
National Articles & News Features (page 25)
قومی مضامین مضامین
-
یہ وردی تبدیل نا ہوئی تو میں پولیس چھوڑ دوں گا
میں رک کر کچھ قدم پیچھے چلا اور جواب دیا سر میں ایک آن لائن اخبار 'اردوپوائنٹ' میں بطور نمائندہ اور اینکر اپنے فرائض سرانجام دے رہا ہوں. اس نے کہا سر اس نئی وردی کی وجہ سے ہم بہت پریشان ہیں، آپ اس پر کوئی رپورٹ بنائیں یا کچھ لکھیں
پیر 25 ستمبر 2017 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاکستان2050ءتک چوتھا بڑا ملک
آئینی نقطہ نظر سے ہر دس سال کے بعد ملک میں مردم شماری کرانا ضروری ہے جب کہ حالیہ مردم شماری کا 19سال کے بعد سپریم کورٹ کے حکم پر بہ امر مجبوری اہتمام کیا گیا۔
منگل 26 ستمبر 2017 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
طالب علم منشیات فروشوں کے نشانے پر
حکومت ملک کے مستقبل کی تباہی پر خاموش تماشائی
جمعہ 22 ستمبر 2017 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
محرم میں امن کی برقراری کیلئے سکیورٹی ہائی الرٹ
محرم الحرام کے قریب آتے ہی کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں سکیورٹی کے انتظامات سخت کرنے اور امام بار گاہوں کے تحفظ کیلئے اقدامات شروع کر دیئے گئے ہیں، ایف سی اور پولیس کو کوئٹہ اور تمام اضلاع میں ہائی الرٹ کردیا گیا ہے۔
جمعہ 22 ستمبر 2017 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
محرم الحرام میں قیام امن کیلئے سکیورٹی ہائی الرٹ
متعد د علما ذاکرین پر پابندی کے احکامات جاری حاجیوں کی وطن واپسی پر سہولیات کی عدم فراہمی پر شکایات کے انبار لگ گئے
جمعہ 22 ستمبر 2017 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پی ٹی آئی اور پی پی پی کے درمیان سیاسی رسہ کشی!
کیا سندھ کارڈ پھر کارگر ثابت ہوگا؟
پیر 18 ستمبر 2017 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
جرم کانیا انداز
دنیا نت نئی محیر العقول مشینری ،روبوٹ، ٹیکنالوجی ایجاد اور متعارف کرنے میں دنیا آئے روز کمال حاصل کر رہی ہے جبکہ ہمارے پیارے ملک پاکستان میں نت نئے جرائم متعارف ہو رہے ہیں جس میں ایسے ایسے طریقہ ہائے سامنے آ رہے ہیں کہ ایک عام شریف انسان سر تھام کر رہ جاتا ہے
منگل 19 ستمبر 2017 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ملک کی بڑھتی ہوئی آبادی لمحہ فکریہ
سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کے نااہل ہونے سے صوبہ پنجاب کے دارالخلافہ لاہور کے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے120میں سیاسی گہما گہمی اپنے عروج پر رہی۔
منگل 19 ستمبر 2017 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ضمنی الیکشن ، آئندہ سیاسی نقشے میں رنگ بھرے گا!
جمیعت اہل حدیث یا عوام کی جماعت ملی مسلم لیگی قیادت کی سیاسی دانش کا امتحان شریف فیملی مخالف ووٹوں کی اکثریت یاسمین راشد کی جھولی میں گرے گی
ہفتہ 16 ستمبر 2017 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
داعش پاکستان میں قدم جمانے کی سرتوڑ کوششوں میں مصروف
خواجہاظہا ر الحسن پر حملے کا منصوبہ کہا ں بنا؟ حملے میں ملوث تنظیم انصار الشریعہ نکلی، سانحہ صنورہ میں بھی تعلیم یافتہ ملزمان ملوث تھے
جمعہ 15 ستمبر 2017 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
این اے 120 سیاسی حلقوں کی توجہ کا مرکز
مریم نواز دن رات حلقے میں انتخابی مہم چلارہی ہیں پورے حلقے میں بینروں کی بھرمار
جمعہ 15 ستمبر 2017 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
با با ئے قوم کے آخری ایام
پاکستان قائم ہوا تو قائداعظم کی صحت جواب دے چکی تھی لیکن وہ آخر دم تک مصروف رہے۔ مادرِ ملت محترمہ فاطمہ جناح انہیں آرام کا مشورہ دیتیں لیکن وہ اپنی ذمہ داریوں کا عذر پیش کردیتے اور بہن کو اپنے عظیم بھائی کی قومی ذمہ داریوں کے سامنے ہتھیار ڈالنے پڑتے۔
منگل 12 ستمبر 2017 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ریڈیو نے چار گھنٹے قائد کے جنازے کا احوال نشر کیا
زیڈ اے بخاری کا غمزدلہجہ سماعتوں کو سوگوار بنا رہا تھا گورنر جنرل ہاؤس، ریڈیو بلڈنگ اور جائے تدفین پر مائیکروفون نصب تھے
پیر 11 ستمبر 2017 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کشمیر کے بغیر پاکستان نا مکمل․․․․؟
کشمیری کسی طور بھی بھارت کے ساتھ نہیں رہنا چاہتے بھارت مکارانہ سفارتکاری کے تحت عالمی برادری کو گمراہ کررہا ہے!
ہفتہ 9 ستمبر 2017 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاکستان میں پانی و توانائی کا بڑھتا بحران اور حکومتی ترجیحات!
دریاؤں کی دھرتی صحراؤں میں بدلنے لگی․․․․ 2050 تک براہما پترا میں 20 فیصد اور دریائے سندھ میں 8 فیصد پانی کی کمی ہونے کا خدشہ
جمعہ 8 ستمبر 2017 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ملتان میٹرو بس منصوبے میں بھی کروڑوں کی کرپشن کا انکشاف!
پی ٹی آئی نے نواز کے بعد زرداری کے خلاف کمر کس لی پاناما ہنگامے کے بعد شریف خاندان پر منی لانڈرنگ کے حوالے سے خبریں منظر عام پر آنے لگیں
جمعہ 8 ستمبر 2017 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
آلودہ اور زہر یلا پانی، بیماریا ں پھیلنے لگیں
پینے کے پانی میں آرسینک کا انکشاف
جمعرات 7 ستمبر 2017 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بینظیر قتل کیس کا انجام․․․․․مشرف اشتہاری!
پیپلز پارٹی کا فیصلے پر عدم اعتماد
جمعرات 7 ستمبر 2017 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بی آر بی کی کہانی
بی آر بی ایک نہر ہے جو6ستمبر1965ء کو دشمن کے اچانک حملے کے موقع پر ایک مظبوط دفاعی لائن بن گئی
بدھ 6 ستمبر 2017 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاک فضائیہ کے عقاب‘ تاریخی ولازوال کارنامے
بھارتی زمینی فوج بھی پاک فضائیہ کے ہنر مندہوابازوں کے حملوں کی زد میں رہی معرکہ ستمبر1965ء
بدھ 6 ستمبر 2017 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے قومی مضامین مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان قومی مضامین مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.