
International Articles & News Features (page 38)
بین الاقوامی مضامین مضامین
-
اُتر پردیش بھارتی ناریوں کے لیے جہنم
اُتر پردیش میں بھارتی زیادتی کے واقعات نے بھارتی حکومت کو ہلا کر رکھ دیا ہے جنسی زیادتی کا شکار ہونے والی زیادہ تر خواتین کا تعلق نچلی ذات دلت سے ہے ہیلپ لائن کے باوجود خواتین اپنی حفاظت میں ناکام ہوتی ہیں
پیر 20 مئی 2013 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
قدم قدم پر بارودی سرنگیں افغانستان خطر ناک ملک بن گیا
افغانستان کی 30 ملین کے لگ بھگ آبادی ان علاقوں میں رہنے پر مجبور ہے جہاں یہ قدم قدم پر باوردی سرنگیں بچھی ہوئی ہیں ان بارودی سرنگوں کے پھٹنے سے معزور ہونے والوں کی تعداد دن بدن بڑھ رہی ہے
پیر 20 مئی 2013 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
آسٹریلیا کا مختصر ترین شہر کینبرا
بین الاقوامی مقابلے کے ذریعے اس شہر کا ڈیزائن منتخب کیا گیا آسٹریلین نیشنل بوٹینک گارڈ ن پودوں کا سب سے بڑا باغ ہے
ہفتہ 18 مئی 2013 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
بنگلہ دیش خانہ جنگی کے دھانے پر
بنگلہ دیش میں عالمی قوانین کا جو حشر کیا جا رہا ہے اس کی وجہ سے ملزمان تو انصاف سے محروم رہیں گئے ہی خود بنگلہ دیش بھی مکمل بدامنی اور بد نظمی کے آخری کنارے تک جا پہنچے گا
جمعرات 16 مئی 2013 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
شام میں خانہ جنگی مغربی طاقتوں کی مہربانی ہے
فرانس اور برطانیہ کے خیال میں روس اور ایران شامی حکومت کو اسلحہ فراہم کر رہے ہیں صدر بشار الاسد کے خلاف بغاوت شروع ہونے سے لیکر اب تک تقریبا دو سال کے دوران 70 ہزار سے زائد افراد مارے جا چکے ہیں جبکہ دس لاکھ ملک چھوڑنے پر مجبور ہو گئے
منگل 14 مئی 2013 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
غیر ملکی خواتین بھارت میں غیر محفوظ
غیر ملکی خواتین کا کہنا ہے کہ بھارت میں ریپ کلچر عام ہو چکا ہے شائنگ انڈیا کا پر فریب نعرہ لگانے والے بھارت میں غیر ملکی یا سیاست کے لئے آئی ہوئی خواتین کے ساتھ بھی جنسی زیادتی اور تشدد کے واقعات میں دن بدن اضافہ ہو رہا ہے
منگل 7 مئی 2013 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
وہ جہیز میں ٹرک کی ٹیوب لاتی ہیں
بھارت کے گاوں منگل تھانڈا میں لوگ ٹیوب کے سہارے ندی بار کرتے ہیں یہاں ٹیوب کے بغیر شادی کا تصور بھی نہیں کیا جا سکتا
پیر 6 مئی 2013 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
ڈرون حملے امریکی حکومت ابھی تک جوز ڈھونڈ رہی ہے
افغانستان اور پاکستان دو ایسے ممالک ہیں جہاں امریکہ نے سب سے زیادہ ڈرون حملے کئے ہیں اوباما حکومت نے ان حملوں کو اخفائے راز میں رکھنے کی ہر ممکن کوشش ضرور کی لیکن اپنے کارناموں کی تشہیر کی خواہش نے یہ راز طشت ازبام کر دیا
منگل 30 اپریل 2013 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
انگ کور مندروں کا شہر
انگ کور سے نکلنے والی سڑکیں ایک ہزار کلومیٹر تک پھیلی تھیں اس شہرکو باضابطہ طور پر سلطنت کا پایہ تخت جے ورمن دوئم نے بنایا
پیر 29 اپریل 2013 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ریڈ لیف ٹرین سروس
کینیڈا کی یہ ٹرین سیاحوں کو برف پوش چوٹیوں اور جنگلات کی سیر کرواتی ہے سفید کپڑوں میں ملبوس ترین کا عملہ ہر وقت مسافروں کی آو بھگت میں مصروف رہتا ہے
جمعہ 26 اپریل 2013 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
آئرن لیڈی مارگریٹ تھیچر برطانیہ سرد جنگ میں اہم کرادا ادا کرنے والی رہنما سے محروم ہو گیا !
انہیں وزیراعظم بنتے ہی سرد جنگ شمالی آئرن لینڈ میں بغاوت ایرانی سفارت خانے کا محاصرہ فاک لینڈ جزائر پر ارجنٹائن کے ساتھ جنگ اور ہانگ کانگ کو چین کے حوالے کرنے کے چیلنجز کا سامنا تھا
ہفتہ 20 اپریل 2013 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
تھائی لینڈ تیرتے بازاروں کی سر زمین
قدرتی وسائل میں ماہی گیری تیسرے نمبر پر ہے خواتین دن بھر اپنا مال کشتیوں میں فروخت کرتی نظر آتی ہیں
ہفتہ 20 اپریل 2013 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
جنگ زدہ افغانستان کا نیا چہرہ
پرانی روایات کے زندہ ہونے سے اب ایک نئے ملک کی طرح ابھر رہا ہے بزکشی خطرناک کھیلوں میں سے ایک ہے جو ملک کے شمالی علاقوں میں صدیوں سے کھیلا جا رہا ہے کمزرو دل والے افراد یہ کھیل نہیں کھیل سکتے ہیں
بدھ 17 اپریل 2013 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ریت نام کا پیرس ہوچی مِنہ
اسے فلپائن کے دار الحکومت منیلا سے تشبیہ دی جاتی ہے صرف اڑھائی گھنٹے میں شہر کی سیر مکمل ہو جاتی ہے
بدھ 10 اپریل 2013 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
شنگھائی دنیا کا مصروف ترین معاشی مرکز
یہاں دن اور رات پلک جھپکتے میں گزر جاتے ہیں جب تک شنگھائی کے تفریحی مقامات کی سیر نہ کی جائے اس وقت تک ہاں قیام کا مزہ نہیں آتا یوں تو شنگھائی میں بہت زیادہ تفریحی مقامات ہیں لیکن جیٹ بدھا کمپلیکس سے زیادہ مشہور ہے
جمعرات 4 اپریل 2013 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بھارت کی جرائم میں ترقی
پولیس صرف وی آئی پی شخصیات کی حفاظت پر مامور ہے بھارت میں پولیس کی عدم دستیابی اور کارکردگی ایک سوالیہ نشان بن چکی ہے اس سنگین مسئلے کی طرف جب توجہ مبذول کی گئی تو نہایت مضحکہ حقائق سامنے آئے
بدھ 3 اپریل 2013 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کیڑے نما امریکی ڈرونز
یہ مستقبل کی جنگ میں فیصلہ کن کردار ادا کریں گے ان ڈرونز کو جیسے ہی بڑے طیارے سے نیچے گرایا جاتا ہے تو یہ پتنگوں کی طرح اڑنا شروع کر دیتے ہیں تیزی سے گھمنے والے پروں کی وجہ سے کیڑے نما ڈرونز کسی ایک مقام پر رکنے اور تنگ جگہوں پرجا گھسنے کی صلاحیت رکھتے ہیں
بدھ 3 اپریل 2013 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پانیوں کا شہر وینس یہ 16 ویں صدی میں موسیقی کا مشہور ترین مرکز تھا
آمدورفت کے لئے استعمال ہونے والی روایتی کشتی گوندیلا کہلاتی ہے شہر میں نہریں ہی سڑکوں اور گلیوں کا کام کرتی ہیں
پیر 1 اپریل 2013 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
شام خانہ جنگی کی لپیٹ میں !
خونریز تشدد کے باعث لاکھوں افراد خانہ جنگی پر مجبور کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال سے صورتحال کشیدہ ہو گئی
پیر 1 اپریل 2013 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاک ایران گیس لائن
خطے کا منظر نامہ بدلنے والا ہے پائپ لائن کی تنصیب پر پاکستان براہ راست سرمایہ کاری نہیں کر رہا
بدھ 27 مارچ 2013 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے بین الاقوامی مضامین مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان بین الاقوامی مضامین مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.