
National Articles & News Features (page 119)
قومی مضامین مضامین
-
سیلاب کی تباہی اور موت سے لڑائی جاری!!
جنوبی پنجاب کئی دہائیاں پیچھے چلا گیا، ایک جگہ سے دوسری جگہ ہجرت کرنے والوں کو اب تیسری جگہ بھی سیلاب کا سامنا۔ رمضان المبارک شروع ہو گیا، ہمارے تو یکم اگست سے ہی روزے شروع ہو گئے تھے امداد سے محروم متاثرین کی درد ناک باتیں۔ سیلاب زدہ علاقوں سےاُردوپوائنٹ کے سینئر رپورٹر کی دالخراش داستان کا حصہ دوئم۔
جمعرات 12 اگست 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
حکمرانوں نے ملک کو بھکاری بنا دیا!
پاکستانیوں نے 1965ء سے لے کر اب تک ہر کڑی مشکل میں ملک کو تنہا اور لاوارث نہیں ہونے دیا اور یکجہتی، اخوت، بہادری اور ایثار کی بے پناہ مثالیں قائم کی ہیں۔
بدھ 11 اگست 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاکستان افغان ٹرانزٹ ڈیل کے مضر اثرات!
بھارت اور افغانستان کو پینگیں بڑھانے کا موقع ملے گا۔ پاکستانی معیشت پر منفی اثرات مرتب ہوں گے، سمگل شدہ اشیاء کا سیلاب اورمقامی صنعت تباہ ہو جائے گی۔
منگل 10 اگست 2010 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سیلاب سے متاثرہ بے یارومددگار خواتین اور خاندان آپ کی مدد کے منتظر ہیں!!
ماہ رمضان اور یوم آزادی کی آمد آمد ہے پورا ملک اس بار سوگ میں ڈوبا ہوا ہے چند روز قبل طیارہ حادثہ پھر سیلاب نے عوام کی خوشیوں پر اوس ڈال دی ہے۔
منگل 10 اگست 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کوٹ ادو، جب ایک بستا شہر بہتا دریا بن گیا…!
کہاں ہے شہباز شریف ، کیا کوئی وزیراعظم بھی ہے اس ملک کا؟ امداد نہیں دے سکتے تو نہ دیں، لیکن جھوٹے بیان تو نہ دیں۔ سیلاب کی تباہ کاریوں اور حکومتی بے حسی کی حقیقی تصویر اُردوپوائنٹ کے سینئر رپورٹر کی دلخراش داستان میں۔
منگل 10 اگست 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کراچی پھر آگ اور خون میں نہا گیا!!
اک آگ کا دریا ہے، خوف وہراس کی ایسی فضا اور دہشت زدہ کرنے والا ماحول تو ہم نے زندگی میں نہ دیکھا ہے، پورا کراچی مفلوج ہو کر رہ گیا اور لوگ گھروں میں دبکے بیٹھے تھے۔
پیر 9 اگست 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
لہو رنگ ساوان، باران رحمت جوز رحمت بن گیا!!!
حفاظتی بند اور پشتے جن کی مضبوطی اور پائیداری کے بڑے دعوے اور چرچے تھے سیلابی ریلوں کے آگے ریت کی دیوار ثابت ہوئے۔ شہر شہر اور گاؤں گاؤں پھیلی سیلاب کی تباہ کاریوں کی تاثراتی اور واقعاتی روداد۔
پیر 9 اگست 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
صدر آصف علی زرداری پر جوتا باری!!!
ہمارے پاکستان میں جوتا ماری کا آغاز مشرف دور حکومت کے ارکان پارلیمنٹ جناب ارباب غلام رحیم سے ہوا جب اپریل 2008ء کو سندھ اسمبلی میں ان کے کسی حریف کارکن نے ان کو چپل سے نشانہ بنایا جس کی وڈیو لاکھوں لوگوں نے دیکھی۔
پیر 9 اگست 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
دوروں کا ”دورہ“
جناب صدر آصف علی زرداری کا یہ دورہ ایسا ہے جیسے گھر میں لاش پڑی ہو اور گھر کا سربراہ یار دوستوں سے ملنے چلا جائے، یقینا یہ سیروتفریح اور تنظیمی دورہ لاکھوں پاکستانیوں کے زخموں پر نمک چھڑکنے کے مترادف ہے۔
ہفتہ 7 اگست 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
استقبال رمضان، اشیائے، ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ!
حکومت پنجاب نے رمضان پیکج کا اعلان کردیا۔ 400رمضان بازار اور 2000فیئر پرائس شاپس قائم کی جائیں گی، شہباز شریف۔
جمعہ 6 اگست 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کراچی میں فسادات اور ٹارگٹ کلنگ کی نئی لہر!!
متحدہ قومی موومنٹ کے رکن سندھ اسمبلی رضا حیدر کی ہلاکت کے بعد شہر کے مختلف علاقوں میں 60سے زائد ہلاکتیں۔
جمعہ 6 اگست 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بدترین سیلاب… ضمنی انتخابات
سیاسی جماعتیں متاثرین سیلاب یکجہتی کے اظہار کے لئے بیانات پر اکتفا نہ کریں مدد کریں۔ متاثرین کی بحالی اور ریلیف کے لئے وزیراعلیٰ شہباز شریف کے طوفانی دورے۔ جنوبی پنجاب کے متاثرہ اضلاع کو اضافی فنڈز فراہم کرنا ہوں گے۔
جمعہ 6 اگست 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
نواز شریف سڑکوں پر آ گئے ہیں توعوام میں ہی رہیں۔
عوامی جذبات کی ترجمانی کو بھارتی لابی کی سازش قرار دینا خوشامد کی انتہا ہے۔ نواز شریف اور الطاف حسین کو طعنہ درست، لارڈ نذیر اور شاہد ملک کو کیا کہا جائے گا۔
جمعرات 5 اگست 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بارش سیلاب اور تباہ کاریاں!!
اب کے یوں ٹوٹ کے برسا ساوان آسمان برستا رہا اور خیبر پی کے، پنجاب، سندھ، بلوچستان اور آزاد کشمیر کے ندی نالے بپھرتے گئے، وسیع علاقے زیر آب اور دیہات صفحہ ہستی سے مٹ گئے۔
جمعرات 5 اگست 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ڈیم ہوتے تو باران رحمت یوں عذاب نہ بنتی۔
آزمائش کی اس گھڑی میں اللہ کے حضور توبہ کی التجا کرنا ہوگی۔ اگر ان سنگین حالات میں بھی ہم نے اللہ تعالی کے سامنے سچے دل سے توبہ نہ کی تو پھر یہ قانون قدرت ہے کہ ہماری داستان تک بھی نہ ہو گی داستانوں میں۔
جمعرات 5 اگست 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
معاشی ڈھانچہ کی بربادی، کیا واقعی ملک تکنیکی بنیادوں پر دیوالیہ ہو چکا ہے؟؟؟
پیداواری اداروں کو کرپشن مافیا نے برباد کردیا ہے ، صرف مخلص اور باصلاحیت قیادت ہی ملک کو بچا سکتی ہے۔
بدھ 4 اگست 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
آتش چنار جل رہا ہے……!!
مرد مجاہد سید علی شاہ گیلانی کی کشمیر چھوڑ دو کی پکار پر پوری وادی لبیک کہہ کر میدان عمل میں کمر بستہ۔ مقبوضہ کشمیر میں کرفیو کو تیسرا ہفتہ، تمام وادی میں ذرائع ابلاغ پر مکمل پابندی۔
بدھ 4 اگست 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاکستان کو نئی صنعتی مشینری کی ضرورت!!
قصائی 500 روپے کلو گوشت بیچ رہا ہے اس اس قیمت پر گوشت بیچنے کا لائسنس کس نے دے رکھا ہے! اکیڈمیاں، پرائیویٹ، سکول، کالج، یونیورسٹیاں اور ہسپتال کس کی اجازت سے فیسیں وصول کررہے ہیں ، زرداری اور گیلانی صاحب طاقتور ہوتے تو ہر زیادتی کرنے والا ان کا نام سن کرکانپنے لگتا۔
منگل 3 اگست 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
وطن عزیز میں دہشت گردی!!
افغانستان، بھارت اور اسرائیلی خفیہ ایجنسیوں کی کارستانی ہے!! یہ ایسی تنظیمیں ہیں جنہیں پاکستان کا وجود برداشت نہیں ہو رہا، قیام پاکستان سے لے کر آج تک اس کے خلاف سازشیں جاری ہیں۔
منگل 3 اگست 2010 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
باران رحمت یا زحمت!!
ہم اچانک پیش آنے والے حادثات کے بچاؤ کے لیے کوئی انتظامات نہیں کر پائے ہیں ، خواہ سانحہ کراچی ہو یا 2005 کا زلزلہ، آج بھی ہمارے پاس ان کو بچانے کے لیے کشتیاں نہیں ہیں۔
منگل 3 اگست 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے قومی مضامین مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان قومی مضامین مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.