Gwadar - Urdu News
گوادر ۔ متعلقہ خبریں
-
yپسنی اور اورماڑہ میں بجلی کی سپلائی تیسرے روز بحال نہ ہوسکا
}پسنی، تربت ٹرانسمیشن لائن کا 70 کلو میٹر تک پٹرولنگ کیا گیا ہے
جمعہ 19 اپریل 2024 - -
گوادرمیں پاک آرمی اور سول انتظامیہ کے مشترکہ امدادی سرگرمیاں
پاک آرمی کی جانب سے جی پی اے ریسٹ ہائوس اور یونین کونسل سربندن کے مقام پر میڈیکل ریلیف کیمپس قائم ، نکاسی آب اور دیگر امدادی سرگرمیوں کا آغاز کردیا گیا، مریضوں کا معائنہ ... مزید
جمعہ 19 اپریل 2024 - -
گوادر اور پسنی میں سات گھنٹے سے زائد بارش نے نظام زندگی مفلوج
پسنی میں ماہی گیروں کے 100 سو سے زائد کشتیاں سمندر برد ہوگئیں،ماہی گیروں کو کروڑوں روپے کے نقصان
جمعرات 18 اپریل 2024 - -
گوادر ،موصلادار بارشیں،رہائشی گھروں میں پانی داخل،ہزاروں شہری خوار ہوکر رہ گئے
بدھ 17 اپریل 2024 - -
پسنی ،طوفانی بارشوں نے محکمہ لوکل گورنمنٹ کی کروڑوں روپے کی بے قاعدگی ، مشکوک اخراجات کا پول کھول دیا
منگل 16 اپریل 2024 - -
پسنی میں طوفانی بارشیں شہر ڈوب گیا، بلدیہ کے انتظامات ناقص
متاثرین تاحال مدد کے منتظر،کونسلران سراپا احتجاج،مقامی انتظامیہ،چیئرمین بلدیہ و ٹی ایم او پسنی نااہل قرار
منگل 16 اپریل 2024 - -
ض*غیرقانونی ٹرالنگ کی روک تھام کے لیے حکومت بلوچستان نے وفاق سے مدد طلب کرلی
اتوار 14 اپریل 2024 - -
qگوادر بارش سے سب ڈویژن پسنی ڈوب گیا،رہائشی مکانات منہدم
اتوار 14 اپریل 2024 - -
پسنی،ماہیگیری سے وابستہ ہزاروں خاندانوں کا روزگار متاثر،بچوں کے عید کی خوشیاں پھیکی پڑھ گئے
اتوار 7 اپریل 2024 - -
چین کی جانب سے گوادر میں ضرورت مند افراد کے لیے افطار کا اہتمام
ی* 300 سے زائد ضرورت مند افراد کی شرکت،کھجور، دودھ، پھل اور چاول کے ڈبے پیش کیے گئے
اتوار 7 اپریل 2024 - -
eحکومت نے گوادر مال بردار ٹرین منصوبے کی منظور دیدی
ض*نئی ابھرتی ہوئی جدید بندرگاہ کے طور پر گوادر کی مسابقت کو یقینی بنائے گا
اتوار 7 اپریل 2024 - -
چین کی جانب سے گوادر میں ضرورت مند افراد کے لیے افطار کا اہتمام
300 سے زائد ضرورت مند افراد کی شرکت،کھجور، دودھ، پھل اور چاول کے ڈبے پیش کیے گئے
اتوار 7 اپریل 2024 - -
حکومت نے گوادر مال بردار ٹرین منصوبے کی منظور دیدی
اس کا مقصد گوادر بندرگاہ کو ملک کے باقی حصوں سے جوڑنا ہے، یہ منصو بہ اندرون ملک رابطوں کو مضبوط بنائے گا ، کارگو کے بہا ومیں اضافہ کرے گا، نئی ابھرتی ہوئی جدید بندرگاہ کے ... مزید
اتوار 7 اپریل 2024 - -
قدرتی آفات کے پیشگی اقدامات ، گوادر پورٹ کو پیشگی وارننگ سسٹم کا سامان مل گیا
آلات میں ایک موبائل عمودی مشاہدے کا نظام، ایک بیڈو نیویگیشن سانڈنگ اسٹیشن، تین اے ڈبلیو ایس کا قیام شامل
جمعہ 5 اپریل 2024 - -
} حالیہ سیلاب کی وجہ سے پیدا ہونے والی صورتحال پر ایک اہم اجلاس
جمعرات 4 اپریل 2024 - -
uایران مغربی بلوچستان میں ایرانی فوجی تنصیبات پر متعدد حملے
)ہلاکتوں کی اطلاع تفصیلات کے مطابق مغربی بلوچستان میں متعدد فوجی تنصیبات بدھ کی رات بیک وقت حملوں کی زد میں آئیں
جمعرات 4 اپریل 2024 - -
گوادر کرکٹ اکیڈمی کاکھلاڑیوں کے اعزاز میں افطار پارٹی کا اہتمام
منگل 2 اپریل 2024 - -
بحیرہ روم کی ٹھنڈی ہوائیں گوادر میں سیلاب کا باعث بنتی ہیں، چیئرمین فیڈرل فلڈ کمیشن
بلوچستان کے عوام کو ترقی کرنے کا اتنا ہی حق ہے جتنا کسی اور کو ہے، چین اور پاکستان ڈیزاسٹر مینجمنٹ پر مل کر کام کر رہے ہیں،چیف انجینئرنگ ایڈوائزر اور چیئرمین فیڈرل فلڈ ... مزید
پیر 1 اپریل 2024 - -
گوادر ، پاک فوج کے بم ڈسپوزل سکواڈ پر حملے میں 2سیکورٹی اہلکار شہید4زخمی
پاک فوج کی بم ڈسپوزل ٹیم ضلع گوادر میں آنکاڑہ ڈیم کے علاقے میں بارودی سرنگیں ہٹانے میں مصروف تھی کہ نامعلوم مسلح افراد نے ان پر اندھا دھند فائرنگ کردی
فیصل علوی پیر 1 اپریل 2024 - -
ی*گوادر میں پاک آرمی کی بی ڈی ٹیم پر حملے کے نتیجے میں 2 اہلکار جاں بحق جبکہ 4 زخمی
اتوار 31 مارچ 2024 -
گوادر سے متعلقہ تصاویر
Read Urdu News about Gwadar City. Breaking news, daily photos, articles, picture galleries and columns about your city Gwadar. Complete in depth overview of Gwadar. Stay up to date with all local news and national news of Gwadar city
گوادر شہر کی تمام خبریں۔ پڑھئیے گوادر کی تازہ ترین خبریں، دیکھئے تصاویر، ویڈیوز، کالم اور مضامین۔ رہئیے اپنے شہر گوادر کی ہر خبر سے با خبر۔ صرف اردو پوائنٹ کے ہمراہ
گوادر سے متعلقہ مضامین
-
گوادربندرگاہ کاافتتاح اور بلوچ عوام
گوادربندرگاہ کا باقاعدہ افتتاح اور وہاں سے چین کے کنٹینربردار جہاز کی روانگی کی تقریب پاکستان کیلئے ایک تاریخی اور یادگار دن ہے اور اس موقع پر وزیراعظم میاں نوازشریف نے سی پیک منصوبوں کی بروقت تکمیل ..
-
گوادر کو عالمی بندرگاہ میں تبدیل کرنے کی تیاریاں
45.69 بلین ڈالر کی سرمایہ کاری کر کے چین امریکہ سے بازی لے گیا پاک چین تجارتی و اقتصادی تعاون گزشتہ کئی برسوں میں خوش اسلوبی سے آگے بڑھ رہا ہے۔ پاک چین تعلقات اور امریکہ کی جانب سے پاکستان کی امداد کے ..
-
گوادر روٹ تبدیل کرنے پر احتجاج
وزیر اعلیٰ ڈاکٹر مالک اپنا اقتدار مضبوط کرنے میں مصروف۔۔۔۔۔ بلوچستان میں اغواء برائے تاوان، قتل اور دہشت گردی کے واقعات میں اضافہ
-
گوادر میں تاریخی تقریب!
این ایف سی پر دستخط، ریکوڈیک منصوبے کی تنسیخ۔ بلوچستان پیکج پر فوری عملداری عوامی اعتماد کی بحالی کیلئے ناگزیر ہے۔
-
گوادر کے حقائق
بلوچوں کے خدشات کون دور کرے گا؟ ضلع گوادر میں برسات کا پانی، پینے کے پانی کا بنیادی ذریعہ ہے بلوچ نوجوانوں کو ہر تعمیری منصوبے میں شامل کرکے ان کی داد رسی کی جانی چاہئے ۔
-
امریکی و مغربی طاقتیں گوادر بندرگارہ پر قبضہ کرنا چاہتی ہیں
امریکہ کو خدشہ ہے کہ چین گوادر کو اپنی فوجی طاقت میں اضافے کیلئے استعمال کرے گا ۔
مزید مضامین
گوادر سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.