Articles on 2016 Pathankot Attack

پٹھان کوٹ ائیربیس حملہ کے بارے میں مضامین

2016 Pathankot Attack

2 جنوری 2016ء کو 4 سے 6 مسلح شدت پسندوں نے، جو فوجی وردیوں میں ملبوس تھے پٹھانکوٹ ایئر پورٹ پر صبح 3:30 منٹ پر حملہ کیا۔ جس کے نتیجہ میں 2 جنوری کی جوابی کارروائی میں 4 شدت پسندوں کو مار دیا گیا۔ 3 جنوری کو دوبارہ 2 حملہ آوروں کی موجودگی کا علم ہو، جس پر دوبارہ کارروائی شروع ہوئی۔ اب تک 4 حملہ آور اور 7 بھارتی فوجیوں، جن میں ایک لیفٹیننٹ کرنل بھی شامل ہے، ہلاک ہونے کی تصدیق ہو چکی ہے۔آپریشن کے دوران سات فوجی بھی مارے گئے ہیں جن میں چھ کا تعلق فضائیہ جبکہ ایک کا نیشنل سکیورٹی گارڈ سے ہے۔ 20 اہلکار زخمی بھی ہوئے ہیں۔

Read Latest articles about 2016 Pathankot Attack, Full coverage on 2016 Pathankot Attack with the exclusive articles & features written by top writers in Urdu. Latest News, photos and columns about 2016 Pathankot Attack.

پٹھان کوٹ ائیربیس حملہ کے بارے میں تازہ ترین اور بہترین مضامین پڑھئیے، مشہور رائٹرز کے لکھے گئے مضامین، پٹھان کوٹ ائیربیس حملہ کے بارے میں خبریں، تصاویر اور کالم پڑھئیے۔