
Political Articles & News Features (page 37)
سیاسی مضامین مضامین
-
گیلانی نے پول کھول دیا!
پیپلز پارٹی کی قیادت مشرف کو گارڈ آف آنر فوج کے کھاتے میں ڈالتی رہی ہے۔۔۔۔۔سابق وزیراعظم جنرل پرویز مشرف کو صدارت سے مستعفی ہونے کی صورت میں محفوظ راستہ دینے کی جو بات ہے اس میں سچائی کا جواز یہ ہے
پیر 21 جولائی 2014 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
’آزادی مارچ“ سے عہدہ براء ہونے کا ٹاسک
سر دست عمران خان کی ”سولو فلائٹ “ ہے ،چوہدری شجاعت حسین اور چوہدری پرویز الہٰی اپنی تمام تر کوششوں کے باوجود ڈاکٹر طاہر القادری کو”آزادی مارچ“ کا حصہ بننے پر آمادہ نہیں کر سکے
جمعہ 18 جولائی 2014 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
حکمران جماعت میں گروہ بندی ”قیاس آرائیاں مسترد“
وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کے تازہ ترین بیان سے بات واضح ہوتی ہے کہ ” سب اچھا ہے“ کی اپنی جگہ اہمیت ہے مگر ابھی تک کہیں نہ کہیں خرابی بھی ہے کہ وفاقی وزیر داخلہ کو بیان دینے کی ضرورت پیش آئی ہے
جمعہ 11 جولائی 2014 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مارشل لاء
پاکستان کی تاریخ کا جائزہ لیں تو واضح ہوتاہے کہ پاکستان میں مارشل لاء کے حالات سیاستدان خود ہی پیدا کرتے رہے ہیں۔ سیاسی راہنماؤں کی حماقتوں، نااہلیوں، کرپشن، بزدلی اور اقربا پروری ہی مارشل لاء کو دعوت دیتی ہے
منگل 8 جولائی 2014 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
4نمائندہ جماعتوں کا جمہوریت پر مکمل اعتماد!
وزیراعظم نواز شریف کے لئے طمانیت بخش بات یہ ہے کہ اس بار پیپلز پارٹی کے ساتھ اے این پی‘ جمعیت علماء اسلام سمیت کئی سیاسی جماعتیں بھی کھڑی ہیں
جمعہ 4 جولائی 2014 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
فوجی آپریشن کی آزمائش سے دوچار ملک اور داعی انقلاب
ڈاکٹر طاہر القادری نے اپنی سیاسی زندگی میں کئی اتار چڑھاؤ دیکھے ہیں۔ بسا اوقات یوں لگا کہ طاہر القادری کی سیاست ہمیشہ کے لئے ختم ہو گئی لیکن قدرت نے پھر انہیں موقع دیا اور وہ دوبارہ سیاست پر چھا گئے
جمعہ 27 جون 2014 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
تحریک انصاف کا ججز سے انصاف کا سوال…
دھرنوں کا گرم موسم حکومت کیلئے ایک چیلنج!۔۔۔۔ کرپٹ نظام کیخلاف تحریک جاری رکھنے کا عزم‘ سیالکوٹ کے بعد سونامی نے بہاولپور کا رخ کرلیا
پیر 16 جون 2014 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
حکومت اور ماتحت اداروں سے ذمہ داری کا تقاضا!
آج کل عمران خان اور ڈاکٹر طاہر القادری کے شوز کا بہت چرچا ہے لیکن اگر ان کے پیچھے کوئی خفیہ ہاتھ نہیں تو حکومت کو ان کے کسی جلسے، جلوس یا احتجاج سے خوف زدہ ہونے کی ضرورت ہرگز نہیں ہے
ہفتہ 14 جون 2014 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
حکومت عمران خان کو سیاسی تنہائی کا شکار کرنے کیلئے میدان میں آ گئی
تحریک انصاف کے احتجاجی جلسوں کی وجہ سے حکومتی کمیٹی سے بچنا مشکل ہو جائے گا۔۔۔۔۔۔عمران خان کے ” سونامی“ نے سیالکوٹ کے بعد اب بہاولپور کا رخ اختیار کر لیا ہے
ہفتہ 14 جون 2014 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
حکومت کی ایم کیو ایم کو ممکنہ تعاون کی یقین دہانی
الطاف حسین کی حراست کے بعد ایم کیو ایم میں قیادت کا خلا پیدا ہوگیا ہے یا نہیں یہ سوال کیا جا رہا ہے کہ ایم کیو ایم کو کون چلائے گا۔ ایم کیو ایم کے قائد کوگرفتاری کی اطلاع پہلے دیدی گئی تھی
جمعہ 6 جون 2014 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
یہ ہے پاکستانی جمہوریت
امیروں کی حکومت امیروں کیلئے۔۔۔ہمارے ہاں قومی خزانے میں رقم جمع ہونے کو ہی ترقی سمجھ لیا گیا ہے۔ اس میں شک نہیں کہ قومی خزانہ بھرا ہوتو ملک تیزی سے ترقی کرتا ہے
ہفتہ 31 مئی 2014 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بلوچستان کے حالات کی بہتری اور قیام امن کیلئے کوئی پیش رفت نہ ہوسکی
صوبائی حکومت کا ایک سال مکمل ہونے کے باوجود بلوچستان میں حالات کی بہتری اور قیام امن کیلئے کوششوں سے متعلق کوئی قابل ذکر پیش رفت نہیں ہوسکی
جمعرات 29 مئی 2014 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کیا سونامی فیصل آباد کو بہالے جائے گا؟
حالات مڈٹرم انتخابات کی طرف جارہے ہیں تو آئین نہیں وفاق کو خطرہ ہوگا عمران کو اسٹیبلشمنٹ خان کا رانا ثناء اللہ کا طعنہ جمہوری طرز عمل سے دھونا ہوگا
ہفتہ 24 مئی 2014 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
انقلابی نعروں سے اسمبلی نشستوں کی مانگ تک۔۔۔۔۔
عمران خان نے حکومت، الیکشن کمشن اور عدلیہ پر دباؤ ڈالنے کے لئے پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے ”احتجاجی دھرنا“ دینے کا اعلان کیا تھا لیکن جلد ہی زمینی حقائق کے پیش نظر احتجاجی دھرنے کو جلسہ میں تبدیل کر دیاگیا تھا
جمعہ 16 مئی 2014 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
لفڑا ۔۔الیکشن کمیشن کا۔۔!
انتخابات ہو گئے، حکومتیں بھی بن گئیں، لیکن ایک سال گزر جانے کے باوجود الیکشن کمیشن کا لفڑا جوں کا توں ہے۔ بلکہ اتوار کے روز مختلف سیاسی جماعتوں نے اپنے اپنے جلسوں میں الیکشن کمیشن کی شفافیت کو آڑے ہاتھوں لیا
منگل 13 مئی 2014 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
عمران خان ، طاہر القادری کی تحریکیں
اشتراک عمل کے امکانات معدوم ہونے لگے بعض حکومتی ارکان سختی کرنے کے حامی، دیگر اسے معمولی اہمیت دے رہے ہیں
جمعہ 9 مئی 2014 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
اسلام آباد میں تحریر سکوائر بنانے کی تیاریاں
پاکستانی عوامی تحریک اور تحریک انصاف تبدیلی کیلئے سرگرم عمل حکومت اور طالبان مذاکرات میں پیش رفت نہیں ہوسکی
جمعرات 8 مئی 2014 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پیپلز پارٹی کےکارکن بددلی کاشکار
بلاول بھٹو زرداری کادورئہ لاہور ایک بار پھر ملتوی بعض سیاستدان اسے فرینڈلی اپوزیشن کا شاخسانہ قرار دے رہے ہیں
پیر 5 مئی 2014 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
قائدین کیلئے اپنے اپنے مقام کا تعین!
آنے والے سالوں میں آصف زرداری ہی پیپلز پارٹی کی کشتی کو منجدھار سے نکالیں گے کہ ان جیسی ذہانت ،تحمل مزاجی اور برداشت پاکستان بھر میں سوائے چودھری شجاعت کے کسی اور لیڈر کے پاس نہیں ہے۔
جمعہ 2 مئی 2014 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
چیلنجوں سے نبردآزما حکومت کا امتحان
گذشتہ ہفتے قومی افق پر اہم واقعات ہوئے ہیں جو ملکی سیاسی منظر پر اثرات مرتب کر رہے ہیں نواز شریف حکومت قائم ہوئے 11ماہ ہونے کو ہیں لیکن وہ پچھلی حکومتوں کی پیدا کردہ دلدل سے نکل پا نہیں رہی
جمعہ 25 اپریل 2014 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے سیاسی مضامین مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان سیاسی مضامین مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.