راولپنڈی، وزیراعظم شہباز شریف ہیلی کاپٹر حادثہ میں شہید ہونے والے لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی کے اہلخانہ سے اظہار تعزیت کے بعد فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔ وزیر دفاع خواجہ آصف ، وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب بھی ہمراہ ہیں۔

راولپنڈی، وزیراعظم شہباز شریف ہیلی کاپٹر حادثہ میں شہید ..

جمعرات 18 اگست 2022

جمعرات 18 اگست 2022 کی مزید تصاویر