
International Articles & News Features (page 40)
بین الاقوامی مضامین مضامین
-
اقوام متحدہ اور مسئلہ کشمیر
کشمیر کا مسئلہ التوا کا شکار ہوتے ہوتے سنگین مسئلہ بن گیا اب مسئلہ کشمیر کو حل کرنے کے لیے عالمی کوششیں ایک بار پھر شروع ہیں کہ یو این او کے چارٹر کے مطابق بین الاقوامی سطح پر مسئلہ کشمیر کے تنازے کے پرامن اور منصفانہ طریقے سے حل کرنے کے لیے مثبت اور ٹھوس لائحہ عمل مرتب کیا جانا ضروری ہے
منگل 5 فروری 2013 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ڈھلتی عمر سعودی لڑکیاں سوتن بننے پر تیار
وہ شادی شدہ مردوں سے شادی کو برا نہیں سمجھتیں سعودی حکام مردوں اور عورتوں کے اس فیصلے کا احترام کرتے ہیں
ہفتہ 2 فروری 2013 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ڈرون جنگوں کو طول دینے والا ہتھیار ان کی مدد سے فتح حاصل نہیں ہوسکتی
ڈرونی حملوں سے شہریوں کی ہلاکتوں کی تعداد نائن الیون حملوں میں مرنے والوں سے کہیں زیادہ ہے
ہفتہ 2 فروری 2013 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بنگلادیش اور پاکستان کو ببجر بنانے کا بھارتی منصوبہ
2030 تک بھارت کوہ ہمالیہ کے تمام پہاڑی سلسلوں سے نکلنے والے دریاوں پر ڈیم کی صورت میں قابض ہو جائیگا
جمعرات 31 جنوری 2013 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سر کریک پانی میں تیرتی بھارتی باڑ
بھارت مذاکرات کی آڑ میں نفرت کی دیواریں کھینچتا جا رہا ہے مسائل حل نہ ہوئے تو پھر جنگ ہوگی دونوں ملک سروے کروا چکے ہیں مگر بھارت ہٹ دھرمی دکھا رہا ہے
بدھ 30 جنوری 2013 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
فلسطین بالآخر آزاد ہو کر رہے گا !
اسرائیل کو دو ریاستی منصوبے کو تسلیم کرنا ہوگا 29 نومبر کو جنرل اسمبلی کی قرار داد کی روشنی میں نئے حکم نامہ 1 کو لاگو کر دیا گیا ہے جس کی رو سے آفیشل دستاویزات مہریں دستخط اور لیٹر پیڈ پر فلسطین کا نام تبدیل کر کے اسے فلسطین ریاست کے نام میں تبدیل کر دیا گیا ہے
اتوار 27 جنوری 2013 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ہالو کاسٹ کیا ہے ؟
یہودیوں کا یہ دعوی ہے کہ کم و بیش ساٹھ لاکھ یورپی بنی اسرائیلوں کو دوسری جنگ عظیم کے دوران قتل کیا گیا جس کا لزام نسل کشی کے ضمن میں نازی جرمنوں پر لگایا جاتا ہے 27 جنوری ہالو کاسٹ کے عالمی دن کے موقع پر خصوصی تحریر
اتوار 27 جنوری 2013 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاک بھارت کشیدگی ایٹمی جنگ سے متعلق اشتہار
آج کل جنوبی ایشیا میں بسنے والے لوگوں کو ایک ایسے سرکاری اشتہار نے تسویش میں مبتلا کر رکھا ہے جس میں لوگوں کو ایٹمی جنگ شروع ہونے کی صورت میں بچاو کے لیے مشورے دیئے گئے ہیں
جمعہ 25 جنوری 2013 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
اوباما انتظامیہ کا مزید ڈرون حملوں کا منصوبہ
پاکستان میں سی آئی اے کو لائسنس توکل دے دیا گیا فرقہ واریت کو ہوا دے کر مشرق وسطی اور پاکستان میں بڑی تباہی کا منصوبہ ہے
جمعرات 24 جنوری 2013 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
رنڈوان بیواوں کا شہر وہ اذیتناک زندگی بسر کرتی ہیں
انہیں مذہبی اور شادی کی رسومات میں شرکت کی اجازت نہیں اس وقت یہاں ساڑھے تین ہزار سے زائد بیوائیں آباد ہیں
بدھ 23 جنوری 2013 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاکستان کے خلاف بھارتی جارحیت بھارتی حکومت نے یہ ڈرامہ کیوں رچایا !
بھارت نے شکر گڑھ سیکٹر میں ورکنگ باونڈی پر ایک ایسا ہی ڈرامہ چند ماہ قبل کی تھا جس میں پاکستان کی جانب سے سرحد پر سرنگ کھود کر بھارت میں داخل ہونے کا فساد تراشا گیا تھا
پیر 21 جنوری 2013 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
یورپی یونین میں برطانیہ کا مستقبل تاریک ہے ریفرنڈم ہی اس مسئلے کا واحد حل ہے !
برطانیہ کی یورپی یونین میں موجودگی اس کے حق میں بہتر ہے تو رکنیت کے تسلسل کو آگے بڑھانے کے لیے ڈیوڈ کیمرون کا کردار انتہائی اہم ہے
ہفتہ 19 جنوری 2013 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مقبوضہ کشمیر میں حواکی بیٹی کی تذلیل
سیکولر ریاست کے دعویدار بھارت میں انسانی حقوق کی پامالی 23 برس کے دوران بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں 9 ہزار 988 کشمیری خواتین کی بے حرمتی 22 ہزار 750 بیوہ ہوئیں
جمعہ 18 جنوری 2013 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بھارت انسانیت کیلئے خطرہ
جنوری 1989 سے اب تک بھارتی فوجیوں نے مقبوضہ کشمیر میں 92239 سویلین شہید کئے گزشتہ سا اکانومسٹ ٹائمز نے بھارت کو غیر محفوظ دیش قرار دیتے ہوئے لکھا تھا کہ بھارت میں حقوق کیلئے آواز اٹھانا جان گنوانے کے مترادف ہے
بدھ 16 جنوری 2013 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
چین کی ڈرون ٹیکنالوجی امریکہ کی برتری ختم
نئے درونز دفاعی مقاصد منشیات سمگلنگ روکنے اور موسمیاتی تبدیلیوں سے آگاہی کے لیے استعمال ہونگے چین
منگل 15 جنوری 2013 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ترکی کا سفید محل
یہ بیماروں کو شفا بھی دیتا ہے سائنسدانوں نے بھی اس پانی کے طبی فوائد کو تسلیم کیا ہے
بدھ 9 جنوری 2013 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
غزہ کے نوجوان فلسطین کا اصل سرمایہ ہیں !
غزہ شہر پر اسرائیل کے آپریشن پلیئر آف ڈیفنس کو صورت میں نازل ہونے والی تباہی کے باوجود فلسطینی نوجوانوں کے حوصلے بلند اور عزم جوان ہیں
بدھ 9 جنوری 2013 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بھارت میں طالبہ سے اجتماعی درندگی اور وحشیانہ قتل
خواتین نے ایوان صدر کے سامنے انسانی زنجیر بنا کر حکومت کو موثر قانون سازی پر مجبور کر دیا
منگل 8 جنوری 2013 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
نئے ہتھیار نئی جنگیں دنیا تباہی کی طرف بڑھ رہی ہے
افغانستان سے امریکی فوج کے انخلا کا مطلب یہ ہے کہ اب جنگ فضا میں لڑی جائیگی غزہ پر حالیہ اسرائیلی حملے کا مقصد دراصل اینٹی بیلسٹک میزائیل سسٹم کو آزمانا تھا
پیر 7 جنوری 2013 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
روس پاکستان تعلقات
جنوبی ایشیا کے حوالے سے روس کی پالیسی پاکستان کے گرد گھومتی ہے روس کو خدشہ ہے کہ افغانستان میں ایک مرتبہ پھر 1990 والی صورتحال جنم لے گی اور طالبان کے ازبک اور تاجک اتحادی روس کے جنوب میں اس کے لئے مشکلات کھٹری کر سکتے ہیں
ہفتہ 5 جنوری 2013 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے بین الاقوامی مضامین مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان بین الاقوامی مضامین مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.