
جنوبی پنجاب میں ہوشربا مہنگائی ، عوام بلبلا اٹھے!
پرائس کنٹرول کمیٹیاں خزانے پر بوجھ بن گئیں بجلی چوروں کے خلاف کریک ڈاون ، 34 ہزار سے زائد پکڑے گئے،17 کروڑ کی وصولی
منگل 10 اکتوبر 2017

جنوبی پنجاب کے تمام اضلاع میں ماہ محرم الحرام میں قیام امن کے لئے ضلع حکومت اور پولس حکام کی طرف سے خاطر خواہ انتظامات کئے گئے ہیں جبکہ مذہبی ہم اہنگی اور رواداری کو برقرار رکھنے کے لئے بھی مختلف مکاتب فکرکے علمائے کرام اور سول سوسائٹی کے نمائندوں پر مشتمل کمیٹیاں بنائی گئی ہیں۔ ضلع ملتان میں اُستاد اور شاگرد کے روایتی تعزیوں کے ساتھ ساتھ مختلف مقامات پر مجالس اور جلوس کا انعقاد بھی کیا گیا ہے ۔ محرم الحرام کے دوران پولیس کے فلیگ مارچ کے ساتھ ساتھ رضاکاروں کو بھی تعینات کیا گیا ہے جبکہ 2400 سے زائد پولیس اہلکار تعینات کئے گئے ہیں۔ادھر قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف کی تبدیلی سے سیاسی طور پر بھی ہلچل مچی ہوئی ہے۔
(جاری ہے)
ادارہ اردوپوائنٹ کا مضمون نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
متعلقہ مضامین :
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
مزید مضامین
-
ٹکٹوں کے امیدواروں کی مجلس اورمیاں نواز شریف کا انداز سخن
-
ایک ہے بلا
-
عمران خان کی مقبولیت اور حکومت کو درپیش 2 چیلنج
-
”ایگریکلچر ٹرانسفارمیشن پلان“ کسان دوست پالیسیوں کا عکاس
-
بلدیاتی نظام پر سندھ حکومت اور اپوزیشن کی راہیں جدا
-
کرپشن کے خاتمے کی جدوجہد کو دھچکا
-
پاکستان کو ریاست مدینہ بنانے کا عزم
-
کسان سندھ حکومت کی احتجاجی تحریک میں شمولیت سے گریزاں
-
”اومیکرون“ خوف کے سائے پھر منڈلانے لگے
-
صوبوں کو اختیارات اور وسائل کی منصفانہ تقسیم وقت کا تقاضا
-
بلدیاتی نظام پر تحفظات اور سندھ حکومت کی ترجیحات
-
سپریم کورٹ میں پہلی خاتون جج کی تعیناتی سے نئی تاریخ رقم
مزید عنوان
Jnobi Punjab me Ho sharba Mehngaii is a Special Articles article, and listed in the articles section of the site. It was published on 10 October 2017 and is famous in Special Articles category. Stay up to date with latest issues and happenings around the world with UrduPoint articles.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.