
Khaas Articles & News Features (page 26)
متفرق مضامین مضامین
-
جعلی پیروں اور عاملوں کا دھندہ بزنس کا روپ دھار گیا
جن نکالنے کے دوران کئی لڑکیوں کی جان چلی گئی یہ جعلی پیر غیر شرعی حرکات تو کرتے ہی ہیں فرض عبادات بھی ادا نہیں کرتے بلکہ دوسروں کو بھی ان سے دور کرتے ہیں عام طور پر دیکھا گیا ہے کہ جعلی پیر نماز کے وقت حقہ گڑ گڑانے اور گپ شپ میں مصروف رہتے ہیں
بدھ 19 دسمبر 2012 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
زندگی کا بیش قیمت زمانہ زمانہ طالب علمی
ویسے تو ہر انسان مرتے دم تک طالب علم ہی ہے لیکن زمانہ طالب علمی کا وہ دور جس میں نوجوان کالج میں داخل ہوتا ہے ہر لحاظ سے انسانی زندگی کا ایک اہم ترین دور ہے
جمعرات 13 دسمبر 2012 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
نئی پرانی نسل کا فاصلہ وجہ کیا ہے !
والدین کی عدم توجہی اولاد کو غیر اخلاقی سرگرمیوں کی طرف لے جاتی ہے
پیر 10 دسمبر 2012 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
لنڈا بازار وقت نے تفریق مٹا ڈالی
غریب اور مالدار دونوں کے تن ڈھانپنے لگا کپڑے اور میٹریل کی کوالٹی بھی اچھی ہوتی ہے اور رنگ بھی پکا ہوتا ہے
منگل 4 دسمبر 2012 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
ادویات فراہم کرنا کس کی ذمہ داری ہے!
حکومت دوا ساز کمپنیوں کو ادویات فراہم کرنے پر مجبور کر سکتی ہے اکثر میڈیکل سٹورز کا عالم یہ ہے کہ وہاں پر ادویات تو موجود ہوتی ہیں مگر جان بچانے والی نہیں ہوتیں ایسے میں مریض یا ان کے لواحقین کو دوائی کی تلاش میں جو تگ و دو کرنا پڑتی ہے وہ مرے پر سودھرے والی بات ہوتی ہے
جمعہ 30 نومبر 2012 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
پولیس کس کام کی !
مجبور عوام ایف آئی آر بھی درج نہیں کراسکتی پولیس کی نا اہلی کی وجہ سے جرائم میں اضافہ اور ایف آئی آر کے اندراج میں کمی ہو رہی ہے
بدھ 28 نومبر 2012 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
واقعہ کربلا باطل کےخلاف حق کی جنگ
واقعہ کربلا ہر دور کے زی شعور افراد کے لیے علم و آگہی اور شعور و عرفان کا ذریعہ رہا ہے علم و ادب کے بہت سے شعبے اس واقعے کی روشنی میں پروان چڑھے ہیں دنیا میں جہاں جہاں مظلوم ظالم کے خلاف نبردآزما ہیں
اتوار 25 نومبر 2012 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
خوشگوار زندگی گزارنا ہر شخص کا خواب ہے
یہ تو دنیا کا ہر فرد جانتا ہے کہ زندگی ایک نعمت ہے لیکن بہت کم لوگ ایسے ہیں جو اس نعمت کا استعمال نہایت احتیاط اور خوبی سے کرتے ہیں خوبصورت زندگی کا تصور سکون اور تندرستی کے بغیر ممکن نہیں
منگل 20 نومبر 2012 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
باڈی لینگوئج
کامیابی کے لیے اس کا جاننا ضروری ہے باڈی لینگوئج کی خصوصیات یہ ہے کہ آپ اپنی زبان سے ایک لفظ کہے بغیر اپنی بات سے دوسروں کا آسانی سے قائل اور متاثر کر سکتے ہیں
پیر 12 نومبر 2012 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
آتشزدگی کے بڑھتے واقعات
غیر قانونی طور پر تعمیر کردہ عمارتیں زیادہ تباہی کا باعث بن رہی ہیں
ہفتہ 10 نومبر 2012 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
دریاوں کا باپ دریائے سندھ
اب دریائے سندھ اپنے اصل حجم کا دس فیصد بھی نہیں رہا جنگلات کی تیز رفتار کٹائی اور صنعتی آلودگی سے دریا کا پانی کم ہوا ہے
بدھ 7 نومبر 2012 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
لکڑی سے انسان کا قدیم رشتہ
حضرت نوح علیہ السلام نے لکڑی کی بڑی کشتی سے سمندری سفر کی ابتدا کی
پیر 5 نومبر 2012 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
نور پور تھل
یہاں کئی تاریخی عمارتیں اور مساجد ہیں کسی حکومت نے اس شہر پر توجہ نہیں دی
ہفتہ 3 نومبر 2012 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاکستانیوں کیلئے کویت کا ویزا حاصل کرنا جوئے شیر لانے کے مترادف
کویت میں غیر اقوام کو نہ تو کبھی شہریت مل سکتی ہے اور نہ ہی جائیداد خریدنے کی اجازت ہے
ہفتہ 3 نومبر 2012 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
لڑکے اور ان کے مسائل
معاشرے میں سطحی سوچ رکھنے والے افراد نے شروع سے ہی لڑکوں کو وی آئی پی کا درجہ دے رکھا ہے اور یہئں سے ساری خرابی شروع ہوتی ہے، جہاںکسی خوشخبری کے آثار نظر نہیں آتے ہیں
جمعرات 1 نومبر 2012 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
فلسفہ عید قربان
ذاتی خواہشات کو فراموش کر کے حکم الہی کے آگے سر تسلیم خم کرنا ہی اصل قربانی ہے
ہفتہ 27 اکتوبر 2012 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
عبدالاضحی کا مبارک دن
ہمیں ایثار اور قربانی کا درس دیتا ہے عیدالاضحی کا مبارک دن ہم اللہ کے پیغمبر حضرت علیہ علیہ السلام کی سنت کے طور پر مناتے ہیں اس کی پیروی میں دنبے، چھترے، بکرے اور گائے اللہ کی راہ میں قربان کئے جاتے ہیں اور یہ سنت رہتی دنیا تک ادا کی جاتی رہے گی
جمعہ 26 اکتوبر 2012 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
بابو نہیں پروفیشنلز چاہئیں
تعلیمی نظام نئے سرے سے استوار کرنے کی ضرورت ہے 65 سال گزرنے کے باوجود ہم ابھی تک ایک انصاف پر متفق نہیں ہو سکے امیروں کے بچے کیلئے انگریزی میڈیم اور غریبوں کے بچوں کیلئے اردو میڈیم ۔
بدھ 24 اکتوبر 2012 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
کباب ہی کباب قدیم اور ذائقہ دار کھانا
کباب ایک قدیم غذا ہے جس کو مغل سلطنت میں خاص اہمیت اور مقام حاصل تھا اور اسے اعلی ترین کھانوں میں گردانا جاتا تھا یہ بادشاہوں کی مرغوب غذا تھے ۔
منگل 23 اکتوبر 2012 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
دوستی ایک فن ہے
دوست بنانا آسان لیکن دوستی نبھانا مشکل اور زندگی بھر دوستی قائم رکھنا ایک نا ممکن سی بات !اس کے باوجود وہ انسان قابل تعریف ہے جو پُر خلوص چاہنے والے اور قابل اعتماد دوست بنا کر ان سے دائمی تعلقات قائم رکھنے میں کامیاب رہتا ہو ۔
منگل 23 اکتوبر 2012 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے متفرق مضامین مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان متفرق مضامین مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.