
National Articles & News Features (page 120)
قومی مضامین مضامین
-
انسداد دہشت گردی ایکٹ کا ترمیمی بل…!
اس بل کے تحت اب صوبائی حکومتوں کے ساتھ ساتھ وفاقی حکومت بھی دہشت گردی کے الزام میں کسی شخص کو حراست میں رکھنے کا حکم دے سکے گی، کسی بھی مشکوک شخص کو 90دن تک نظر بند رکھا جا سکے گا، وفاقی حکومت کسی بھی شخص کی ٹیلی فون کالز اور پیغامات ریکارڈ کرنے کا حکم دے سکے گی۔
اتوار 1 اگست 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
وادی کی موجودہ صورتحال بڑے دھچکے سے کم نہیں، مجھے کانگریس کی مکمل حمایت حاصل ہے
حالات سدھارنے کیلئے ہم نے جو ضروری سمجھا وہ کیا، اخبارات کی اشاعت جان بوجھ کر ہم نے نہیں روکی بلکہ حالات ہی کچھ اس طرح کے تھے کہ اور لوگوں کے ساتھ صحافیوں کی نقل وحمل بھی ناممکن ہو گئی تھی جموں وکشمیر کے وزیراعلیٰ عمر عبداللہ کے ساتھ اردو پوائنٹ کے نمائندہ خصوصی اور معروف کشمیری صحافی وقلمکار صریر خالد کا وادی کی موجودہ صورتحال بارے گفتگو۔
اتوار 1 اگست 2010 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
چوتھا وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کا قیام!
راجہ فاروق حیدر کی اقتدار سے علیحدگی، پارلیمانی پارٹی اور مرکزی وزارت امور کشمیر پر سازش کا الزام۔
جمعہ 30 جولائی 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مارگلہ کی پہاڑیوں میں طیارے کا حادثہ!
حادثے کا شکار ہونے والا بدقسمت طیارہ مانچسٹر سے آتے ہوئے ترکی میں ایندھن لینے کے بعد کراچی سے اسلام آباد آرہا تھا۔ جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے، کنفرم سیٹ ہونے کے باوجود عین آخری لمحے پروگرام کی تبدیلی سے کچھ افراد کی زندگی بچ گئی۔
جمعہ 30 جولائی 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مارگلہ کی پہاڑیوں میں مسافر طیارہ تباہ… کیا حادثے کی وجوہات سربستہ راز رہیں گی!!
اسلام آباد ایئرپورٹ کا شمار موسم کے لحاظ سے مشکل ترین ہوائی اڈوں میں ہوتا ہے۔ کیا حادثہ خرابی موسم کے باعث پیش آیا، حادثہ کی تحقیقات میں کئی ماہ لگ سکتے ہیں، کیا اسلام آباد ایئر پورٹ بلندی سے دیکھنے کی سہولیات ہیں۔
جمعہ 30 جولائی 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
12اکتوبر اور چوہدری برادران!!
مسلم لیگ ن کو دھڑوں میں تقسیم کرنے کی کوشش چوہدری پرویز الٰہی نے گزشتہ دنوں ایک نجی ٹی وی چینل پر انٹرویو دیتے ہوئے یہ انکشاف کیا کہ 10دسمبر 2000 ء میں جب نواز شریف جدہ جلاوطن ہوئے تو اس سے پہلے چوہدری شجاعت حسین اور پرویز الٰہی سمیت متعدد لوگ پارٹی سے نکال دیئے گئے تھے۔
جمعرات 29 جولائی 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کشمیر جل رہا ہے…!!
گو کہ سرینگر سے نئی دہلی تک کے سرکاری حلقوں کی نظر میں کشمیر کی موجودہ صورتحال کشیدہ مگر زیر قابو ہے تاہم زمین پر جنت کہلایا جاتا رہا یہ علاقہ آج پھر جیسے شعلوں کی نظر ہو گیا ہے اور یہاں کی کشیدہ صورتحال سرکار کے قابو سے باہر ہے۔
بدھ 28 جولائی 2010 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
فیصل آباد کچہری میں توہین رسالتﷺ کے ملزمان کا قتل، پس پردہ حقائق!
واقعہ کے فوری بعد عیسائی این جی اوز اور اس کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے لیڈرز نے واقعہ کی تفصیلات میں جائے بغیر احتجاجی مظاہرے شروع کردیئے اور عیسائی اکثریت رکھنے والے محلوں کے قریب مسلمان آباد پر پتھراؤ شروع کردیا۔
بدھ 28 جولائی 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کچھ ٹرینیں بند ہیں کچھ بند ہو جانے کو ہیں!!
پاکستان ریلوے کا ماٹو” رفتار، خدمت، حفاظت“ ہے۔ مگر بدقسمتی سے اب پاکستان ریلوے اپنے ماٹو کا ضد بن چکا ہے۔
منگل 27 جولائی 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
گندم مافیا، جس نے غریبوں کو فاقوں پر مجبور کردیا!
ہمارے چھوٹے کسان کو ”باردانہ“ حاصل کرنے کے لیے رشوت دینا پڑتی ہے۔ حکومت بہتر اقدامات سے غریب کو فائدہ پہنچا سکتی ہے۔ گندم کی بروقت درآمد سے آٹے کی قیمت 50 فیصد کم ہو سکتی ہے۔
ہفتہ 24 جولائی 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
آؤ حج پر چلیں…!!
حکومت نے اس بات کی پرواہ کئے بغیر کہ کوئی ادا کر پائے گا یا نہیں، اس سال حج کے لیے درخواستیں جمع کروانے والوں پر 38 ہزار روپے کا اضافی بوجھ ڈال دیا۔
ہفتہ 24 جولائی 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پارلیمانی اختلافات اور قوم پرستوں کے درمیان بڑھتی ہوئی دوریاں!!
حبیب جالب اور مولا بخش دشتی کے قتل پر بلوچستان سوگوار ہے۔ حقوق بلوچستان پیکج روایتی تاخیری حربوں کی وجہ سے افادیت کھو رہا ہے ریلوے کی زبوں حالی کا بہانا بنا کر لوگوں کو ملک کے دوسرے حصوں سے مزید دور کردیا جائے گا۔
جمعہ 23 جولائی 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بھارت کی ہٹ دھرمی!!
خطے کے عوام کی خواہشات پوری نہ ہو سکیں۔ مذاکرات ایک بار پھر ناکام۔
جمعہ 23 جولائی 2010 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
جعلی ڈگری ڈرامہ، کیا ڈراپ سین مڈٹرم انتخابات ہیں!!
ایچ ای سی کے چیئرمین نے بھائی کی رہائی کی قیمت ادا کی۔ جعلی ڈگریوں کا گند صاف کرنے کے لیے قائمہ کمیٹی ایجوکیشن کے چیئرمین کا عزم صمیم!!
جمعہ 23 جولائی 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
امریکہ ہم سے نفرت کیوں کرتا ہے!!!
پاکستان دنیا کا واحد ملک ہے جو غیر مشروط طور پر امریکہ کا اتحاد ہے۔ امریکہ مجاہدوں کو بے یارومددگار نہ چھوڑتا تو یہ شتر بے مہار کی طرح نہ ہو جاتے۔ سڑکوں پر مردہ باد امریکہ کے نعرے لگانے والے بھی دل میں امریکی ویزا کی تمنا رکھتے ہیں۔
ہفتہ 17 جولائی 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
دہشت گردی، کیا یہ صرف پنجاب کا مسئلہ ہے!!
جنوبی پنجاب نو گو ایریا نہیں، وہاں دہشت گردوں کی آمدورفت باآسانی مانیٹر کی جا سکتی ہے،سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ دہشت گردی کے ان واقعات کے پیچھے کس کا ہاتھ ہے؟؟ کون سی قوتیں فرقہ وارانہ فسادات کرانے کی سازش کررہی ہیں؟؟
ہفتہ 17 جولائی 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاک بھارت وزرائے خارجہ میں ناکام مذاکرات …!
مذاکرات کا اونٹ صحیح کروٹ جب ہی بیٹھ سکتا ہے جب بھارتی سیاسی عسکری قیادت اپنی ہٹ دھرمی کے بلندوبالا میناروں کو زمیں بوس کرتے ہوئے محض تفریحاً مذاکرات ، مذاکرات نہ کھیلے۔
ہفتہ 17 جولائی 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
لاہور پر بغداد کی پھبتی!!
ایوان صدر اور ان کے مصاحب نے سیاسی مخالفین کو تختہ مشق بنا لیا۔ وزیراعظم یوسف رضا گیلانی پنجابی طالبان کی اصطلاح اورمرکز، صوبے کے درمیان بداعتمادی کی کوشش کو ناپسند کرتے ہیں۔
جمعہ 16 جولائی 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
رانا ثناء اللہ سے ثناء اللہ مستی خیل تک!!
سنی اتحاد کونسل کا مسلم لیگ ن کی قیادت پر عدم اعتماد۔ پنجاب اسمبلی میں میڈیا کے خلاف اور حق میں قراردادوں کی منظوری۔
جمعہ 16 جولائی 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مہمند ایجنسی میں دہشت گردی کی تازہ لہر کا نشانہ!!
دعوؤں کے برعکس دہشت گرد عوامی مقامات کو ہدف بنا رہے ہیں، طالبان کے نام سے سکیورٹی اہلکاروں کو اغواء اور زیر حراست ساتھیوں کی رہائی کے پیغامات ارسال کئے جاتے ہیں۔
جمعہ 16 جولائی 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے قومی مضامین مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان قومی مضامین مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.