
حلال کی کمائی
اگر تم مرتے وقت دولتمند نہیں ہوتو اس میں ضرور تمہاری غلطی ہی
جمعہ 13 اکتوبر 2017

خالد عمران :
وہ چھلی والا اب ریڑھی کی سبزی لگاتا ہے چند روز قبل میں یونہی چلتے چلتے اس چھلی والے کے سامنے رُک گیا،ایک خاتون نے اس سے آلو خریدے ساتھ دھنیا اور مرچ بھی لی اور پچاس کا نوٹ دیا اس نے آلو کے ساتھ از خود دھنیا مرچ مفت دی وہ آلو اٹھا کر پہلے یوں دیکھتا جیسے اس کا ایکسرا کر رہا ہوں،گاہک کی نظر سے سبزی کو دیکھنا دکاندار کے معاشی مفادات کے خلاف جا تا ہے لیکن وہ ہر آلو کا بغور معائنہ کرنے کے بعد اسے شاپنگ بیگ میں ڈالتا جارہا تھا،جس آلو پر کوئی معمولی سا داغ بھی ہوتا اسے ایک طرف کردیتا اسی طرح ایک اور شخص نے ٹماٹر لیے اس نے ٹماٹربھی ویسے ہی دیکھ بھال کر اچھے اچھے دئیے جب گاہک رخصت ہوچکے تو میں نے اس سے کہا کہ آپ ریڑھی مین روڈ پر کیوں نہیں لگاتے اس نے کہا کہ مین روڈ پر ریڑھی کھڑی نہیں کرنے دی جاتی اور مختلف ٹیکسوں کی صورت میں اچھے خاصے اخراجات ہوجاتے ہیں اگر کسی دوکان کے سامنے لگاؤں تو پھر کرایہ الگ دینا پڑے گا۔
(جاری ہے)
ادارہ اردوپوائنٹ کا مضمون نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
متعلقہ مضامین :
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
مزید مضامین
-
ٹکٹوں کے امیدواروں کی مجلس اورمیاں نواز شریف کا انداز سخن
-
ایک ہے بلا
-
عمران خان کی مقبولیت اور حکومت کو درپیش 2 چیلنج
-
”ایگریکلچر ٹرانسفارمیشن پلان“ کسان دوست پالیسیوں کا عکاس
-
بلدیاتی نظام پر سندھ حکومت اور اپوزیشن کی راہیں جدا
-
کرپشن کے خاتمے کی جدوجہد کو دھچکا
-
پاکستان کو ریاست مدینہ بنانے کا عزم
-
کسان سندھ حکومت کی احتجاجی تحریک میں شمولیت سے گریزاں
-
”اومیکرون“ خوف کے سائے پھر منڈلانے لگے
-
صوبوں کو اختیارات اور وسائل کی منصفانہ تقسیم وقت کا تقاضا
-
بلدیاتی نظام پر تحفظات اور سندھ حکومت کی ترجیحات
-
سپریم کورٹ میں پہلی خاتون جج کی تعیناتی سے نئی تاریخ رقم
مزید عنوان
Hallal Ki Kmaii is a Special Articles article, and listed in the articles section of the site. It was published on 13 October 2017 and is famous in Special Articles category. Stay up to date with latest issues and happenings around the world with UrduPoint articles.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.