
National Articles & News Features (page 117)
قومی مضامین مضامین
-
2020ء تک دنیا کا نقشبہ تبدیل کرنے کا امریکی منصوبہ!!
امریکہ کا ماحولیاتی ہتھیاروں کا استعمال اور نیو ورلڈ آرڈر۔ پاکستان میں آنے والے سیلاب اور 2005ء میں آنے والے زلزلے کی وجوہات کے متعلق بھی سوالات اٹھائے جا رہے ہیں۔
جمعہ 10 ستمبر 2010 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاکستان آفات کی زد میں!!
پاکستان آج کل قدرتی آفات کے ساتھ ساتھ اور بھی بہت سی مشکلات میں گرا نظر آتا ہے، یہ سال پاکستان کے لئے مشکلات ومصائب کے پہاڑ لے کر آیا ہے۔ ہزاروں افراد بے گھر ہو گئے ہیں، لاکھوں بچے یتیم و لاوارث ہو گئے ہیں۔
بدھ 8 ستمبر 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
عید کی تیاریاں…سیلاب کی تباہ کاریاں
عید کی خوشی کے موقع پر سیلاب زدگان بہن بھائی اپنے گھروں سے محروم ہیں، ان کا خیال رکھنا ہمارا فرض ہے، عید نام ہے خوشی اور خوشیاں بانٹنے کا۔
بدھ 8 ستمبر 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
عمر عبداللہ ”جوتیاں“ کھا کے بھی بے مزہ نہ ہوا…
جو تا مارنے والا عبدالاحد کشمیری قوم کا ہیرو اور آنکھ کا تارا بن گیا۔
منگل 7 ستمبر 2010 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
7ستمبر 1974ء… پارلیمنٹ کا تاریخ ساز فیصلہ…
7ستمبر 1974ء کو ملک کی منتخب پارلیمنٹ نے آئینی ترامیم (2) 106 اور (3)260 کے ذریعے متفقہ طور پر قادیانی جماعت کے دونوں گروہوں (ربوہ گروپ اور لاہوری گروپ) کو غیر مسلم اقلیت قرار دے دیا۔
منگل 7 ستمبر 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
6ستمبر65ء… تحفظ پاکستان کی جنگ!!
غازیوں، شہیدوں کی جرات اور قربانی ہماری تاریخ کا روشن باب ہے۔ اس سترہ روزہ تاریخی جنگ میں قوم نے یکجہتی کی لا زوال داستان رقم کی۔
پیر 6 ستمبر 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
جوتے اور ڈنڈے کی سیاست……!
ایک غریب الوطن سیاست دان نے موجودہ سیاسی مشکل کشائی کے لیے فوجی امداد کی تجویز دی ہے ویسے تجویز کچھ ایسی بری بھی نہیں کیونکہ لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے۔
ہفتہ 4 ستمبر 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
جنگ ستمبر کی یادگاریں!!
قیام پاکستان کے 18سال بعد ستمبر1965ء میں بھارت نے راتوں رات پاکستان پر قبضے کا خواب پورا کرنے کیلئے لاہور پر حملہ کردیا، بھارت کو اندازہ نہیں تھا کہ اس کا یہ خواب چکنا چور ہو جائے گا۔
ہفتہ 4 ستمبر 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سانحہ کربلا گامے شاہ…!
ایجنسیاں صرف دہشت گردوں کی آمد اور ان کے حملوں کی پیشگی اطلاع یا پیش گوئی کر کے اپنے فرض سے کیوں سبکدوش ہو جاتی ہیں۔
ہفتہ 4 ستمبر 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
میچ فکسنگ سکینڈل، آئی سی سی کے صبر کا پیمانہ لبریز ہونا شروع!!
آصف، عامر اور سلمان معطل، تاحیات پابندی کا عندیہ، پلیئرز کو معصوم ثابت کرنا مشکل ہو گیا۔ دعا ہے کہ پاکستانی قوم کی خراب نیت کا سرٹیفکیٹ جاری نہ ہو کیونکہ سیلاب سے تباہ حال اور بم دھماکوں کی گرد میں دھندلایا ہمارا پاکستان مزید کسی تباہی کا متحمل نہیں ہو سکتا۔
ہفتہ 4 ستمبر 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
خیبرپختونخوا اسمبلی ، الطاف حسین کے خلاف اے این پی کی تحریک التواء!!
ابتدائی سروے رپورٹ میں جانی ومالی نقصان کا تخمینہ جاری!! تحریک استحقاق پیش کرنے کی اجازت نہ ملنے پر جے یو آئی مسلم لیگ ن اور پی پی پی شیر پاؤ کے ارکان کا 2بار واک آؤٹ۔
جمعہ 3 ستمبر 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کشمیری انتقادہ!!
کشمیری نوجوان گولی کا جواب پتھر سے دے رہے ہیں!! کشمیر کے وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے ابھی تک محتاط رویہ اختیار کررکھا ہے، وہ ایک طرف تو قانون شکن عناصر کی سر کوبی کی بات کرتے ہیں تو دوسری جانب کشمیر کے ”سیاسی حل “کی ضرورت پر زور دیتے ہیں۔
جمعہ 3 ستمبر 2010 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سندھ میں 70لاکھ افراد کی نقل مکانی، خوراک کے لئے چھینا جھپٹی!!
حکومت نے ٹھٹھہ اور دادو خالی کرنے کیلئے صرف 2گھنٹے کی مہلت دی جبکہ وزیرداخلہ کے مطابق شہریوں کو انخلاء کیلئے 48گھنٹے دیئے گئے۔
جمعہ 3 ستمبر 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
فوج مسائل حل کردے گی…؟؟
چار مارشل لاؤں میں جاگیرداری کیوں ختم نہیں کی گئی؟ قائد متحدہ موومنٹ الطاف حسین کے بیان کے حوالے سے چند سوالات۔
منگل 31 اگست 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
میچ فکسنگ سکینڈل، قوم شرمندہ، ملک بدنام، تفتیش جاری!!
ٹھوس شواہد سامنے ہونے کے باوجود دل ناداں یقین کرنے سے گریزاں، مگر بچ نکلنا ناممکن ہو گیا۔ کھلاڑیوں تو کیریئر تباہ ہو گیا، مگر کرکٹ بورڈ کے عہدیدار اپنے آپ کو بچانے کیلئے متحرک، وزیراعظم گیلانی کے بقول ہمارے سر شرم سے جھک گئے۔
منگل 31 اگست 2010 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
الطاف حسین کے بیان نے خطر ے کی گھنٹی بجا دی!!
کرپٹ سیاستدانوں کے خلاف مارشل لاء جیسے اقدامات! ملک کرپشن کمیشنوں کے رجحان کا نہیں تو مارشل لاء کا بھی متحمل نہیں ہو سکتا، سانحہ سیالکوٹ قومی اداروں اور پولیس سسٹم پر سنجیدہ سوال۔
جمعہ 27 اگست 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کرپٹ حکمرانوں کے کڑے احتساب کیلئے آزمودہ تجویز!!
فوجی جرنیل جمہوری حکومتیں ختم کر سکتے ہیں تو جاگیر دارانہ کرپٹ کلچر کیوں نہیں ختم کر سکتے! الطاف حسین کی جانب سے محب وطن جرنیلوں کو مارشل لاء جیسے اقدام پر حمایت کی یقین دہانی۔
جمعہ 27 اگست 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سیلاب پر سیاست کون کررہا ہے حکومت یا کوئی اور!!
مسلم لیگ ن کا امداد وبحالی کے لئے رابطہ کمیٹی بنانے کا اعلان۔ آزاد کمیشن کے معاملے پر وزیراعظم کا موقف دباؤ پر تبدیل ہوا، نواز شریف نے عوام میں حکومت کی ساکھ کو بہتر بنانے کیلئے پیش کش کی۔
جمعہ 27 اگست 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
غم کے طوفان تھم سکتے ہیں، اگر…!!
خدا کی قدرت اور رحمت کو دیکھ کر عقل دنگ رہ جاتی ہے اور وہ اپنے ذمہ ہر گز قرض نہیں رکھتا جو اس کی راہ میں دیا جائے وہ اسے کئی گنا زیادہ کر کے لوٹا دیتا ہے۔ آج ملک میں سب سے بڑی مصیبت سیلاب کی صورت میں ہمارے سامنے ہے، دور کروڑ پاکستانی بے سروسامانی کی حالت میں آپ کے منتظر ہیں۔
جمعرات 26 اگست 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
الطاف حسین کی فوج سے فریاد کیوں!!
آئندہ امکانات میں جگہ بنانے کی پیشگی کوشش یا حکومت پر دباؤ کا حربہ!! زرداری حکومت کیلئے امریکی عہدیداروں کی حمایت اور مخالفت کی دو رنگی معنی خیز ہے۔
جمعرات 26 اگست 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے قومی مضامین مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان قومی مضامین مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.