
National Articles & News Features (page 24)
قومی مضامین مضامین
-
جنوبی پنجاب میں ہوشربا مہنگائی ، عوام بلبلا اٹھے!
پرائس کنٹرول کمیٹیاں خزانے پر بوجھ بن گئیں بجلی چوروں کے خلاف کریک ڈاون ، 34 ہزار سے زائد پکڑے گئے،17 کروڑ کی وصولی
منگل 10 اکتوبر 2017 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
آبادی میں کمی بیشی سے حق تلفی کا اندیشہ
حالیہ مردم شماری کے مطابق پاکستان کی مجموعی آبادی تقریباً پونے اکیس کروڑ ہے۔ 1971ءمیں مغربی پاکستان کی آبادی ساڑھے پانچ کروڑ تھی اس حساب سے اب 2017ءمیں ہماری چار گنا بڑھ گئی ہے۔ آبادی میں یہ اضافہ دنیا میں بلند ترین شرح شمار ہوتاہے۔
منگل 10 اکتوبر 2017 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
معدنی ذخائر سے مالا مال بلوچستان پسماندگی کا شکار کیوں؟
گولڈ کا پرپراجیکٹ ٹھیکے پر سیاسی وسماجی حلقوں کے تحفظات کلبھوشن ہویاریکوڈک ٹی تھیان کمپنی کا کیس پاکستان عالمی عدالت میں مضبوط مئوقف پیش نہیں کرسکا
پیر 9 اکتوبر 2017 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
فوج اور عدلیہ کو ”قابو“ کرنے کا منصوبہ!!!
حکومت اور اپوزیشن جماعتوں کے ارکان نے سر جوڑ لئے ”جمہوری نظام“ بچانے کی گارنٹی پر امریکہ کو جماعةالدعوة اور جیش محمد پر پابندی کی یقین دہانی
پیر 9 اکتوبر 2017 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سابق وزیراعظم پر فرد جرم کی لٹکتی تلوار․․․․․
عدلیہ،پاک فوج کے خلاف محاذ آرائی مہنگی پڑ گئی! احتساب عدالت میں داخلے سے روکنے کیلئے احکامات کس نے دیئے ،ن لیگی وزراء سیخ پا
ہفتہ 7 اکتوبر 2017 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
اخلاقی قدروں کو پامال کرنے والا آئینی اقدام!
صادق وامین لوگوں پر جھوٹے اور بددیانت شخص کی سربراہی کی راہ ہموار سینٹ میں انتخابات 2017ء کا بل ایک ووٹ کی اکثریت سے منظور
جمعرات 5 اکتوبر 2017 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
دہلی میں لاؤڈ سپیکر پر اذان دینے کی پابندی!
ہندو فرقہ پرست حکومت کا ایک اور اسلام مخالف فیصلہ نصابی کتاب میں پروپیگنڈہ، آذان کی آواز کو صوتی آلودگی کو بڑا سبب قراردے دیا
بدھ 4 اکتوبر 2017 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
شہر قائد میں گندگی کے ڈھیر ، ناقص سیوریج نظام!
سمندر میں روزانہ 6 سو ملین گیلن آلودہ پانی شامل ٹریٹمنٹ پلانٹس عرصہ دراز سے بند، لیاری کے 20 کارخانوں کا زہریلا پانی عوام کیلئے وبال جان بن گیا
منگل 3 اکتوبر 2017 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاکستانی طلبہ نے امریکہ میں الیکٹرک رکشہ متعارف کرادیا
سابق صدر بل کلنٹن سے دس کروڑ کا انعام حاصل کیا۔
منگل 3 اکتوبر 2017 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سبزی منڈیوں کے بڑے ”بروکرز“ قیمتوں سے کھیلنے لگے
شہباز شریف کا قیمتوں میں اضافے کا نوٹس کابینہ کمیٹی برائے پرائس کنٹرول کو ضروری ہدایات جاری
پیر 2 اکتوبر 2017 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
انٹری ٹیسٹ غیر ضروری مشق بن گیا
پرچہ لیک ہونے پر لاہور ہائیکورٹ کا ایکشن
پیر 2 اکتوبر 2017 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ملکی سیاست میں نوابزادہ نصر اللہ خان کی کمی
پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں مہینہ ڈیڑھ مہینہ سیاسی سرگرمیاں عروج پر رہیں تاہم اس کے بعد سیاست میں پھیکا پن محسوس ہو رہا ہے۔ این اے 120 کے ضمنی الیکشن میں حکمران مسلم لیگ (ن) کی مخالف جماعتوں کو ایک موقع ملا تھا کہ سب ایک پلیٹ فارم پر اکٹھی ہوکر (ن) لیگ کو شکست دینے کی کوشش کرتیں ۔
جمعرات 28 ستمبر 2017 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مراعات میں اضافے کے خواہشمند ” ایوانوں“ سے غائب کیوں؟
سینیٹ اور قومی و صوبائی اسمبلیوں میں ممبران کی حاضری غیر تسلی بخش سیاسی جماعتوں کو براشت کا کلچر پروان چڑھاکر جمہوری اقدار کے فروغ کے لئے رویوں میں تبدیلی لانا ہوگی
بدھ 27 ستمبر 2017 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
محرم الحرام میں دہشت گردی کے خطرات
محرم الحرام میں دہشت گردی کے خطرات بڑھ گئے ہیں۔ خفیہ اداروں کی جانب سے ملنے والی رپورٹس کے مطابق دہشت گرد محرم الحرام کے دوران ملک بھر میں بالخصوص صوبہ پنجاب میںدہشت گردی کی بڑی کارروائی کر سکتے ہیں۔
جمعرات 28 ستمبر 2017 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
منشیات کے خاتمہ کیلئے طلباءمیں مثبت سرگرمیوں کا فروغ
بلاشبہ لاہور کے تمام تعلیمی ادارے منشیات کے خاتمہ کی جدوجہد کر رہے ہیں۔یہ کوشش مگربہت سی جگہوں پرناکام جبکہ اکثر مقامات پہ کامیاب ہورہی ہے۔ناکامی کے اسباب الگ ہیں اور کامیابی کی وجوہات جدا۔
جمعرات 28 ستمبر 2017 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
شریف خاندان کیلئے وزیراعظم ہاؤس کا دروازہ کھل سکے گا؟
لاہور کا ضمنی الیکشن، نون لیگ جیت کر بھی ہار گئی!! شاہد خاقان عباسی وزارت عظمیٰ سے استعفی نہیں دیں گے․․․
پیر 25 ستمبر 2017 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
یہ وردی تبدیل نا ہوئی تو میں پولیس چھوڑ دوں گا
میں رک کر کچھ قدم پیچھے چلا اور جواب دیا سر میں ایک آن لائن اخبار 'اردوپوائنٹ' میں بطور نمائندہ اور اینکر اپنے فرائض سرانجام دے رہا ہوں. اس نے کہا سر اس نئی وردی کی وجہ سے ہم بہت پریشان ہیں، آپ اس پر کوئی رپورٹ بنائیں یا کچھ لکھیں
پیر 25 ستمبر 2017 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاکستان2050ءتک چوتھا بڑا ملک
آئینی نقطہ نظر سے ہر دس سال کے بعد ملک میں مردم شماری کرانا ضروری ہے جب کہ حالیہ مردم شماری کا 19سال کے بعد سپریم کورٹ کے حکم پر بہ امر مجبوری اہتمام کیا گیا۔
منگل 26 ستمبر 2017 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
طالب علم منشیات فروشوں کے نشانے پر
حکومت ملک کے مستقبل کی تباہی پر خاموش تماشائی
جمعہ 22 ستمبر 2017 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
محرم میں امن کی برقراری کیلئے سکیورٹی ہائی الرٹ
محرم الحرام کے قریب آتے ہی کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں سکیورٹی کے انتظامات سخت کرنے اور امام بار گاہوں کے تحفظ کیلئے اقدامات شروع کر دیئے گئے ہیں، ایف سی اور پولیس کو کوئٹہ اور تمام اضلاع میں ہائی الرٹ کردیا گیا ہے۔
جمعہ 22 ستمبر 2017 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے قومی مضامین مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان قومی مضامین مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.