خضدار ،چوک و چوراہوں کوخوبصورتی سے آراستہ کرنے ،نمود ونمائش میں اضافہ کی خاطر تعمیراتی کام کاآغاز کردیا گیا
بدھ 11 اکتوبر 2017 18:22
(جاری ہے)
شہر کے مختلف مقامات پر چوک و چوراہوں کا قیام عمل میں لاکرشہر کی خوبصورتی میں اضافہ کیا جارہاہے ۔
اس نئے انداز اور تعمیر سے خضدار شہر کی نہ صرف خوبصورتی میں اضافہ ہوگا بلکہ اس سے ٹریفک کی روانی میں بھی آسانی پیدا ہوگی ۔ شہر کے مختلف مقامات پر اسٹریٹ لائٹس تنصیب کا کام بھی جاری ہے ۔ا نہوںنے کہاکہ یہ شہر ہم سب کا اور ہم سب کو اس کی خوبصورتی کے لئے اپنا تعاون جاری رکھنا چاہئے ۔ خضدار کے شہریوں کو چاہئے کہ وہ ان تعمیر ہونے والے منصوبوں کو دیر پار کھنے کے لئے اپنا تعاون جاری رکھیں اور اس خوبصورتی کو اسی طرح برقرار رکھنے کے لئے ان کی حفاظت بھی کریں ۔کوئی بھی شہروہاں کے باشندوں کے لئے گھر کی مانند ہوتا ہے جس طرح گھر کی صفائی وستہرائی اور خوبصورتی کا خیال رکھا جاتا ہے اسی طرح شہر کی خوبصورتی کا بھی سب کو خیال رکھنا چاہئے ۔انہوںنے کہاکہ خضدار کے مختلف سڑکوں پر اسٹریٹ لائٹس لگنے اور چوراہوں پر ثقافتی انداز میں تعمیرات سے شہر کی خوبصورتی میں بے حد اضافہ ہوگا ۔ قومی شاہرہ پر چمروک کے قریب بھی چوک کو خوبصورت بنایاجارہاہے تاکہ کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر سفر کرنے والے افراد خضدار شہر کی خوبصورتی سے لُطف انداز و ہو کریہاں سے گزریں ۔خضدار میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ضلعی ا نتظامیہ سے مذاکرت کے بعد جے یوآئی کی جانب سے روڈ کھولنے اور پہیہ جام ہڑتال موخر کرنے کا اعلان
پاکستان کا آئین ہر شہری کو پرامن احتجاج کا حق دیتا ہے لیکن توڑ پھوڑ کی ہرگز اجازت نہیں دی جاسکتی، میرفیاض ..
ًسابق صوبائی وزیر اور پارٹی کے مرکزی رہنما سید احسان شاہ کے گھر پر حملہ ایک سازش ہے ، جہانزیب مینگل
خضدار ڈسٹرکٹ بار ایسوسی کا 3 مئی سانحہ کے شہدا سے اظہار ہمدردی کے طور عدالتوں کا بائیکاٹ
صدر خضدار پریس کلب مولاناصدیق و دیگر دو سگے بھائیوں کی شہادت کیخلاف ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کا عدالتوں ..
۹مولانا محمد صدیق مینگل سمیت تین شہریوں کی شہادت کے واقعہ کو انتظامیہ غیر سنجیدہ لے رہی ہے ، مولانا قمر ..
ظ*مولانا محمد صدیق کے قاتلوں کو فوری گرفتار کیا جائے، مولانا عبدالغفور حیدری
خضدار،نامعلوم ملزمان کیخلاف دھماکے کا مقدمہ درج
خضدار ،بم دھماکے کی ایف آئی آر پو لیس کی مدعیت میں درج کر لی گئی
مولانا صدیق مینگل کی شہادت خضدارانتظامیہ اور بلوچستان حکومت کی بد انتظامی کا منہ بولتا ثبوت ہے ، عبداللہ ..
خضدار ،دھماکے میں صدر پریس کلب سمیت 3افراد جاں بحق ،7افراد زخمی
خضدار ، بم دھماکے میں پریس کلب خضدار کے صدر جاں بحق ،9افراد زخمی
خضدار سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
خیبرپختونخوا حکومت کا گاڑیوں پر روڈ یوزر چارج بل 2024 بہت جلد منظوری کیلئے پیش کیا جائے گا، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
پنجاب حکومت نے تندوروں پر روٹی کی قیمت میں مزید کمی کا اعلان کردیا
-
عوامی سیاسی جماعت کو ”انتشاری گروہ“ کہہ کر ”معافی“ کا مطالبہ متفقہ طور پر مسترد کرتے ہیں
-
9 مئی کے تمام قیدی اور قیدی نمبر804 اور بشریٰ بی بی پر کیسزختم کئے جائیں
-
جماعت اسلامی ری الیکشن نہیں چاہتی، فارم 45 پرانتخابی نتائج کی تشکیل ہمارا مطالبہ ہے
-
وزیراعلی مریم نواز نے سکولوں میں سٹیلائٹ انٹرنیٹ پائلٹ پراجیکٹ کا افتتاح کردیا