
Articles on Afaq Ahmed
آفاق احمد کے بارے میں مضامین

پاکستانی سیاستدان۔ مہاجر قومی موومنٹ پاکستان کے سربراہ۔ ابتداء میں متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کہلانے والی جماعت سے وابستہ رہے۔اُس وقت متحدہ قومی موومنٹ مہاجر قومی موومنٹ کہلاتی تھی۔ تاہم بعد میں تنظیم کی قیادت سے سیاسی اختلافات کے بعد عامر خان اور آفاق احمد نے تنظیم کا علیحدہ دھڑا تشکیل دیا جسے بعد میں مہاجر قومی موومنٹ حقیقی کا نام دیا گیا۔دونوں رہنما کئی برس تک ایم کیو ایم حقیقی نامی تنظیم کی قیادت کرتے رہے جس نے آفاق احمد کو چیئرمین اور عامر خان کو سیکریٹری جنرل منتخب کرلیا۔سنہ دو ہزار چھ مہاجر قومی موومنٹ کی سینٹرل آرگنائزر کمیٹی کے چند رہنما پراسرار طور پر جیلوں سے باہر آگئے انہوں نے عامر خان کو اپنا چیئرمیں بنانے کا اعلان کردیا ۔ مہاجر قومی موومنٹ نے ان پر الزام لگایا کہ انہوں نے متحدہ کے ساتھ ساز باز کرلی ہے تاکہ آفاق احمد کہ تنہا کیا جاسکے۔ بعدازاں اپریل ۲۰۱۰ میں عامر خان نے متحدہ سے مفاہمت کا اعلان کرکے اپنے اوپر لگائے گئے اعلان کی تصدیق کردی ۔ عامر خان نے اپنے ٹولے کا نام مہاجر قومی موومنٹ حقیقی رکھا۔۔ اپریل 2002 میں آفاق احمد اور عامر خان کو گرفتار کر لیا گیا ۔ ان پر ایک سابق رکن صوبائی اسمبلی کے بھائی کے قتل کے الزام لگایا گیا ۔ اپریل 2010 میں ان کو اسی کیس میں عمر قید کی سزا سنائی گئی۔
-
مہاجر سیاست پر پابندی
شہرنگاراں میں 30سال تک مہاجروں کے نام سے سیاست ہوتی رہی لیکن اب کراچی کے سیاسی حلقوں میں یہ باتیں ہورہی ہیں کہ کیا ایم کیو ایم کا باب بند ہونے والا ہے۔ اس دوران 10سالہ پلان ... مزید
-
آصف زرداری کاکنگ میکربننے کاخواب چکناچور
بلاول بھٹو نے بڑے دل کے ساتھ کہاکہ لیاری کے عوام اب بھی ان کے لاڈلے ہیں۔ لیکن کراچی سٹی الائنس کے صدر حبیب جان کو خدشہ ہے کہ پیپلز پارٹی لیاری کے عوام سے شکست کا انتقام ضرور ... مزید
Read Latest articles about Afaq Ahmed, Full coverage on Afaq Ahmed with the exclusive articles & features written by top writers in Urdu. Latest News, photos and columns about Afaq Ahmed.
آفاق احمد کے بارے میں تازہ ترین اور بہترین مضامین پڑھئیے، مشہور رائٹرز کے لکھے گئے مضامین، آفاق احمد کے بارے میں خبریں، تصاویر اور کالم پڑھئیے۔
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.