
International Articles & News Features (page 39)
بین الاقوامی مضامین مضامین
-
پاکستان ایک جراسک پارک بھارتی جج کا یہ خبث باطن پاکستانیوں کیلئے لمحہ فکریہ ہی ہونا چاہیے
بعض پاکستانی اخبارات نے اس بھارتی جج پر شدید تنقید کی ہے اور پاکستان کو جراسک پارک کہنا ایک دشمن ملک کے متعصب شہری کی ہرزہ سرائی قرار دی ہے
جمعرات 21 مارچ 2013 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
اوباما کی کِل لسٹ
اپنے شہریوں سمیت امریکی حکومت کسی کو بھی قتل کر سکتی ہے امریک حکومت دنیا بھر میں ماورائے عدالت قتل کر رہی ہے
بدھ 20 مارچ 2013 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
دو مگر ایک جیسی مساجد
بادشاہی مسجد لاہور اور جامع مسجد دہلی کی آپس میں گہری مماثلت ہے مامع مسجد دہلی میں 25 ہزار اور بادشاہی مسجد لاہور میں 60 ہزار نمازی نماز ادا کر سکتے ہیں
پیر 18 مارچ 2013 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
مالی می مداخلت کیا فرانس کے پاس اس کا جواز ہے!
حکومت فرانس کا کہنا ہے کہ وہ لوگ جو اس کی مالی میں مداخلت کی مخالفت کر رہے ہیں انہیں یہ بات یاد رکھنی چاہیے کہ فرنچ فوج مالی میں دہشت گرد اور باغی گروپوں کی سرکوبی کیلئے بھجوائی گئی ہے
بدھ 13 مارچ 2013 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مصر جہاں آج بھی امریکہ کا حکم چلتا ہے
صرف چہرے تبدیل ہوئے ہیں پالیسیاں آج بھی وہی ہیں التحریر سکوائر سے اٹھنے والی سپرنگ تحریک کے ثمرات سے آج بھی عام آدمی لطف اندوز ہونے سے محروم ہے جسے بد قسمتی ہی کہا جا سکتا ہے
منگل 12 مارچ 2013 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ون چائلڈ پالیسی
چین نے بھاری قیمت پر آبادی کمی کرلی دوسرا بچہ پیدا کرنا بڑا قومی جرم سمجھا جاتا ہے چین میں رشتوں کو پہچان نہیں کوئی خالہ موموں چچا تایا یا پھوپھی نہیں ہے
ہفتہ 9 مارچ 2013 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاک بھارت تجارت سیاسی و معاشی مضمرات
بھارت سے تجارت بلا روک ٹوک کھلنے کے نتیجہ میں تجارتی توازن واضح طور پر بھارت کے حق میں دکھائی دے رہا ہے
جمعرات 7 مارچ 2013 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سر کریک اس کے معدنی وسائل پر بھارت کی رال ٹپکتی ہے
بھارت اس علاقے میں موجود سمندری تیل اور گیس حاصل کرنا چاہتا ہے سر کریک جغرافیائی اور سیاسی اعتبار سے پاکستان کا حصہ ہے بھارت اس پر غاصبابہ قبضہ جمائے بیٹھا ہے
منگل 5 مارچ 2013 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پیسا ٹاور اس کی تعمیر میں دو صدیاں بیت گئیں
ابتدائی منصوبے کے مطابق اسے گھنٹہ گھر بنانا تھا یہ مینار فلورنس اور پیسا کے مابین جاری رقابت اور چپقلش کی یاد دلاتا ہے
جمعرات 28 فروری 2013 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
صیلیبی جنگ کیسے ختم ہو گی !
افغانستان اور عراق پر حملہ دراصل ایران کے گرد گھیرا تنگ کرنے کی سازش تھی اسلام دنیا میں سب سے زیادہ تیزی سے پھیلنے والا مذہب ہے جس نے امریکیوں کی نیندیں اڑا رکھی ہیں
بدھ 27 فروری 2013 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بھارت ہتھیار درآمد کرنیوالا بڑا ملک بن گیا دفاعی بجٹ میں کمی کے باوجود اہم معاہدے برقرار رہنے کا امکان
سٹاک ہوم انٹرنیشنل پہس ریسرچ انسٹیٹیوٹ کے اعدادو شمار کے مطابق بھارت 2006 سے 2010 تک گلوبل سطح پر مجموعی طور پر ہتھیاروں کا نو فیصد خریدار تھا
منگل 26 فروری 2013 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
2030 تک دنیا تبدیل ہو جائے گی
2030 تک ایشیا کی طاقت یورپ اور امریکہ کی مجموعی طاقت سے زیادہ ہو جائے گی آئندہ بیس برسوں میں چین امریکہ کی جگہ دنیا کی سب سے بڑی معیشت بن جائے گا
منگل 26 فروری 2013 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
روشینوں کا شہر ہانگ کانگ
ہانگ کانگ کا شمار دنیا کے ترقی یافتہ شہروں میں ہوتا ہے یہاں واقع بلند و بالا عمارتیں دیکھ کر یوں محسوس ہوتا ہے جیسے یہ شہر ان عمارتوں کے لئے ہی بنایا گیا ہے یہاں زندگی بہت تیز لیکن پر سکون گزرتی ہے
پیر 25 فروری 2013 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
امریکہ کا مستقبل کیا ہے !
دنیا پر اپنا سکہ چلانے والا امریکہ خود کنگال ہو رہا ہے امریکی عوام کی رائے ہے کہ حکومت کو بیرونی معاملات کی بجائے اندورنی معاملات پر توجہ دینی چاہیے دو تہائی امریکی عوام کے خیال میں گزشتہ دس سال کے دوران امریکہ کی ساکھ گر گئی ہے
جمعرات 21 فروری 2013 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بھارت کا جنگی جنون تیرا شکریہ مسئلہ کشمیر پھر سرد خانے سے نکل آیا
اب تو بھارت کو سمجھ لینا چاہیے کہ پاکستان کے ساتھ امن اس کے اپنے مفاد میں ہے
بدھ 20 فروری 2013 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سنگھ پریوار نے چار مینار کو ایودھیا بنانے کی دھمکی دیدی
بابری مسجد کے بعد چار مینار ہندو فرقہ پرستوں کے نشانے پر بی جے پی حیدر آباد کی مسلم تاریخی عمارت متصل غیر قانونی مندر کی مینار کے اندر توسیع چاہتی ہے
منگل 19 فروری 2013 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کولڈ سٹارٹ ڈکٹرائن
بھارت کے اس جنگی جنون کا انجام ناکامی ہوگا بھارت اب چاہتا ہے کہ وہ ماضی کی غلطیوں کو دہرانے کی بجائے کوئی ایس اندازکار اختیار کرے جس پر عمل پیرا ہو کر وہ پاکستان پر غلبہ حاصل کر سکے
بدھ 13 فروری 2013 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
طالبان کے بمبار ان کی ترجیحات کیا ہیں !
2010 میں طالبان ایک جعلی سفیر امن کے بھیس میں خود کش بمبار بھیج کر حامد کرزئی کو قتل کرنا چاہتے تھے اب اسے حامد کرزئی اور ان کے اتحادیوں کی خوش قسمتی ہی کہیے کہ یہ منصوبہ عملی شکل اختیار کرنے سے قبل ہی پکڑا گیا
منگل 12 فروری 2013 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سعودی عرب کا خوبصورت سیاحتی اور تاریخی مقام وادی نجران
نجران کا شمار مملکت سعودی عرب کے قدیم تاریخی شہروں میں ہوتا ہے سٹرٹیجک محل وقوع زرخیز زمین اور اہم تجارتی شاہراہ پرواقع ہونے کی وجہ سئ نجران زمانہ قدیم سے ہی ہر خاص و عام کی توجہ کا مرکز رہا ہے یہاں کے لوگ کھیتی باڑی کے ماہر اور گلہ بانی کےشوقین تھے
ہفتہ 9 فروری 2013 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
روہنگیا مسلمان جائیں تو جائیں کہاں !
تھائی حکام کا برمی مسلمانوں کو فروخت کرنے اک انکشاف تھائی لینڈ کی بحریہ اور سکیورٹی حکام مسلمانوں کو فروخت کرنے کے دھندے میں ملوث
جمعہ 8 فروری 2013 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے بین الاقوامی مضامین مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان بین الاقوامی مضامین مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.