
International Articles & News Features (page 44)
بین الاقوامی مضامین مضامین
-
بہتر چھید اور ذات پرست سیاست!
حقیقت یہ ہے کہ ہندوستان میں ہندو احیا پسند تحریکیں اس ذات پات کے سسٹم کو برقرار رکھنے کا ذریعہ ہی ہیں۔ یہ ذات پر مبنی سماج یا اچھوت پن ایک منفرد اور بے مثل طریقہ کار ہے کہ یہ دنیا کے کسی اور کونے کے انسانوں میں نہیں ملتا۔
جمعرات 14 جون 2012 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ڈائمنڈ جوبلی تقریبات، ملکہ برطانیہ کی تاج پوشی
شاہی خاندان کے اثاثے 44بلین پونڈ سے زائد ہیں جن سے ملکی معیشت کو کئی بلین کا فائدہ ہو رہا ہے، ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کی 60سالہ تاجپوشی کی ڈائمنڈ جوبلی کی تقریبات میں بی بی سی نے بکھنگھم پیلس کے باہر تاریخی میوزک شو کا اہتمام کیا اس موقعہ پر ہائیڈ پارک، سینٹ جیمز پارک اور دی مال پر بڑی سکرینوں پر یہ شودکھایا گیا۔
منگل 12 جون 2012 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
دنیا بھر میں بیروزگاری کی شرح میں اضافہ۔
سیاروں پر کمند ڈالنے کے منصوبے ہیں مگر بے روزگاری کے حل کے لئے کوئی مناسب لائحہ عمل تشکیل نہیں دیا جا سکا۔
ہفتہ 2 جون 2012 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
شکاگو کانفرنس کا واحد ایجنڈہ!
افغانستان سے جان چھڑانے کی نئی منصوبہ بندی… افغان طالبان ابھی امریکہ اور نیٹو کو افغانستان سے نہیں جانے دینا چاہتے۔ نیٹو میں شامل یورپین ممالک کی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ گئی۔
پیر 28 مئی 2012 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاکستانی پانیوں کو ہڑپنے کا بھارت اوراس کے عالمی سرپرستوں کا نیا منصوبہ!
اقوام متحدہ کے تحت غیر جانبدار ماہرین کو مسلط کرنے کا پروگرام۔ شیطانی اتحاد ثلاثہ نیا حربہ استعمال کرتے ہوئے پاکستان کو بنجر بنانے کیلئے نیا جال پھیلا رہا ہے۔
بدھ 23 مئی 2012 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
یہ ہے سیکولر بھارت!
مسلمانوں کے قاتلوں کے لیے پھانسی کا پھندا کیوں نہیں! ممبئی، بھاگلپور، میرٹھ اور حیدر آباد مسلم قتل عام کے مجرموں میں سے کسی کو پھانسی نہیں دی گئی۔
منگل 22 مئی 2012 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
یہ ”انکشاف “ نہیں ”وارننگ“ ہے……
مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ پر حملے کی ناپاکم سازش کامنصوبہ پاک بھارت تعلقات کے فروغ کا حالیہ منصوبہ بھی عالمی سازش کا حصہ ہے۔ اسرائیل امریکہ اور نیٹو کی مدد سے شمالی افریقہ، مشرق وسطیٰ اور پاک افغان خطے میں تین محاذ کھولے گا۔
جمعرات 17 مئی 2012 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
جہاز جو پینٹا گون کو کھا گیا!
ایف 35 لڑاکا طیارہ بالآخر کوڑے دان میں جائے گا۔ امریکہ دنیا کا خطرناک اور جدید ترین بمبار طیارہ بنانا چاہتا ہے۔
بدھ 16 مئی 2012 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
امریکہ… افغانوں کو غلام نہ سمجھے!
سپر پاور کے فوجیوں کی ظالمانہ کارروائیوں نے عالمی ضمیر جھنجھور ڈالا۔ لاس اینجلس ٹائمز میں شائع ہونیوالی 18تصاویر میں امریکی فوجیوں کی افغان نوجوانوں کی لاشوں کے بے حرمتی کے واقعات پر سخت اشتعال پایا جاتا ہے۔
بدھ 9 مئی 2012 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سیاچن سے فوجی انخلاء کا مطالبہ!
سیاچن کے برف زاروں کو میدان جنگ بنانے کا الزام پاکستان کی بجائے بھارت پر عائد ہوتا ہے، اب اگر پاکستان یکطرفہ طور پر سیاچن سے فوج واپس بلا لیتا ہے تو یہ بھارتی جارحیت اور سیاچن جیسے سٹریٹجک مقام پر اس کے غاصبانہ قبضے کو درست تسلیم کرنے کے مترادف ہو گا۔
بدھ 2 مئی 2012 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
صدر زرداری کی آمد اور ہند پاک دوستی!
حقیقت یہ ہے کہ یہ ملاقات اسی وقت کامیاب ٹھہر سکتی ہیں جب کہ دو فریقوں کے درمیان کوئی تیسرا نہ کھڑا نذر آئے، ہماری مراد امریکہ سے ہے کہ جس نے پہلے ہی دن سے پاکستان کو اپنا پسندیدہ ملک قرار دے کر اس کو ہر طرح سے نچوڑ لیا ہے۔
جمعرات 12 اپریل 2012 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
اقوام متحدہ، امت مسلمہ کی سب سے بڑی دشمن!
اقوام متحدہ کے مسلم کش کردارکے باوجود مسلمان حکمران اس کی تابعداری کرتے ہیں۔ اقوام متحدہ نے ہی مسلمان ممالک کو تقسیم کرنے کا مکروہ کارنامہ سرانجام دیا ہے، پاکستان کے حصے بخرے کرکے بنگلہ دیش قائم کیا گیا، بوسنیا کو تقسیم کیا گیا اور انڈونیشیا سے مشرقی تیمور کو الگ کردیا گیا۔
بدھ 4 اپریل 2012 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کشمیر سوا کروڑ انسانوں کی موت وحیات کا مسئلہ!
جنت نظیر میں بھارتی فوج ظلم وبربریت کی انتہا کررہی ہے۔ کشمیر میں لاپتہ افراد کی تعداد میں مسلسل اضافہ جاری ہے اور پبلک سینٹی ایکٹ جیسے کالے قوانین کے ذریعے کشمیریوں کو بھارتی فوج اغوا کرتی ہے جس کے بعد ان کا کوئی سراغ نہیں ملتا۔
منگل 3 اپریل 2012 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بھارتی معیشت کا سراب!
77فیصد بھارتی خط افلاس سے نیچے ہیں، بھارتی اشرافیہ کرپشن میں برابر کی شریک ہے لیکن الزام صرف سیاستدانوں اور اہل اقتدار پر آتا ہے۔
پیر 2 اپریل 2012 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
”تجارت کا خسارہ“
پاک بھارت تجارتی معاہدے کا اہم پہلو۔ بھارت میں زرعی اجناس اور بنیادی ضروریات کی اشیاء پاکستان کے مقابلے میں کافی سستی ہیں اس لئے بھارت سے تجارت کی جو تحریک چل رہی ہے وہ دراصل سٹریٹجک اہمیت کی حامل ہے۔
بدھ 28 مارچ 2012 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
قندھار میں بے گناہ افغانوں کا قتل عام!
افغانستان میں امریکہ مخالف حملوں، مظاہروں کا خطرہ بڑھ گیا۔ امریکی ایئر بیس پر قرآن پاک نذر آتش کرنے کے بعد افغان امریکہ تعلقات کیلئے دوسرا بڑا چیلنج۔
منگل 27 مارچ 2012 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بلوچستان کا قابل عمل حل!
پرویز مشرف کے دور حکومت میں بلوچستان میں نفرت، بے انصافی، حقارت اور بد عہدی کی سلگتی چنگاری کو بھارت، امریکہ اور افغانستان میں برسرپیکار اتحادیوں نے ہوا دینی شروع کی۔
جمعرات 22 مارچ 2012 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بدمعاش بچے، یہ انگلستان ہے…!
وہ کم عمری میں ہی استاد کے ساتھ جارحانہ رویے کا مظاہرہ کرنے لگتے ہیں۔ ہر سال تقریباً ایک لاکھ برطانوی طلباء کو بطور سزا عارضی طور پر سکول سے نکال دیا جاتا ہے۔
پیر 19 مارچ 2012 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
فن تعمیر کی دنیا کا عجوبہ ”گولڈن گیٹ برج“
افتتاح کے روز دو لاکھ افراد نے پل کو پیدل عبور کیا تھا۔ 2006ء میں اسے دنیا میں سب سے زیادہ خودکشی کیلئے استعمال ہونے والا مقام قراردیا گیا تھا۔
ہفتہ 17 مارچ 2012 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بھارتی خواتین کہاں جائیں!!
جنسی زیادتی کے واقعات بڑھنے سے خواتین غیر محفوظ ہو گئیں۔ 2011ء میں ممبئی میں جنسی زیادتی کے واقعات میں 14 فیصد اضافہ ہوا۔
جمعرات 15 مارچ 2012 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے بین الاقوامی مضامین مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان بین الاقوامی مضامین مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.