
International Articles & News Features (page 45)
بین الاقوامی مضامین مضامین
-
شنگھائی، خوبصورتی میں اس کا مقابلہ نہیں!!
101 منزلہ ورلڈ فنانشل ٹاور دنیا کی تیسری بلند ترین عمارت ہے۔ سڑکوں پر لاکھوں کی تعداد میں گاڑیاں ہونے کے باوجود ٹریفک کبھی نہیں رکتی۔
ہفتہ 10 مارچ 2012 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
چینی مسلمان، وہ دین سے گہری محبت رکھتے ہیں!!
بیجنگ کے مسلم آبادی کے علاقے ژوان ووضلع میں تقریباً دس ہزار مسلمان رہتے ہیں۔ صوبہ نینگ شیا میں مسلمانوں کی آبادی ایک کروڑ 40 لاکھ ہے یوان اور مینگ ادوار میں چین میں اسلام کو بہت مقبولیت حاصل ہوئی۔
جمعہ 2 مارچ 2012 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
استنبول کا مقدس عجائب گھر!!
یہاں آنے والے مسلمان واپسی کا خیال بھول جاتے ہیں۔ 1465ء سے 1853ء تک دارالحکومت قسطنطنیہ میں توپی کاپی سرائے عثمانی سلاطین کی رہائش گاہ تھی۔
جمعرات 1 مارچ 2012 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ایران پر حملہ کیوں!!
مذاکرات دھماکوں سے زیادہ موثر ہوتے ہیں۔ امریکی محکمہ دفاع کا موقف ہے کہ ایران اگر ہتھیاروں کی تیاری میں استعمال ہونے والے یورینیم کی افزودگی شروع کرتا ہے تو اس سے کسی بھی ایٹمی پلانٹ کو نشانہ بنانا ممکن ہوگا۔
منگل 21 فروری 2012 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
برطانیہ کے اسلحہ بردار طالب علم!!
بچے اپنے پاس چاقو، چھری، خنجر اور بلیڈرکھتے ہیں، پرائمری سکولوں کے بچوں کے پاس سے خطرناک ہتھیار برآمد ہو رہے ہیں۔
پیر 20 فروری 2012 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ہالینڈ میں بھی برقع پر پابندی!
مغرب… دنیا میں بڑھتی ہوئی دینی بیداری اور شعور سے خوفزدہ مسلم امہ کے حکمرانوں کی مجرمانہ خاموشی سوالیہ نشان بن گئی۔
بدھ 8 فروری 2012 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کشمیر اور آزادی وطن کی گونج!!
جہاد کے سوا مسئلہ کشمیر کا کوئی حل نہیں۔ 1931ء میں ہندو نے قرآن پاک کی بے حرمتی کی تو سینکڑوں کشمیری مجاہدین نے سینے پر گولیاں کھائیں۔
منگل 7 فروری 2012 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کیا 2012ء میں دنیا تباہ ہو جائے گی؟
انقلابات بڑی تبدیلیوں کا باعث بن جائیں گے۔ امریکی حکمرانوں کی ناقص پالیسیوں کی وجہ سے امریکہ سے بھی برین ڈرین شروع ہو چکا ہے۔
جمعرات 2 فروری 2012 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
زمبالوے افراط زر کی سرزمین!
زمبابودے میں افراط زر کی شرح کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ ملک کے مرکزی بینک نے 12دسمبر2008ء کو پچاس کروڑ ڈالر کا نوٹ جاری کیا، بینک کا خیال تھا کہ یہ نوٹ افراط زر کی شرح کو کنٹرول کرنے میں مدد دے گا، مگر اس کے کچھ ہی عرصہ بعد 2فروری کو زمبابوے کو تین سوٹریلین ڈالر کا نوٹ جاری کرنا پڑا۔
پیر 30 جنوری 2012 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
منصور اعجاز کا وطن واپسی سے انکار حکمران جماعت نے اپنا مقدمہ کمزورکرلیا!
سینٹ کے انتخابات سے قبل حکومت کے خلاف حتمی معرے کی تیاریاں جاری ہیں۔ اگرچہ حکمرانوں نے ایک اور چال چلی ہے کہ چیف الیکشن کمیشن سے یہ بیان دلوا دیا ہے کہ 23فروری تک انتخابی فہرستیں تیار نہیں ہو سکیں اور اس ضمن میں الیکشن کمیشن پر کوئی دباؤ نہ ڈالا جائے۔
جمعہ 27 جنوری 2012 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ڈیوائڈ اینڈ رول!!
ہندوستانی سماجی اور ہندوستانی معاشرہ آزادی سے قبل ”لڑاؤ اور راج کرو“ کی پالیسی سے نبرد آزما رہا ہے۔ اس کے باوجود ہند میں ہندوؤں اور مسلمانوں نے اتحاد ویگانگت کی زندہ مثالیں قائم کر کے تخریب کاروں کے ناپاک عزائم کو ناکام بنا دیا۔
بدھ 25 جنوری 2012 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کیا ایک اور سپر پاور تاریخ کے اوراق میں گم ہو جائے گی؟؟
ملازمت سے نکالا جانے والا آج کا امریکی گھر کے نرم صوبے میں دھنس کر چھت کی طرف دیکھتا ہے تو بہت سے سوال اس کے صفحہ ذہن پر زہریلے سانپوں کی طرح کلبلانے لگتے ہیں، اس کی ملازمت کیوں چلی گئی، اس کے یوٹیلٹی بلز ناقابل برداشت کیوں ہوتے جارہے ہیں؟؟
جمعرات 19 جنوری 2012 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
2012ء میں دنیا ختم ہونے کی پیش گوئیوں کی حقیقت!
مایا قبیلے کا پانچواں کیلنڈر 21دسمبر کو اختتام کو پہنچے گا قیامت کیسے آئے گی اس کا علم صرف اللہ تعالی کو ہے، اور اس کی نشاندہی قرآن پاک میں کردی گئی ہے۔
منگل 17 جنوری 2012 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
”کھاد یا بم“
امریکہ نے پاکستان کو زرعی بحران میں مبتلا کرنے کیلئے کھاد روک لی۔ امریکہ الزام لگا رہا ہے کہ پاکستان افغانستان کو ”کھاد بم“ فراہم کررہا ہے۔
جمعرات 12 جنوری 2012 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
”فیما“ امریکہ کی دکھائی نہ دینے والی حکومت!
اس کے دفاتر زیرزمین شہر آباد کر کے بنائے گئے ہیں یہ ادارہ امریکہ میں مارشل لاء لگا سکتا ہے اور اسے امریکی کانگریس چھ ماہ تک چیلنج بھی نہیں کر سکتی۔
منگل 10 جنوری 2012 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
امریکی حیرت میں ڈوب گئے!
پاک ایران گیس لائن منصوبہ غیرمعمولی رفتار سے تکمیل کی جانب گامزن۔ ترکمانستان کے مقابلے میں ایرانی گیس سستی ہے اور امریکی مفادات سے پاک بھی۔
جمعرات 5 جنوری 2012 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ایران امریکہ پر بازی لے گیا!
ایران کے پاس امریکی ڈرون کی موجودگی نے امریکہ کی خفیہ ترین ٹیکنالوجی کو خطرات سے دوچار کر دیا ہے۔ RQ-170 نامی یہ ڈرون طیارہ ایسی معلومات کے حصول کا ذریعہ ثابت ہو سکتا ہے جو خلائی سیارے کے بس کی بات نہیں،یہ طیارہ 50 ہزار فٹ کی بلندی پر پرواز کر سکتا ہے اور یہ کئی گھنٹوں تک ایک ہی جگہ رکنے کی صلاحیت بھی رکھتا ہے۔
جمعرات 29 دسمبر 2011 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بابری مسجد کی شہادت!
سیکولر بھارت کے خلاف ”کھلی شہادت“ انتہا پسند ہندوؤں نے مسجد شہید کرنے کے بعد مسلمانوں کا قتل عام کیا۔
بدھ 28 دسمبر 2011 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کشمیر جو کبھی جنت نظیر تھا!
بھارتی فوج کے مظالم نے اسے جہنم بنا کر رکھ دیا ہے، کشمیری کئی عشروں سے ایسی وادی میں زندگی گزار رہے ہیں جہاں قانون نام کی کوئی چیز نہیں، لاقانونیت کا یہ عالم ہے کہ بھارتی فوج اہلکار جب، جہاں اور جس کو چاہیں اٹھا کر لے جائیں انہیں پوچھنے والا کوئی نہیں۔
جمعرات 22 دسمبر 2011 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کوالالمپور، جگنوؤں کا مسکن!
کوالالمپور، ملائیشیا کا دارالحکومت ہونے کے ساتھ ساتھ سب سے خوبصورت شہر بھی ہے، یہاں اکثر قصبے ایسے بھی ہیں جو رات کو بھی چمکتے ہوئے دکھائی دیتے ہیں جس کی وجہ یہاں ہزاروں کی تعداد میں جگنوؤں کا پرواز کرنا ہے۔
بدھ 21 دسمبر 2011 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے بین الاقوامی مضامین مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان بین الاقوامی مضامین مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.