
Local Heros Articles & News Features
لوکل ہیروز مضامین
-
ایک نشست سید بابر علی صاحب کے ساتھ۔ بحران کے وقت میں رہنمائی
سید بابر علی صاحب کی پاکستان کے لیے خدمات نہایت قابلِ قدر ہیں جن کا ایک ہی نشست میں احاطہ ممکن نہیں۔ سید بابر علی صاحب نے پاکستان کی پیدائش سے لیکر آج تک کے مختلف ادوار کو دیکھا ہے
اتوار 7 مارچ 2021 - لوکل ہیروز میں شائع کیا گیا
-
خان پالے خان خوستی
ابتدا کرتے ہیں ایک عظیم ہستی کے نام سے جنہیں تاریخ پالے خان کے نام سے جانتی ہے۔پالے خان خوستی انگریز استمعار کے خلاف نہ صرف لڑے بلکہ فتح یاب بھی ہوئے
جمعرات 15 اکتوبر 2020 - لوکل ہیروز میں شائع کیا گیا
-
داستان ایک جہاں گرد کی
مکرم خان ترین کے تعارف کے کئی حوالے ہیں۔ آپ ایک منجھے ہوئے بائیکر ہونے کے ساتھ ساتھ ایک سینیئر سکاؤٹ، کراس روٹ انٹرنیشنل بائکر کلب کے فاؤنڈر ممبر، سیاح، خیراتی ادارے ہمسایہ فوڈ بینک کے چیئرمین اور سب سے بڑھ کر ایک خوبصورت انسان ہیں۔
جمعہ 25 ستمبر 2020 - لوکل ہیروز میں شائع کیا گیا
-
علی چوہدری کی”ڈیجیٹل سلطنت“
قومی ایوارڈوں کے حق دار یہ چند ”دوکاندار“ذہنیت کے مالک نام نہاد دانشور نہیں جنہیں سال میں ایک دن قومی زبان یا نظریہ پاکستان کا درد اٹھتا ہے اس شعبہ میں اعلی ترین سول اعزازکا حق دار یقینا علی چوہدری ہے جس نے نہ اردو زبان کو دنیا بھر میں پہنچایا
جمعہ 14 اگست 2020 - لوکل ہیروز میں شائع کیا گیا
-
پاک فوج میں اقلیتوں کا کردار
پاکستان کی آزادی کے بعد پاک فضائیہ اور پاک بحریہ میں اقلیتوں کی تعداد بری افواج سے زیادہ رہی ہے اور ان فوجیوں نے مختلف جنگوں اور آپریشنز میں اپنی جانوں کا نذرانہ بھی پیش کیا ہے۔
منگل 11 اگست 2020 - لوکل ہیروز میں شائع کیا گیا
-
کیپٹن محمد سرور شہید …!
لہو سے سرزمین وطن کی آبیاری کرتے ہوئے، ازلی دشمن بھارت کی فوج پراپنی شجاعت و بہادری کی دھاک بٹھاکر شہید ہو نے والے اور پاکستان کا پہلا اور سب سے بڑا فوجی اعزاز نشان حیدر پانے والا پاک فوج کا جانباز ہیرو کیپٹن محمد سرور شہید
پیر 27 جولائی 2020 - لوکل ہیروز میں شائع کیا گیا
-
وطن کا شہزادہ بیٹا لیفٹیننٹ عمیر وردگ شہید۔۔۔۔
آرمی نے سوات آپریشن میں کامیابی حاصل کی جس سے متاثر ہو کر عمیر وردگ شہزادے نے آرمی کا ٹیسٹ دیا اور کامیابی حاصل کی۔۔ عمیر وردگ شہید پاکستان آرمی کے Lc/126 کا حصہ تھے۔۔انہوں نے اپنی محنت اور لگن سے آرمی میں بھی اپنا سکہ منوایا۔
اتوار 10 مئی 2020 - لوکل ہیروز میں شائع کیا گیا
-
ٹیچرز کی اقسام
یقینا ایک استاد بھی اسی معاشرے کی پیداوار ہے ، وہ وہی آگے پہنچاتا ہے جو اس پر بیتی ہوتی ہے، بلا شبہ استادی جیسے شعبہ پیغمبری کا عزت و وقار سب سے مقدم ہونا چاہیے
جمعہ 17 اپریل 2020 - لوکل ہیروز میں شائع کیا گیا
-
1 ستمبر 1965 پاک فضائیہ کا اولین فضائی معر کہ
گو کہ بھارت نے چھ ستمبر 1965 کو باقاعدہ حملہ کیا لیکن سرحدی جھڑپوں کا سلسلہ اس سے بہت پہلے شروع ہو چکا تھا ، یکم ستمبر 1965پاک آرمی کے بارھویں ڈویژن نے جنرل اختر ملک کی قیا دت میں آپریشن گرینڈ سلام شروع ہوا
جمعہ 25 اکتوبر 2019 - لوکل ہیروز میں شائع کیا گیا
-
"کبھی بھول کر نہ آنا میری سرحدوں کی جانب"
یہ دس اور گیارہ ستمبر کی درمیانی رات تھی۔دشمن وطن کو ہر طرف سے منہ کی کھانی پڑ رہی تھی۔شاید ہی کوئی محاذ ہوگا جہاں دشمن کو اپنی جارحیت کا جواب کٹھے دانتوں کی صورت نہ ملا
جمعہ 6 ستمبر 2019 - لوکل ہیروز میں شائع کیا گیا
-
میں حاجی انعام الہی ہوں
میں چاہتا ہوں کہ جو بچے وسائل کی عدم دستیابی کی وجہ سے سکول نہیں جا سکے وہ زیور تعلیم سے آراستہ ہو کر ملک کے باوقار شہری بن جائیں۔ اور جو لوگ غربت کی وجہ سے علاج معالجہ کی سہولتوں کی عدم دستیابی کی وجہ سے اپنے ہی گھر میں موت کے منتظر ہیں ان کو علاج معالجے کی باوقار سہولتیں میسر ہوں
جمعرات 20 جون 2019 - لوکل ہیروز میں شائع کیا گیا
-
نیو یارک کی شاہراہ کا نام قائد اعظم سے منسوب
سَبز پرَچم کی بہار‘ پاکستان زندہ باد کے نعرے کوئی آئیس لینڈایونیو کو محمد علی جناح وے “دینے کی کوشش رنگ لے آئی
پیر 25 فروری 2019 - لوکل ہیروز میں شائع کیا گیا
-
قوم کا فخرارفع کریم رندھاوا
پاکستان کی اس قابل فخر بیٹی نے اپنی زندگی کی پہلی دہائی میں ہی محض 9 برس کی عمر میں مائیکرو سافٹ سرٹیفائیڈ پروفیشنل کا امتحان پاس کرکے دنیا کی کم عمر ترین مائیکرو سافٹ سرٹیفائیڈ پروفیشنل بننے کا اعزاز حاصل کیا
ہفتہ 12 جنوری 2019 - لوکل ہیروز میں شائع کیا گیا
-
پاکستان کی بیٹی ارفع کریم رندھاوا
ارفع کریم رندھاوا نے دنیا کی کم عمر ترین مائیکرو سافٹ سرٹیفائیڈ پروفیشنل ہونے کا اعزازحاصل کیا ۔ اس سے دنیا میں پاکستان کا نام روشن ہوا
ہفتہ 12 جنوری 2019 - لوکل ہیروز میں شائع کیا گیا
-
حاجی عبدالوہابؒ
آپ کی بےلوث محنت سے دنیا کے کونے کونے، شہر شہر، اور ملک ملک میں دین کی تبلیغ کا کام پھیلا، پاکستان سے تبلیغی جماعتیں تمام دنیا میں پھیلیں
پیر 19 نومبر 2018 - لوکل ہیروز میں شائع کیا گیا
-
غدر کا مجاہد:رائے احمد خان کھرل
کسی نے صحیح کہا ہے کہ مرزا جٹ کے بعد اگر راوی کی روایت کو کسی کھرل پر فخر ہے تو وہ رائے احمد خان کھرل ہے۔ کھرل ا گنی کلاراجپوت ہیں اور اپنا تعلق رامائن کے کرداروں سے جوڑتے ہیں
پیر 23 اپریل 2018 - لوکل ہیروز میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے لوکل ہیروز مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان لوکل ہیروز مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.