
International Articles & News Features (page 42)
بین الاقوامی مضامین مضامین
-
کیوبا
یہاں کے 99 فیصد لوگ ان پڑھ ہیں حکومت کی اجازت کے بغیر یہاں انٹرنیٹ استعمال کرنا جرم ہے
ہفتہ 17 نومبر 2012 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
دنیا ایٹمی آتش فشاں کے دہانے پر
فوکوشیما ایٹمی ری ایکٹر کی تباہی اور اس سے خارج شدہ تابکار عناصر کے رساو نے اسے ہیروشیما کی صف میں لا کھڑا کیا
جمعرات 15 نومبر 2012 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
یکجہتی کونسل اسلامی انقلاب لا سکے گی
نفاذ اسلام سے اغماض نے مخالفین کے لیے حوصلہ افزائی کا سامان کیا اتحاد ملت کانفرنس نے اپنے اعلامیہ میں اور مختلف رہنماوں نے اپنی تقاریر میں اس بھولے ہوئے سبق کو یاد کرنے اور اسے عملی شکل دینے کی ضرورت پر زور دیا
جمعرات 15 نومبر 2012 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بی جے پی کی زیر اقتدار ریاستوں میں بڑھتی ہوئی انتہا پسندی
تعلیم کو ہندو تواکے سانچے میں ڈھالنے کا کام جاری
بدھ 14 نومبر 2012 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مقبوضہ وادی کی جیلوں میں مسلم قیدیوں کے ساتھ غیر انسانی سلوک
انہیں جے ماتا وندے ماترم اور بھارت ماتا کے نعرے لگانے پر مجبور کیا جاتا ہے
پیر 12 نومبر 2012 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
شام کے باغی القاعدہ نہ بن جائیں
سپر پاور امریکہ کو شدید خوف لاحق ہو گیا قطر اور سعودی عرب نے شام کے باغیوں کی امداد کے لئے نئی پالیسی پر عملدرآمد شروع کر دیا ہے جو یقینا امریکی ہدایت پر تشکیل دی گئی ہے
ہفتہ 10 نومبر 2012 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
اوباما کا نیا عہد
امریکی انتخابات کو سینڈی طوفان کی نزر نہیں ہونے دیا گیا جب بارک اوباما پہلی بار صدر منتخب ہوئے تھے تو پاکستان میں جشن منایا گیا لیکن اس مرتبہ جذبات پہلے والے نہ تھے
جمعہ 9 نومبر 2012 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
جموں کا قتل عام
5 نومبر 1945 کی خونی داستان مسلمانوں کو بسوں میں لے جا کر موت کے گھاٹ اتار دیا گیا
منگل 6 نومبر 2012 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاکستانیوں کیلئے کویت کا ویزا حاصل کرنا جوئے شیر لانے کے مترادف
کویت میں غیر اقوام کو نہ تو کبھی شہریت مل سکتی ہے اور نہ ہی جائیداد خریدنے کی اجازت ہے
ہفتہ 3 نومبر 2012 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
گھروں کے دروازے مسلمانوں پر بند ہو گئے
کلکتہ ممبئی دہلی سے چنائی تک مسلمانوں کیلئے رہائش کا مسئلہ مسلمانوں کو کرایہ پر مکان ملنا بھی مشکل ہندو مکان ملکان کے مابق ایسی شکل و صورت کے دہشت گرد ٹی وی پر رکھائے جاتے ہیں
جمعہ 2 نومبر 2012 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سری لنکا کا اہم مقام چوٹی آدم
یہ مختلف مذاہب کے پیرو کاروںکیلئے یکساںمقدس ہے سری لنکن زبان میں اس جگہ کو سری پاڈا سیمنیولاکنڈا کہا جاتا ہے، پالی زبان میں اس لفظ کامطلب ہے مقدس قدم کا نشان والا سیمن دیوتا کاپہاڑ
بدھ 31 اکتوبر 2012 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بھارت روانڈا بن جائے گا
نہ جانے کتنے آسام چمکتے ہوئے بھارت کے اندھریوںمیں سسک رہے ہیں اور اب یہ سارے آسام کسی آتش فشاں کی طرح پھٹ کر بھارت کا مکروہ چکرہ دنیا کے سامنے لانے کو تیار بیٹھے ہیں
بدھ 31 اکتوبر 2012 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاکستانیوں نے بھارتیوں کا اعزاز چھین لیا
70 ہزار سے زائد افراد کا قومی ترانہ پڑھنے کا عالمی ریکارڈ یوتھ فیسٹیول کی ولولہ انگیز تقریب نوجوانوں کا جوش و خروش پاکستان زندہ باد کے نعرے ۔
جمعرات 25 اکتوبر 2012 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
امریکی میڈیا کی لاعلمی
وہ ایران کے بارے میں حقائق جاننے میں نا کام رہا ہے ۔
ہفتہ 20 اکتوبر 2012 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
جاپان کا کنسائی ائیر پورٹ سمندر میں عجوبہ
تین پہاڑوں کی مٹی سمندر میں لا کر ڈالی گئی 5 برس بعد سمندر کی لہریں ائیر پورٹ کے اوپر سے گزر جائیں گی ۔
ہفتہ 20 اکتوبر 2012 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
اسرائیل کے ایٹمی ہتھیار
امریکہ کو دکھائی کیوں نہیں دیتے اسرائیل کے ایٹمی ہتھیار جہاں اس کے لئے فاندہ مند ہیں وہیں مشرق وسطٰی میں امریکی مفادات کے محافظ بھی ہیں کیونکہ اسرائیل کی اعلانیہ ایٹمی قوت خطے کے عرب ممالک کو بھی مجبور کر دے گی ۔
منگل 16 اکتوبر 2012 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بھارتی گجرات کے مسلم کش فسادات
بھارتی نظام انصاف دس برس کے عرصے میں محض 32 ملزموں کو مجرم قرار دینے میں کامیاب ہوا ہے اور اسے بھی بھارتی میڈیا نے یوں بڑھا چڑھا کر پیش کیا کہ جیسے ہر مظلوم کو اس کا حق مل گیا ہو ہندو دہشت گرد آج بھی آزاد ہیں عرب نیوز کا تجزیہ ۔
بدھ 10 اکتوبر 2012 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ایران میں مغربی ممالک کی مداخلت
پاکستان کو برادر اسلامی ممالک کا ساتھ دینا ہوگا غیر وابستہ ممالک کی تنظیم کے تہران میں ہونیوالے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صدر آصف علی زرداری نے بجا طور پر امریکہ اور مغر بی ممالک کو مشورہ دیا کہ ایران کیخلاف طاقت کےاستعمال کی بجائے بات چیت کے ذریعے معاملات حل کئے جائیں ۔
جمعہ 5 اکتوبر 2012 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
افریقہ کا خوبصورت ملک مڈغاسکر
اس کی آمدنی کا بڑا حصہ سیاحت سے حاصل ہوتا ہے مڈغاسکر میں ماسوآلا ایک مشہور پیئسولا ہے اسے مڈغاسکر کی جنت بھی کہا جاتا ہے جو ملک کے شمالی مشرق میں واقع ہے ۔
ہفتہ 29 ستمبر 2012 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
گستا خانہ فلم پس پردہ سازش بے نقاب
اوباما مخالف قوتیں مسلمانوں کو مشتعل کر کے امریکی اقتدار پر قبضہ کرنا چاہتی ہیں ۔
ہفتہ 29 ستمبر 2012 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے بین الاقوامی مضامین مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان بین الاقوامی مضامین مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.