
National Articles & News Features (page 116)
قومی مضامین مضامین
-
پاکستان نے مجھے کیا دیا!!
نئی نسل کو وطن عزیز کی قدروقیمت بتانے والا ایک خونابہ فشاں نوحہ!! ایک ہم ہیں خدا نے ہمیں دنیا کا سب سے بڑا اسلامی ملک دیا ہے لیکن ہم نے اپنی حرکتوں سے اسے توڑ کر رکھ دیا، جو بچا ہے اس کے بارے میں بھی کہتے ہیں کہ اس کا کیا فائدہ!!
بدھ 29 ستمبر 2010 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاکستان ریلوے تباہی کا ذمہ دار کون ہے!!
قیام پاکستان کے وقت سب سے مضبوط، فعال اور منافع بخش ادارہ ریلوے ہی تھا۔ ہر سال کرائے میں دو تین بار اضافہ کرنے کے باوجود ریلوے کا خسارہ کم نہیں کیا جا سکا۔
بدھ 29 ستمبر 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو امریکہ میں 86سال قید کی سزا!
اگر عافیہ صدیقی کو رہا کرانا اور آئندہ اپنی بیٹیوں کو اس صورتحال سے بچانا ہے تو پھر ہمیں ایک متحد طاقت بن کر دنیا کے سامنے آواز اٹھانا ہو گی۔
بدھ 29 ستمبر 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ڈاکٹر عافیہ صدیقی …!
امریکی زندانوں میں قید ایک پاکستانی بیٹی کا نوحہ۔ ناکردہ گناہوں کی 86سال قید کی سزا، شیم…شیم۔ کراچی سے اغوا ہونے والی پاکستانی شہری افغانستان کی بدنام زمانہ بگرام جیل کس طرح پہنچی۔
پیر 27 ستمبر 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی سزا…!
ڈاکٹر عافیہ صدیقی پر کوئی الزام تھا بھی تو ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ اس کا مقدمہ پاکستان میں چلتا یا افغانستان میں چلتا نہ کہ امریکہ میں کیونکہ ان کی گرفتاری یہاں سے عمل میں آئی تھی، کتنے دکھ اور افسوس کا مقام ہے کہ بھیک کی چند کوڑیوں کی خاطر وطن کی بیٹی کی حرمت داؤ پر لگا دی گئی۔
پیر 27 ستمبر 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
گردے برائے فروخت!!
قانون سازی سے قبل سالانہ چار، پانچ ہزار کیسز سالانہ سامنے آتے تھے۔ مکروہ کاروبار سے منسلک افراد ہزاروں روپے میں خرید کر گردے لاکھوں میں بیچتے ہیں۔ پاکستان کو گردوں کی خریدوفروخت کی عالمی منڈی کہا جاتا ہے۔
ہفتہ 25 ستمبر 2010 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
عمران فاروق کا قتل… الطاف حسین کیلئے پیغام!!
ایم کیو ایم کے کئی رہنماؤں نے یہ عندیہ دیا کہ عمران فاروق کی موت الطاف حسین کیلئے پیغام ہے، وہ خود لندن میں محفوظ نہیں ہیں۔
جمعہ 24 ستمبر 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کیا ان ہاؤس تبدیلی کا کوئی امکان نہیں!!
آئینی حدود میں حکومت کی تبدیلی کا عندیہ سیاسی حلقوں میں کھلبلی مچا دی۔ مسلم لیگ (ن) نے حکومت کو گرنے سے بچانے کیلئے غیر اعلانیہ حمایت واپس لے لی۔
جمعہ 24 ستمبر 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
حکومت کارکردگی نے حکومت اور سسٹم کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی!!
حکومت کو کمزور اس کے اتحادیوں نے کیا خطرات اندر سے باہر سے نہیں! مسلم لیگ کے اتحاد کیلئے کوششیں کس کے اشارے پر! نواز شریف کیسی سیاسی تبدیلی کیلئے سرگرم عمل ہیں۔
جمعہ 24 ستمبر 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کراچی ، ٹارگٹ کلنگ کا نیا سلسلہ!!
کراچی میں سیاسی جماعتیں ایک دوسرے پر الزام لگا رہی ہیں جبکہ وزیر داخلہ کا موقف ہے کہ باہر سے لوگ آکر واردات کر کے رخصت ہو جاتے ہیں۔
جمعرات 23 ستمبر 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
جب تاج اچھالے جاتے ہیں!!
بدعنوان اور لٹیرے حکمران دوسروں سے سبق حاصل نہیں کرتے، مال ودولت اکٹھی کرنے میں پاکستانی حکمرانوں کی رفتار کچھ زیادہ ہی تیز ہے۔ کرپشن کے بادشاہ فلپائنی صدر کو اپنے ملک میں دو گز زمین بھی نصیب نہ ہوئی، فلپائش اور نائیجیریا کی حکومتوں نے بدعنوان حکمرانوں سے لوٹی ہوئی رقم نکلوائی۔
منگل 21 ستمبر 2010 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
نافرمانی عذاب اکبر نہ لے آئے!!
سچی اور پکی توبہ کے بغیر عذاب الٰہی کا ٹلنا محال ہے قومی ثقافت پر شیطان کا پہرہ ہے فحاشی للکار رہی ہے اور دل ہے کہ ایمان سے خالی ہوا جا رہا ہے۔
منگل 21 ستمبر 2010 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پرویز مشرف کی وطن واپسی کا دعویٰ باسی کڑھی میں ابال۔
رخصتی کے بعد کوئی آمر دوبارہ اقتدار میں نہیں آیا۔ پرویز مشرف نے دعویٰ کیا کہ انہوں نے غیر قانونی دور اقتدار میں جمہوری کلچر کو پروان چڑھایا اور اس کا مقابلہ پاکستان کی پچاس سالہ تاریخ کے کسی بھی دور سے کیا جا سکتا ہے۔
پیر 20 ستمبر 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کشمیریوں کیخلاف جدید اسلحہ کا استعمال!!
بھارتی فورسز عقوبت خانوں میں کشمیری مجاہدین کو طرح طرح کی اذیت دے کر شہید کررہی ہے۔
پیر 20 ستمبر 2010 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پرویز مشرف کی ٹیلی تھون!!
اب اگر سابق صدر پاکستان نے سیلاب زدہ عوام کی خدمت کا بیڑہ اٹھایا ہے تو اس کی تعریف کرنی چاہیے۔ بجائے تنقید برائے تنقید کے اس بات پر خوش ہونا چاہیے۔
پیر 20 ستمبر 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کہتی ہے تجھ کو خلق خدا…!!
جب پاکستان میں سیلاب آ رہے تھے اور ہمارے صدر انگلستان اور فرانس میں چھٹیاں منا رہے تھے اور انجوائے کررہے تھے تو پھر ہمارے ملک میں کافی نکتہ چینی ہوئی اس کے بعد معاملہ رفع دفع ہو گیا۔
جمعرات 16 ستمبر 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
غریبوں کی بستیاں ڈبونے والوں کی نشاندہی ہونی چاہیے!!
ٹوڑی بند سے ٹھٹھہ، دادو اور لاڑکانہ کے حفاظتی پشتوں تک شگاف ڈال کر کن شہروں اور کن زمینداروں کی فصلوں کو بچایا گیا؟ یہ تحقیقات کسی عدالتی کمیشن کو ضرور کرنی چاہیے۔
جمعرات 16 ستمبر 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بھارتی وزیراعظم کا نیا حربہ، تحریک آزادی کشمیر کو ٹریک سے ہٹانے کیلئے خود مختاری کا شوشہ!!
گزشتہ تین ماہ سے عوامی مزاحمت جاری، مقبوضہ وادی میں مزید فوج کی تعیناتی کا فیصلہ کرلیا گیا۔ قابض بھارتی افواج نے کشمیری نوجوانوں کوخوفزدہ کرنے کیلئے امریکی ساختہ مہلک ہتھیاروں کا استعمال شروع کردیا۔
جمعرات 16 ستمبر 2010 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاکستان حکمرانی کے لئے ایک مشکل ملک!!
صدر زرداری کیلئے طالبان سے لڑنا اتنا بڑا چیلنج نہیں جتنا اپنی کھوئی ہوئی ساکھ بحال کرنا ہے۔ زرداری حکومت نے سیلابی صورتحال میں جس بے حسی کا مظاہرہ کیا ہے اس پر عوام میں بہت غم وغصہ پایا جاتا ہے۔
بدھ 15 ستمبر 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
قائداعظم کا مذہبی رجحان!!
آپ سیکولر نہیں خالص اور پکے مسلمان تھے۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر کوئی چیز اچھی ہے تو عین اسلام ہے اگر کوئی چیز اچھی نہیں تو یہ اسلام نہیں ہے۔ قائداعظم نے سوچا بھی نہیں تھا کہ اپنی زندگی میں پاکستان دیکھ سکیں گے۔
ہفتہ 11 ستمبر 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے قومی مضامین مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان قومی مضامین مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.