
Muhammad Khan Junejo - Urdu News
محمد خان جونیجو ۔ متعلقہ خبریں

محمد خان جونیجو پاکستان کے دسویں وزیراعظم تھے جو 18 اگست 1932 کو پیدا ہوئے۔ آپ صوبہ سندھ کے علاقے سندھڑی میں پیدا ہوئے۔ برطانیہ سے زراعت میں ڈپلومہ حاصل کیا۔ سیاسی زندگی کا آغاز اکیس سال کی عمر سے کیا۔ 1962 میں آپ کو سانگڑھ سے مغربی پاکستان سے صوبائی اسمبلی کا رکن منتحب کیا گیا۔ جولائی 1963 میں آپ کو مغربی پاکستان کا وزیر بنایا گیا۔
1985 کے غیر جماعتی الیکشن میں آپ نے کامیابی حاصل کی اور جنرل ضیاالحق نے آپ کو وزیراعظم نامزد کیا اور آپ نے قومی اسمبلی سے اعتماد کا وٹ حاصل کر لیا۔آپ کی شہرت پاکستان کے ایماندار سیاستدان اور وزیراعظم کے ہے۔ بطور وزیراعظم کئی نکات پر جنرل ضیاالحق سے کشیدگی ہوئی جن میں اوجڑی کیمپ دھماکے کے بعد جنرل ضیاالحق نے 8 ویں ترمیم استعمال کرتے ہوئے جونیجو حکومت کو ختم کر دیا۔
کئی سالوں کی علالت کے بعد 16 مارچ 1993 کو آپ وفات پاگئے
-
پاکستان کے سابق وزیر اعظم محمد خان جونیجو کی 32ویںبرسی18مارچ منگل کو منائی جائے گی
پیر 17 مارچ 2025 - -
پاکستان کے سابق وزیر اعظم محمد خان جونیجو کی 32ویںبرسی(کل) منائی جائے گی
اتوار 16 مارچ 2025 - -
پاکستان کے سابق وزیر اعظم محمد خان جونیجو کی 32ویںبرسی18مارچ کو منائی جائے گی
ہفتہ 15 مارچ 2025 - -
پاکستان کے سابق وزیر اعظم محمد خان جونیجو کی 32ویںبرسی18مارچ کو منائی جائے گی
بدھ 12 مارچ 2025 - -
پاکستان کے سابق وزیر اعظم محمد خان جونیجو کی 32ویںبرسی18مارچ کو منائی جائے گی
منگل 11 مارچ 2025 -
محمد خان جونیجو سے متعلقہ تصاویر
-
د* اعجاز چوہدری کی سینیٹ اجلاس شرکت کیلئے پروڈکشن آڈرز سے متعلق درخواست
اتوار 9 مارچ 2025 - -
پاکستان کے سابق وزیراعظم محمد خان جونیجو کی32 ویںبرسی18مارچ کو منائی جائے گی
ہفتہ 8 مارچ 2025 - -
پاکستان کے سابق وزیر اعظم محمد خان جونیجو کی32ویںبرسی18مارچ کو منائی جائے گی
جمعرات 6 مارچ 2025 - -
اعجازچوہدری کے پروڈکشن آرڈر معاملہ،عدالت نے فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا
جمعرات 6 مارچ 2025 - -
اعجاز چوہدری کی سینیٹ اجلاس شرکت کیلئے پروڈکشن آڈرز سے متعلق درخواست؛ فریقین کونوٹس جاری
جمعرات 6 مارچ 2025 - -
اعجاز چوہدری کی سینیٹ اجلاس شرکت کیلئے پروڈکشن آڈرز سے متعلق درخواست پر فریقین کونوٹس جاری
اجلاس میں شرکت حق ہے استدعا ہے کہ ہرسینیٹ اجلاس اورپارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں شرکت کا حکم دیاجائے. ایوان بالا کے رکن کی درخواست
میاں محمد ندیم جمعرات 6 مارچ 2025 -
-
اعجاز چوہدری کی سینیٹ اجلاس شرکت کیلئے پروڈکشن آڈرز سے متعلق درخواست
اسلام آباد ہائی کورٹ نے سماعت بدھ تک ملتوی کردی‘ فریقین کونوٹس جاری
جمعرات 6 مارچ 2025 - -
پاکستان کے سابق وزیراعظم محمد خان جونیجو کی32 ویںبرسی18مارچ کو منائی جائے گی
بدھ 5 مارچ 2025 - -
چیئرمین ٹوبیکو گرورز ایسوسی ایشن کا تمباکو کا اختیار خیبرپختونخوا کے حوالے کرنے کا مطالبہ
جمعرات 16 جنوری 2025 - -
سابق اسپیکرالٰہی بخش سومرو انتقال کرگئے ،تدفین جیکب آباد میں ہوگی،پوتا مولا بخش سومرو
جمعرات 10 اکتوبر 2024 - -
بلوچستان حکومت کا بلوچی خیمے گدان کی طرز پر فن تعمیر کی شاہکار صوبائی اسمبلی کی عمارت کو گراکر نئی عمارت تعمیر کرنے کا فیصلہ کرلیا
بدھ 25 ستمبر 2024 - -
ؔملک میں سات دہائیوںسے رائج کسی بھی آئین ، معاہدہ پر عملدرآمد نہیں ہوا ہے،نوابزادہ حاجی لشکری رئیسانی
بدھ 4 ستمبر 2024 - -
سابق وزیر اعظم پاکستان محمد خان جونیجو کا92واں یوم پیدائش 18اگست اتوار کو منایا جائے گا
ہفتہ 17 اگست 2024 - -
سابق وزیراعظم پاکستان محمد خان جونیجو کا92 واں یوم پیدائش (کل)منایا جائیگا
ہفتہ 17 اگست 2024 - -
سابق وزیر اعظم پاکستان محمد خان جونیجو کا92واں یوم پیدائش 18اگست اتوار کو منایا جائے گا
جمعہ 16 اگست 2024 -
Latest News about Muhammad Khan Junejo in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Muhammad Khan Junejo. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
محمد خان جونیجو کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ محمد خان جونیجو کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
محمد خان جونیجو سے متعلقہ مضامین
محمد خان جونیجو سے متعلقہ کالم
-
"اُمید"اورساون کے اندھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
(آصف رسول میتلا)
-
حکومتی 3 سالہ کارکردگی اور صدارتی نظام
(سید عباس انور)
-
سوال اٹھانا، ریاست کی مضبوطی کے لئے ناگزیر
(احتشام الحق شامی)
-
یہ حقائق ہیں ،برا مت مانئے گا
(احتشام الحق شامی)
-
جیسے کہ نواز شریف
(سید سردار احمد پیرزادہ)
-
اپنے اپنے مفادات نے ہم کو یکجا کیا
(میاں محمد اشرف کمالوی)
مزید کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.