Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 5 فروری 2026 کی تصاویر
اسلام آباد، پاکستان اور قازقستان کے وزیر دفاع معاہدوں کی ..
اسلام آباد، پاکستان اور قازقستان کے وزیر دفاع معاہدوں کی دستاویزات کا تبادلہ کر رہے ہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف اور قازقستان کے صدر قاسم جومارت توکایووف بھی موجود ہیں۔
جمعرات
5
فروری
2026
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پاکستان
شہباز شریف
وزیراعظم
وزیر دفاع
انوار الحق کاکڑ
پہلگام حملہ
پاک بھارت کشیدگی
بنیان مرصوص
جمعرات
5
فروری
2026
کی مزید تصاویر
پشاور، وزیراعلی خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی سپورٹس کمپلیکس میں انڈر 21 گیمز کے افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
کوئٹہ، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سی ایم ایچ کوئٹہ میں زخمی اہلکاروں سے ملاقات کر رہے ہیں۔ وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی بھی ہمراہ ہیں۔
کوئٹہ، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سی ایم ایچ کوئٹہ میں زخمی اہلکاروں سے ملاقات کر رہے ہیں۔
کراچی، وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ سے ورلڈ بینک کے صدر اجے بنگا ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور، مسلم لیگ ن کے صدر میاں نواز شریف سے ایرانی سفیر رضا امیری مقدم ملاقات کر رہے ہیں۔ وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف بھی موجود ہیں۔
اسلام آباد، قازقستان کے صدر قاسم جومارت توکایووف وفد کے ہمراہ وزیرِاعظم شہباز شریف سے ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیرِ اعظم شہباز شریف اور صدر قاسم جومارت توکایووف مشترکہ اعلامیے کا تبادلہ کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم شہباز شریف وزیراعظم ہاؤس آمد پر قازقستان کے صدر قاسم جومارت توکایووف کا وفاقی کابینہ کے ارکان سے تعارف کروا رہے ہیں۔
لاہور، آئی جی پنجاب راؤ عبدالکریم سنٹرل پولیس آفس میں ایڈیشنل آئی جیز، آر پی اوز اور ڈی پی اوز کے اہم ویڈیو لنک اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور، لبرٹی چوک میں جشن بسنت کی مناسبت سے بڑے سائز کے گڈے کا ماڈل شہریوں کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔
وزیرستان میں جام شہادت نوش کرنے والا پتوکی کا رہائشی پاک فوج کا جوان احمد اعجاز۔