
National Articles & News Features (page 118)
قومی مضامین مضامین
-
دو حقیقی بھائیوں کی ہلاکت کا دل سوز سانحہ!!
کیا ملک انقلاب فرانس کی طرف جا رہا ہے! دیہاتیوں نے وحشیانہ تشدد سے ہلاک کرنے کے بعد 4گھنٹے تک نعشوں کو الٹا لٹکائے رکھا۔
جمعرات 26 اگست 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سیلاب تباہی، بوند بوند کو ترس رہی ہے خلق خدا
ہم وطنوں کی بحالی کے لئے غیر ملکی امداد کی بجائے اپنے قوت بازو پر بھروسہ کریں۔
بدھ 25 اگست 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سانحہ سیالکوٹ…!
ایک بڑا جرم تو پولیس نے اپنے فرائض کی غفلت میں کھلی شاہراہ پر درندگی کا مظاہرہ اپنی نگرانی میں کرایا دوسرا بڑا جرم تماشائی عوام کا بھی ہے۔
بدھ 25 اگست 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
صدر آصف زرداری سے دردمندانہ اپیل!!
میری آپ سے دردمندانہ اپیل ہے کہ جو لوگ بے گھر ہوئے ہیں ان کو ان کی فیملی کے مطابق ایک گھر بنا کر دیا جائے، پاکستان میں جگہ کی کمی نہیں ہے اور نہ ہی ہنر مند لوگوں کی کمی ہے۔
جمعہ 20 اگست 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کالا باغ ڈیم …رکاوٹ کیا ہے!!
زراعت کیلئے پانی کی اس قدر کمی ہے کہ پاکستان کی زرعی پیداوار میں واضح کمی واقع ہو چکی ہے اور مزید کمی واقع ہوتی جا رہی ہے۔
جمعہ 20 اگست 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بھوک اور تباہی کے بعد وبائی امراض کا خطرہ!!
صرف ڈی جی خان میں سو ا لاکھ افراد متاثر ہوئے، لاکھوں ایکڑ اراضی پر کھڑی فصلیں تباہ، دریائے چناب اور سندھ نے مل کر تباہی مچادی۔
جمعہ 20 اگست 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
متاثرین سیلاب کیلئے کمیشن کا قیام، شفاف حکومتی ساکھ کا پیغام!
دوست ممالک کے بارے میں امریکی نمائندے کا بلاجواز طعنہ۔ وزیراعظم نے ملک کی بڑی سیاست جماعت کے سربراہ کی تجویز مان کر عالمی برادری پر واضح کردیا حکومت سیلاب زدگان کی امداد کے لیے شکوک سے پاک دو ٹوک پالیسی پر عمل پیرا ہے۔
جمعہ 20 اگست 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سیلاب، رمضان اور مہنگائی !!
قوم ایک آزمائش سے گزر رہی ہے اور جہاں سیلاب نہیں آیا وہاں بھی مہنگائی نے عوام کا جینا دو بھر کردیا ہے۔ اشیائے ضروریہ کی قیمتوں نے غریب اور متوسط طبقہ کی کمر توڑ کر رکھ دی ہے۔
جمعرات 19 اگست 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ملک کی تاریخ کا سب سے بڑا سیلاب!!
مصیبت کی اس گھڑی میں اپنے بہن بھائیوں کی مدد کیجئے۔ اس مبارک مہینے میں آپ سیلاب زدگان کی جتنی مدد کریں گے اس کا اجر آپ کو ستر گنا زیادہ ملے گا۔
بدھ 18 اگست 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
علی چوہدری، مجید نظامی اور جرات مند صحافت!!
آج جب ملک پر ایک عذاب بن کر سیلاب ٹوٹ پڑا ہے اُردو پوائنٹ ڈاٹ کام نے کالا گھونگھٹ اوڑھ لیا ہے صدمے اور دکھ کا اظہار کرتے ہوئے، اس وقت اردو پوائنٹ ڈاٹ کام تصویروں اور تحریروں سے سوئے ہوئے لوگوں کو جگا رہا ہے تڑپا رہا ہے۔
ہفتہ 14 اگست 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
2010ء یوم آزادی، صرف ایک ہی پیغام!
اس وقت پورا ملک سیلاب اور طوفانوں میں گھرا ہوا ہے، ایک کروڑ 20 لاکھ متاثرین کی زندگی کانٹوں پر گزررہی ہے، 2005ء کے زلزلے سے 6 لاکھ 11ہزار مکانات کو نقصان پہنچا، آج ساڑھے چھ لاکھ گھر سیلاب کی نذر ہو رہے ہیں۔
ہفتہ 14 اگست 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
یوں دی ہمیں آزادی کہ دنیا ہوئی حیران!!
اے قائداعظم تیرا احسان ہے احسان۔ وہ اگست آج بھی دھوم دھام سے منائی جاتی ہے جگہ جگہ سجایا جاتا ہے ترانے بجتے ہیں، چھوٹے چھوٹے بچے تک پرچم کی جھنڈیاں لہرارہے ہوتے ہیں، مگر وہ بات بنتی نظر نہیں آتی۔
ہفتہ 14 اگست 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
دو قومی نظریہ کا قرآنی تصور…!!
قیام پاکستان اور ہماری ذمہ داریاں قرآن مجید نے جو نظریہ اور معیار عطا کیا اس کی بنیاد نسل، زبان، ثقافت اور وطن کا اشتراک نہیں بلکہ دین ہے۔ بیرونی طاقتیں آج پاکستان میں مذہبی تفرقہ بازی اور لسانی تقسیم کو خوب ہوا دے رہی ہیں۔
ہفتہ 14 اگست 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
”اگر پاکستان نہ بنتا؟“
اگر پاکستان بنتا، یہ الفاظ ہمارا کلیجہ جلا دیتے ہیں، یہ سوال کوئی بھی صاحب ایمان باآسانی نہیں سن سکتا اور وہ بھی اس عالم میں کہ پاکستان وجود میں آچکا ، دنیا کے چھوٹے بڑے ممالک کے مقابل خم ٹھونک کر کھڑا ہو چکا۔
ہفتہ 14 اگست 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
14اگست 1947ء آزادی کا سفر جب پاکستان بن رہا تھا۔
ایک عظیم قیادت کے عزم راسخ اور یقین محکم نے خواب کو حقیقت میں بدل دیا۔ برصغیر کے مسلمانوں پر ہندو انتہا پسندوں نے عرصہ حیات تنگ کررکھا تھا۔ ارض پاکستان کی بنیاد مہاجرین کی بے لوث اور بے مثال قربانیوں پر رکھی گئی۔
ہفتہ 14 اگست 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
تباہی نے ملک کو کئی سال پیچھے دھکیل دیا!!
زرداری اور نواز شریف کو ایک دوسرے کے خلاف الزام تراشی سے فرصت نہیں!! سندھ کی لاکھوں ایکڑ اراضی سیلاب کی لپیٹ میں آ گئی!!
جمعہ 13 اگست 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سونامی سے بڑا بحران ملک وقوم کے لیے امتحان!!
کچھ بھی نہ ملا تو پیٹ کاٹ کر متاثرین کی بحالی کا عمل مکمل کریں گے، شہباز شریف سیلابی محاذ پر سیاست کرنے کے بجائے ڈوبتوں کو بچانے اور انہیں بسانے کی فکر ہونی چاہیے۔
جمعہ 13 اگست 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سیلاب زدگان اور ہماری ذمہ داریاں!!
اس قومی حادثے کے بعد اگرچہ الحمداللہ پوری قوم میں بیداری کی ایک لہر دیکھنے میں آ رہی ہے اور ملک بھر میں ہمدردی اور ایثار کے حیرت انگیز مظاہرہ دیکھنے کو ملتے ہیں۔
جمعہ 13 اگست 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ریلوے کا مالی خسارہ اور ٹرینوں کی بندش کا فیصلہ!!
وفاقی وزیر ریلوے غلام احمد بلور کے اس بیان نے کہ ٹرینیں بند ہو جانے سے عوام کو کوئی فرق نہیں پڑے گا یہ عوام کے زخموں پر نمک پاشی کے مترادف ہے اور ان کے اس بیان پر عوام سراپا احتجاج ہیں۔
جمعرات 12 اگست 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
اہل کراچی کا خون اتنا سستا کیوں!
2اگست کی شام کیا کیا قیامتیں ڈھا گئی ہے، دلوں کو توڑنے اور ذہنوں کو جھنجھوڑنے والے واعقات اہل وطن روز دیکھتے ہیں لیکن ایسی کسمپرسی اور بے بسی جو وحشت اور دہشت کی تمام علامتیں عبور کررہی تھی۔
جمعرات 12 اگست 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے قومی مضامین مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان قومی مضامین مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.