قہر
ترقی کے نام پر ہائیڈل پاور پروجیکٹس پلوں سڑکوں کی تعمیر نے ہمالیہ کو ہلا کر دیا اس قدرتی قہر سے دس ہزار سےزائد اموات اورتین ہزار افراد تاحال گمشدہ ہیں کہا جارہا ہے کہ جس طرح پہاڑی علاقوں میں عمارتیں زمین بوس ہوئیں ندی نالوں میں طغیانی آئی اوروہ اپنے راستے میں آئی ہر رکارٹ بہا کرلے گئی
پیر 15 جولائی 2013 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مقبوضہ کشمیر میں بھارت دراندازی پر عالمی برادری کی خاموشی لمحہ فکریہ!
گمنام قبروں میں ہزاروں افراد مدفون ہیں عصمت دری کے درجنوں واقعات تاریخ کا حصہ بن گئے دو دہائیوں میں 14 ہزار عام شہریوں اور 4 ہزار سے زائد سکیورٹی اہلکاروں کی ہلاکتوں کا انکشاف
ہفتہ 13 جولائی 2013 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مصری صدر محمد مرسی کا تختہ کیوں الٹا گیا ؟
اخوان المسلمون سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر محمد مرسی نے مصری صدر کا عہدہ سنبھالتے ہی ان فوجی جرنیوں کو ملازمتوں سے فارخ کی تھا جو اپنی مرضی سے اپنی ملازمتوں میں توسیع کرتے رہے مرسی حکومت کا تختہ الٹنے والے جنرل عبدالفتاح السیسی مرسی کا انتخاب نہیں ہیں بلکہ وہ ان بڑی ریٹائر منٹوں کے بعد فوج کے سینئرترین جرنیل تھے اس لئے فوجی سربراہ کے طور پر سامنے آئے
جمعہ 12 جولائی 2013 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
برطانوی خواتین میں قبول اسلام میں اضافہ
سالانہ پچاس ہزار انگریز اسلام میں داخل ہو رہئے ہیں ان میں دوتہائی خواتین بھی شامل ہیں اسلام قبول کرنے والی ممتاز برطانوی خواتین میں لورین بوتھ سابق وزیراعظم ٹونی بلیئر کی نسبتی بہن ہیں
بدھ 10 جولائی 2013 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مسلم وقف املاک قانون میں ترمیم کے ذریعے بابری مسجد کی نیلامی کی تیاری؟
اگر یہ قانون بن گیا تو نئی ترمیم کے تحت سب سے پہلے بابری مسجد کا ہی مسئلہ اٹھایا جائے گا وقف ترمیمی بل کے تحت متنازع وقف املا ک کو بورڈ کے 50 فیصد ارکان کی منظوری سے نیلام کیا جاسکے گا
بدھ 10 جولائی 2013 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بھارت کی سرخ لکیریں اور امریکہ طالبان مذاکرات
دوحہ میں طالبان مخالف پراپیگنڈہ امریکہ بھارت اورکرزئی کی ملی بھگت سے ہوا بھارتی وزیر خارجہ سلمان خورشید کا سری نگر میں جا کر یہ بیان دینا کہ امریکہ طالبان مذاکرات بھارت کی جانب سے کھینچی گئی سرخ لکیر کے اندا ہی ہوں گے بھارت کی افغان مسئلے کے حوالے سے نیت واضح کر دینے کے لئے کافی ہے
پیر 8 جولائی 2013 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
نیلسن مینڈیلا موت حیات کی کشمکش میں مُبتلا
مینڈیلا اپنی 27 سالہ طویل سیاسی مہم جوئی کے دوران وہ نصف سے زائد عرصہ جیلوں میں رہے اور وہیں سے اپنے عوام کی قیادت کرتے رہے اور آخر 1990 میں انکی شب و روز کی محنت رنگ لائی اور جنوبی افریقہ کے سیاہ فام عوام کو انکے حقوق مل گئے
ہفتہ 6 جولائی 2013 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
خالصتان کی تحریک سکھ آزدای لے کر رہیں گئے ؟
سکھوں کی موجودہ نوجوان نسل اپنے شاندار ماضی اور متحرک کلچر پر فخر کرتی ہے اور ااس کے نزدیک جرنیل سنگھ بھنڈرانوالہ ایک ہیرو اور شہید کا درجہ رکھتا ہے اور سجن کمار جیسے قاتل کو سکھوں کی نئی نسل شدید نفرت کی نگاہ سے دیکھتی ہے
جمعرات 4 جولائی 2013 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
فضائی آلودگی دنیا کیلئے خطرے کا باعث
دنیاکےگرد قدرتی طور پر اوزون کی جو تہہ ہے اس کو دھویں اور دیگر کثافتوں کی وجہ سے شدید خطرہ لاحق ہے دھویں کی آلودگی کے باعث ماحول بدل رہا ہے بیماریاں پھیل رہی ہیں اور موسموں میں بھی تبدیلی پیدا ہوتی جارہئ ہے
بدھ 3 جولائی 2013 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ترکی میں سیکولز ازم کی آخری ہچکیاں
گزشتہ ماہ کے آخرسے ترکی کے سیکولز عناصر انقرہ میں ایک باغیچہ غازی پارک کی تعمیرنو کے خلاف سڑکوں پر نکلے ہیں انہیں یہ اعتراض ہے کہ اس طرح سے شہر کی ہریالی ختم ہو جائے گی سیروسیاحت کے مقامات ناپید ہو جائیں گے اور فضا میں آلودگی بڑھ جائےگی وغیرہ وغیرہ لیکن یہ اعتراضات سیکولزازم کی رایتی منافقت اور دورخے پن کے سوا کچھ نہیں
جمعہ 14 جون 2013 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بوسٹن بم دھما کے امریکی عوام کو پھر گمراہ کرنے کی سازش ہے!
اس واقعے کی کڑیاں دو چیچن طالب علموں سے جوڑی گئیں جن میں ایک کو ہلاک اور دوسرے کو پولیس کار روائی میں زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا تھا اس واقعہ کو جس طرح میڈیا میں بڑھا چڑھا کر پیش کیا
منگل 4 جون 2013 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
اوباما سکینڈلز کی زد میں کیا امریکی صدر خود کو بچاسکیں گے !
نکسن ریگن اور کلنٹن کے بعد اب صدر باراک اوباما بھی تنازعات کی زد میں ہیں ان پر بن غازی میں امریکی سفارتکاروں کی ہلاکت امریکی صحافیوں کا فون ریکارڈ حاصل کرنے اور کنزرویٹو سیاسی گروپوں کے گرد گھیرا تنگ کرنے کا الزام ہے
منگل 4 جون 2013 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ایران سے گندم کے بدلے بجلی کیا گیس پائپ لائن منصوبہ موخر !
اس منصوبے کی تکمیل کے حوالے سے بہت سے سوالات اٹھائے جا رہے ہیں اس منصوبے کی راہ میں حائل بڑی رکاوٹوں کو دور کرنا انتہائی آسان بھی نہیں اگر یہ منصوبہ پایہ تکمیل تک پہنچتا ہے اور اس گیس سے پاکستان کی گھریلو گاڑیوں و صنعت کی ضروریات پوری کی جائیں
منگل 4 جون 2013 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
میانمار کے مسلمان ان کے لیے ارض خدا تنگ کردی گئی ہے
مسلمانوں کی جلائی جانے والی بستیوں میں اب کوئی گھر کوئی جھونپڑی سلامت نہیں ہے لیکن اس کے باوجود بدھ دہشت گرد ان کھنڈروں پر سنگ زنی کرنا اپنا فرض سمجھتے ہیں
بدھ 29 مئی 2013 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بنگلہ دیش میں ریاستی دہشت گردی
حسینہ واجد اسلام پسندوں کا قتل عام کر رہی ہیں ایک طرف بنگلہ دیش کی جماعت اسلامی کے رہنماوں پر غداری کے مقدمات چلائے جا رہے ہیں اور سخت ترین سزائیں دی جارہی ہیں تو دوسری طرف دیگر اسلام پسند جماعتوں کے خلاف بھارتی ایماپر آپریشن ہو رہا ہے
منگل 28 مئی 2013 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
حامد کرزئی رشوت خور صدر
چند ہفتے قبل افغان صدر حامد کرزئی نے اعتراف کیا تھا کہ ان کی حکومت سی آئی اے کی جانب سے تھوڑا بہت نقدم رقم وصول کرتی رہی ہے حامد کرزئی کے مطابق سی آئی اے سے ملنے والی رقم افغان عوام کو بنیادی سہولیات کی فراہمی پر خرچ کی جاتی رہی ہے
ہفتہ 25 مئی 2013 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
امریکی حکومت کی خونخواری کیا کانگریس اس کے آگے ہاتھ باندھ سکے گی !
نائن الیون کے بعد امریکی کانگریس نے عسکری کار روائی کا اختیار حکومت کو دینے کا بل منظور کیا تھا اس بل کی مخالفت میں صرف ایک ووٹ آیا تھا ا س بل کے تحت امریکی حکومت کو یہ اختیار حاصل ہو گیا کہ وہ جب جہاں اور جس کسی کے خلاف چاہے عسکری کاروائی کا حکم جاری کر سکتی ہے
منگل 21 مئی 2013 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے بین الاقوامی مضامین مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان بین الاقوامی مضامین مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.