
National Articles & News Features (page 115)
قومی مضامین مضامین
-
علماء ومزارات پر حملے، عالمی گریٹ گیم کی کڑیاں۔
ملک کے صنعتی حب میں ہونے والے خودکش حملے کوئی اتفاقیہ یا اچانک نہیں ہیں، اگر گہرائی میں جا کر جائزہ لیا جائے تو صاف محسوس ہوتا ہے کہ ملک فریقہ واریت اور انتشار کو ہوا دینے کی کوششیں کی جارہی ہیں۔ دہشت گردوں کا مقصد انارکی اور بے چینی پھیلانا ہے۔
ہفتہ 16 اکتوبر 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
انجام کا آغاز، تبدیلی کا فیصلہ کن موڑ!!
پیپلز پارٹی شہید جمہوریت بننے کے راستے پر گامزن…! بابر اعوان تخت لاہور کی گردان کیوں کررہے ہیں۔
جمعہ 15 اکتوبر 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
چیئرمین نیب کی متنازعہ تقرری!
وزیراعظم نے صدر کے صوابدیدی اختیار کے سامنے ہاتھ کھڑی کر دیئے۔ مسلم لیگ ن اور حکمران پیپلز پارٹی میں ٹھن گئی، اپوزیشن لیڈر کا سپیکر قومی اسمبلی کا کنڈکٹ زیر بحث لانے کا فیصلہ ۔
جمعہ 15 اکتوبر 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کوا اور طوطا!!
این آر او کیس اور نیب کے حوالے سے سیاسی جماعتوں کے جو تندوتیز بیانات اور بولیاں سامنے آ رہی ہیں وہ عوام سمجھ رہے ہیں۔
جمعہ 15 اکتوبر 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کشمیر کا مقدمہ بے وفائی اور بے اعتنائی کی کہی، ان کہی ایف آئی آر!!
مقدمہ کشمیر کے مطالعہ سے یہ محسوس ہوتا ہے کہ سیز فائر اگرچہ حکمت عملی کا ایک اہم حصہ تھا مگر اس کو جس طرح سے ہینڈل کیا گیا اس نے حزب کو دو متحارب گروپوں میں تقسیم کر کے رکھ دیا، ستم ظریفی یہ ہے کہ کشمیر سے متعلق پالیسی ساز ادارے تماشہ دیکھتے رہے۔
جمعرات 14 اکتوبر 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پھولوں کا شہر پشاور باورد کی لپیٹ میں!
پشاور میں سیاحت کی صنعت کو شدید نقصان کاسامنا ہے۔ قصہ خوانی اور خیبر بازار سرشام ہی ویران ہو جاتے ہیں، دہشت گرد ی کی وجہ سے لوگ بچوں کو اسکول بھیجتے ہوئے بھی گھبراتے ہیں۔
بدھ 13 اکتوبر 2010 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
نت نئے مسائل اور بحران!
شرح سود میں اضافہ پر احتجاج! جو جس قدر مال دار اور بااثر ہے وہی قرضوں کی معافی جیسے گھناؤنے جرم میں ملوث ہے۔
منگل 12 اکتوبر 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
”کشمیر افغانستان سے بھی بڑا مسئلہ ہے“
مشرف اور منموہن نے مسئلہ کشمیر کا حل طے کرلیا تھا اوبامہ کو اس سلسلے کو دوبارہ جوڑنا ہو گا۔ جہاں تک کشمیر کی آزاد حیثیت کا سوال ہے تو پاکستان اور بھارت میں سے کوئی بھی ملک کشمیر کو آزاد اور خود مختار ریاست کے طور پر قبول کرنے کو تیار نہیں، پاکستان اپنے قیام سے لے کر اب تک کشمیر کو حاصل کرنے کیلئے کوشش کررہا ہے۔
ہفتہ 9 اکتوبر 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
نیا پنڈورا باکس کھل گیا!!
پرویز مشرف کی بینظیر بھٹو سے ڈیل۔ مسلم لیگ (ن) نے موجودہ حکومت کا متبادل بننے سے معذوری کا اظہار کردیا۔
ہفتہ 9 اکتوبر 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
دریائے راوی میں موت کے بستیاں!!
دریا کے کناروں کے اندر کسی قسم کی رہائشی آبادیاں قائم کرنے کی اجازت نہیں ہے۔ شہری حکومت کی غفلت اور سیاسی مداخلت نے لاکھوں زندگیوں کو داؤ پر لگا دیا۔
بدھ 6 اکتوبر 2010 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
امریکی ڈرونز کے میزائل حملے!!
ڈرون طیاروں کے حملوں میں دن بدن شدت آتی جا رہی ہے اس سلسلے میں پاکستان اپنا کمزور سا احتجاج جاری رکھے ہوئے ہے نیٹو کی جانب سے ڈرون طیاروں کے حملوں میں دن بدن شدت آتی جا رہی ہے۔
بدھ 6 اکتوبر 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے نام!!
سزا سنا کے چین کی نیند نہ سوتے رہنا۔
پیر 4 اکتوبر 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سیاستدان کب بالغ نظری کا مظاہرہ کریں گے؟؟
عدالت جسے سزا دیتی ہے انتظامیہ اسے ترقی دیدیتی ہے، صدر مملکت اور وزیراعظم کے آپس کے تضادات بھی ڈھکے چھپے نہیں، ایک بڑا طبقہ اس خیال کو مسترد نہیں کرتا کہ اصل حکمران اب بھی فوج ہے۔
اتوار 3 اکتوبر 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
امریکہ کا نیا مہر کون ہو گا؟؟
فوج، مسلم لیگ ن یا مشرف؟؟ ماضی میں امریکہ کو سوویت یونین کے خلاف پاکستان کی ضرورت تھی تو آج ایک نئے دشمن کے خلاف پاکستان کا فرنٹ لائن سٹیٹ کا کردار درکار ہے، یہ نیا دشمن ناظم نہاد انٹرنیشنل دہشت گردی ہے۔
اتوار 3 اکتوبر 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
حکمرانوں کی مشکلات!!
آج کل پاکستان کی حکومت اور حکمران عجیب وغریب مشکلات سے دوچار ہیں، ہر گھڑی ایسا ہی لگتا ہے کہ ابھی کایا پلٹنے والی ہے، ابھی کچھ ہونے والا ہے اور ایک پل تو ایسا بھی آیا جب اسلام آباد ایئرپورٹ پر ہی پی آئی اے کی ایک پرواز کو سٹینڈ بائی کردیا گیا۔
اتوار 3 اکتوبر 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ڈاکٹر عافیہ صدیقی کا اصل مجرم بے نقاب!!
افغان حکومت نے دوبارہ مشرف حکومت کو عافیہ واپس کی جسے انہوں نے امریکیوں کے حوالے کردیا۔ مشرف حکومت کی ایما پر ہی بگرام جیل میں عافیہ صدیقی پر بے پناہ تشدد کیا گیا اور امریکی پانچ سال بعد اس نتیجے پر پہنچے تھے کہ ڈاکٹر عافیہ ایک معصوم خاتون ہیں۔
اتوار 3 اکتوبر 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
عبدالقیوم جتوئی کا چھکا!!
ان کے دل میں کرپشن کا جو نرم گوشہ ہے وہ نیا نہیں کوئٹہ میں طلال بگٹی کے ڈیرے پر فوج اور چیف جسٹس کے خلاف ریمارکس دے کر اور کرپشن کے حق میں بارد گریبان دے کر جیالوں کے دلوں میں جو مقام ومرتبہ پیدا کیا تھا وہ مصلحت اندیش جیالے وزیراعظم نے استعفیٰ لے کر ختم کرنے کی کوشش کی۔
جمعہ 1 اکتوبر 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
عوامی جمہوری چین کا قومی دن!!
عوامی جمہوریہ چین پاکستان کا ایک قریبی دوست جس نے ہر مشکل گھڑی میں پاکستان کی دامے درمے سخنے ہر ممکن مدد کی۔
جمعہ 1 اکتوبر 2010 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
شطرنج کا کھیل ابھی ختم نہیں ہوا!!
بادشاہ اور پیاروں کے جانے کا وقت کب آئے گا!! ریاستی اداروں میں تصادم، جمہوری نظام کو لاحق خطرات تین بڑوں کی ملاقات میں تحفظ جمہوریت کا اعلان۔
جمعہ 1 اکتوبر 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
جمہوریت کو درپیش خطرات ذمہ دار کون!!
حکومت عدلیہ محاذ آرائی شہادت کا راستوں کیوں اختیار کیا گیا!! کیا حالات مڈٹرم انتخابات کی طرف بڑھ رہے ہیں۔
جمعہ 1 اکتوبر 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے قومی مضامین مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان قومی مضامین مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.