
International Articles & News Features (page 43)
بین الاقوامی مضامین مضامین
-
ویٹی کن کے راز
پوپ کی حکمرانی خطرے میں نیوز ویک کی رپورٹ۔
جمعہ 28 ستمبر 2012 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ابو ظہبی
ساحل سمندر پر واقع حیران کن دنیا اس شہر کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کرنے کے لئے یہاں ساحل سے پانچ سو میڑ دور ایک جزیرے پر خوبصورت منظر کشی کی گئی ہے اس شہر میں مستقبل میں سادیت نامی شہر تعمیر کیا جا رہا ہے ۔
بدھ 19 ستمبر 2012 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
اسلام دشمن متنازعہ فلم کیخلاف عالم اسلام سراپا احتجاج
دلچسپ بات یہ ہے کہ اسلام اور پیغمبراسلام کے خلاف توہین آمیز فلم ایک ایسے ملک میں بنی ہے جو خود کو انسانی حقوق کے تحفظ کا چیمپییئن کہلاتا ہے اور اس ملک کے صدر اوباما کا اس توہین آمیز فلم کے خلاف احتجاج میں ہلاک ہونے والے امریکی سفیر کی ہلاکت پر تو بہت دکھ ہے ۔
پیر 17 ستمبر 2012 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بھارت سے تجارت کن اصولوں پر!
بھارت کے ساتھ تجارت سے پاکستان کی بزنس کمیونٹی کو نقصان پہنچنے کا خدشہ ہے۔ پاکستان میں کپڑے، گاڑیوں کے پرزے بنانے اور ادویہ ساز صنعتیں ایسی صنعتیں جن کا بھارت کے ساتھ مقابلہ مشکل ہے لیکن اس قسم کا کاروبار کرنے والے تمام صنعتکاروں کی کوشش ہے کہ ان کی مصنوعات کو بھارت میں بھی فروخ حاصل ہو۔
منگل 31 جولائی 2012 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
اے مسلمانو! روہنگیا مسلمانوں سے سبق لو!
فی الوقت معاملہ یہ ہے کہ حالیہ دنوں اپریل 2012ء میں ریکھائن کے بااثر بدھ بگھشوؤں کے یہاں دو لڑکیوں نے اسلام قبول کرلیا۔ اس کا اسلام قبول کرنا تھا کہ ان پر مشرکین مکہ کی طرح سخت مشکلات، مصائب اور مظالم ڈھائے گئے۔ ان کا یہ اقدام اپنے خاندان، قبیلے اور برادری کے خلاف تھا۔
منگل 31 جولائی 2012 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بوسنیائی مسلمانوں کا قتل عام، دنیا کی تاریخ کا سیاہ باب۔
دی ہیگ میں واقع عالمی عدالت میں بوسنیائی مسلمانوں کے قتل عام کا ٹرائل شروع ہو گیا۔ دو ہزار سرب فوجوں نے راتکوملادچ کی قیادت میں سر برنیسا شہر میں داخل ہو کر پندرہ سے چوراسی سال کی عمر کے تقریباًآٹھ ہزار مردوں کو چوبیس گھنٹے کے اندر قتل اور انہیں اجتماعی قبروں میں دفن کردیا۔
پیر 23 جولائی 2012 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بنکاک ، ہوٹلوں اور چمکدار مندروں کا گھر!
بنکا ک تھائی لینڈ کا ایک ایسا شہر ہے جو خوبصورتی اور قدرتی مناظر سے مالا مال ہے، اگر تھائی کھانوں کی بات کی جائے تو ان کا تو مزہ ہی کچھ اور ہے یہاں شاید ہی کوئی ایسا کھانا ہو گا جسے آپ کھائیں تو آپ کو اس کا ذائقہ پسند نہ آئے۔
ہفتہ 21 جولائی 2012 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بھارتی جیلیں مسلمانوں سے بھر گئیں!
مسلمانوں کو تعصب ، تنگ نظری اور مذہبی منافرت کی بنا پر قیدی بنایا جا رہا ہے۔ دارالحکومت دہلی میں مسلم آبادی 10فیصد لیکن جیلوں میں مسلم قیدیوں کا تناسب 25فیصد ہے۔
بدھ 18 جولائی 2012 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ارکان (برما)… صدیوں سے خون مسلم کے ذریعہ سیراب ہونے والی سرزمین۔
ایک عرصے بعد ایک بار پھر جہاں خون کی ہولی کھیلی جا رہی ہے۔ مگر عالم اسلام کی منسٹریز آف فار ن افیئرز خاموش… کیا یہ مجرمانہ سکوت نہیں؟
منگل 17 جولائی 2012 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مقبوضہ کشمیر کے گمنام قبرستان!
بھارتی مظالم کا ایک اور ثبوت مل گیا۔ پونچھ اور راجوڑی اضلاع میں مزید 2080گمنام قبروں کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔
پیر 16 جولائی 2012 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
میانمار کے مسلمان تاریخ کے آئینہ میں!
بین الاقوامی برادری کی ناک تلے بلقان کے بعد برما کے مسلمانوں کا قتل عام۔ مسلمان یہاں نئے نہیں بلکہ ساتویں صدی عیسوی سے آباد ہیں مگر ان کو اب بھی برما کا شہری تسلیم نہیں کیا جا رہا۔
ہفتہ 14 جولائی 2012 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
نیٹو سپلائی کی بحالی!
امریکہ افغانستان سے نہیں نکلے گا! پاکستان کے اندر نیٹو روٹ پر حملے افغانستان کی جنگ کو پاکستان میں دھکیل دیں گے۔
جمعہ 13 جولائی 2012 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
انسانی سمگلنگ ،سنہرے خوابوں کی خوفناک تعبیر!
سب سے زیادہ پاکستانی یونان اس کے بعد سپین اور اٹلی بھیجے جاتے ہیں۔ امریکی وزارت انصاف کی طرف سے جاری ایک رپورٹ میں بتایا گیا تھا کہ انسانی سمگلنگ کا شکار ہونے والوں کے تحفظ کا ایکٹ TVPA مجریہ 2000ء وضع ہونے کے بعد سے امریکہ کی وفاقی عدالت میں جبری مشقت کے مقدمات اور ان میں سزا یاب ہونے والے مدعا علیہان کی تعداد بتدریج بڑھتی جا رہی ہے۔
بدھ 11 جولائی 2012 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
برما (میانمار) میں مسلمانوں کا قتل عام!
برمی مسلمانوں کا قصور صرف یہ ہے کہ وہ امت محمدیہ کا ایک حصہ ہیں اگر وہ عیسائی یا یہودی ہوتے یا کم ازکم گوری رنگت کے حامل ہی ہوتے تو پوری دنیا کا میڈیا آسمان سر پر اٹھا لیتا، نیٹو کی افواج امن عالم کا نعرہ بلند کرتی ہوئی پہنچ جاتیں۔
منگل 10 جولائی 2012 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ہالینڈ، اسلامی مدارس کی تعداد میں اضافہ!
مسلمانوں میں دینی تعلیم کے حصول کا شوق بڑھ گیا۔ ورلڈ ٹریڈ سنٹر سانحے سے قبل ہالینڈ کی فضا مسلمانوں کے لیے بہت سازگار تھی۔
بدھ 4 جولائی 2012 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
بھارت میں مقامی دہشت گرد گروہ
بھارت میں علیحدگی او ر انتہا پسند تنظیموں کے واقعات کو مسلمانوں کے سر تھوپ دیا جاتا ہے۔ دہشت گردی کی وارداتوں کے سلسلے ہی میں کئی بھارتی شہریوں جن میں عورتیں بھی شامل تھیں اور بھارتی فوج کے ایک حاضر سروس کرنل شری کانت پروہت سمیت کئی ریٹائرڈ فوجیوں کے ایک گروہ کو بھی گرفتار کیا گیا۔
منگل 3 جولائی 2012 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ازبکستان، جس کے شہر صدیوں سے آباد ہیں!
سمر قندو بخارا 25سو برس قبل آباد ہوئے۔ کسی دور میں یہ دونوں شہر تہذیب وتمدن کے گہوارے تھے
جمعہ 29 جون 2012 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ڈرون حملے غیر قانونی ہیں!
امریکہ اتنے دہشت گرد ختم نہیں کرتا جتنے مزید پیدا کردیتا ہے۔ فارن افیئرز نامی جریدے کی رپورٹ کے مطابق 7ڈرون حملوں میں سے محض ایک ہی کسی عسکریت پسند کو نشانہ بنایا جاتا ہے۔
بدھ 27 جون 2012 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مصر میں اخوان المسلمین کی کامیابی!
مصر میں اخوان کی کامیابی ان حالات میں ہوئی ہے جب گزشتہ دس برسوں سے زائد عرصے سے دنیا میں راسخ العقیدہ مسلمان ہونا جرم بن گیا ہے، غیر اور دشمن تو بجا خود اپنے مسلمانوں کے حکمران بھی عبداللہ بن ابی اور میر صادق اور میر جعفر کا کردار ادا کررہے ہیں۔
بدھ 27 جون 2012 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
باراک اوبامہ…ایک خونخوار صدر
اسامہ بن لادن کی موت کا سیاسی فائدہ اٹھانے کا شوق اوبامہ کو مہنگا پڑا اور اس کے خاطر خواہ سیاسی فوائد حاصل نہیں ہو سکے۔ وہ اپنے شکاروں کا انتخاب خود کرتے ہیں، واشنگٹن پوسٹ کا تجزیہ
ہفتہ 16 جون 2012 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے بین الاقوامی مضامین مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان بین الاقوامی مضامین مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.