
Articles on Afghanistan (page 16)
افغانستان کے بارے میں مضامین

-
افغانستان کی جنگ
امریکہ کی باعزت واپسی کیسے ممکن ہے!
-
القاعدہ کا نیا ٹھکانہ ”صومالیہ
امریکہ افغانستان میں طالبان اور القاعدہ کے خلاف بھرپور طاقت کا استعمال کر رہا ہے لیکن اس وقت اسے سب سے زیادہ خطرہ صومالیہ میں القاعدہ کے محفوظ ٹھکانوں سے ہے۔
-
اوباما بش بڑا ”قاتل“ کون!
افغانستان میں ایک القاعدہ رکن کا مقابلہ ہزار امریکی فوجی کرینگے۔
-
کیا کریں، کیا نہ کریں؟؟
افغانستان میں امریکی فوج کی نئی الجھن! افغانستان میں امریکہ بری طرح پھنس چکاہے، امریکی جنرل بھی اعتراف کر چکے ہیں کہ امریکہ یہ جنگ کسی بھی صورت میں جیت نہیں رہا۔
-
خودکش بمبار کیسے بنتے ہیں! ایک نفسیاتی جائزہ
اپنے گھروں سے بے دخلی فلسطینیوں کو اسرائیل کے خلاف خود کش دھماکوں پر مجبور کرتی ہے۔ عراق ، فلسطین ، سری لنکا ، افغانستان اور پاکستان میں ہونے والے دھماکے دنیا میں ہونے ... مزید
-
اسلام آباد دھماکہ !!
جنوبی وزیرستان پر تازہ امریکی حملوں کا جواب! امریکہ افغانستان سے نکلنے سے پہلے پاکستان کے سرحدی علاقوں میں قدم جمانا چاہتا ہے۔
-
سفارتکاری کی آڑ میں دہشت گردی!!
افغانستان میں بھارتی قونصلیٹ پاکستان کے خلاف کارروائیاں کررہے ہیں۔
-
افغان جنگ کیسے جیتی جائے……؟؟
امریکی انتظامیہ کے لئے سنگین مسئلہ! امریکہ کو افغانستان میں معمولی سی فتح کے لیے بھی کئی سال کا عرصہ درکار ہو گا، تاہم امریکہ افغانستان کی جنگ ہار ضرور سکتا ہے۔
-
حالیہ برس میں امریکی فوجیوں میں خودکشی کارجحان دوگنا ہو گیا!!
عراق اور افغانستان کی جنگوں نے امریکی فوجیوں کو چت کردیا۔ امریکی فوجیوں کے بڑھتے ہوئے خودکشی کے رجحان پر تحقیق کیلئے 50 ملین ڈالر کا امریکی منصوبہ۔
-
افغانستان میں صوبہ ہلمند کا دارالحکومت ”لشکر گاہ“
غزنوی دور میں یہاں لشکر کے قیام کیلئے بیرکس تعمیر کی گئیں جو اس شہر کی وجہ تسمیہ بنیں۔ یہ شہر دو مشہور دریاؤں ہلمند اور ارگنداب کے درمیان واقع ہے۔
-
نائن الیون کے ذمہ دار پاکستان میں نہیں امریکہ میں ہیں…!!
طالبان کی پیداکردہ مشکلات سے تنگ امریکی فوج کو افغانستان سے نکالنے کے لئے بہانوں کی تلاش عوامی بیداری ہی امریکی فوج کو پاکستان میں داخل کرنے کا منصوبہ ناکام بن سکتی ہے۔
-
ایران میں ناکامی کے بعد افغانستان میں امریکہ بڑے نقصان سے دوچار ہونے جا رہا ہے۔
عراق کے تیل پر بیس سال تک امریکی تسلط کے معاہدے کے بعد امریکی فوج کا شہروں سے انخلاء بلوچستان میں 100بلین ڈالر کے سونے کے ذخائر صرف تین بلین ڈالر میں فروخت کردیئے گئے۔
-
بھارت کی افغانستان میں ”ڈبل گیم“
وہ روسی اسلحہ خرید کر افغان عسکریت پسندوں کو فراہم کرتا ہے۔ افغانستان میں امریکہ کی فوجی قیادت بھارت اور اسرائیل کے زیر اثر ہے۔
-
افغانستان میں نئی امریکی چال، حکمت یار کو مذاکرات کے جال میں پھانسنے کی کوششیں شروع۔
امریکہ حزب اسلامی کے جنگجوؤں کو میدانِ کارزار سے باہر دیکھنا چاہتا ہے۔ پشاور میں پانچ افغان گورنروں کی حزب اسلامی کے رہنماؤں سے ملاقات بھی اسی سلسلے کی کڑی ہے۔ قبائلی ... مزید
-
عراق اور افغانستان
امریکی فوجیوں کے لئے بھیانک خواب بن گئے فوجیوں میں عارضی طور پر ذہنی سکون پہنچانے والی اور نیند آور ادویات کا استعمال بڑھ گیا ۔
-
افغانستان میں منظم طالبان کی واپسی ……؟
امریکی و اتحادی فوج خوفناک اور ذہنی امراض میں مبتلا ہو چکی ہے، امریکی نفسیاتی ادارے کے ماہرین کی رپورٹ۔
-
بالاچ مری افغانستان میں ہے…؟
بعض وطن دشمن قوتیں انہیں تربیت اور امداد فراہم کر رہی ہیں۔
-
کیا افغانستان، عراق میں امریکی عزائم پورے ہو سکیں گے
جنگ کے خاتمے پر یہاں کے عوام کا رد عمل کیا ہو گا؟ افغانستان، عراق بھی تباہی کے بعد زیادہ طاقتور اور ترقی یافتہ بن سکتے ہیں ۔
-
افغانستان میں امریکہ کے تمام خواب چکنا چور ہو گئے
اس وقت افغانستان مین 37 ممالک اور تقریباً دو ہزار این جی اوز کام کر رہی ہیں افغانستان کی سیاسی، معاشی، معاشرتی حالت انتہائی خستہ اور تباہی سے دو چار ہے ۔
-
نیٹو فوج بھی افغانستان میں ناکام
فرانس، جرمن، سپین، اٹلی نے مزید بھیجنے سے انکار کر دیا جنگ میں شکست کے باعث نیٹو ممالک میں اختلافات پیدا ہو گئے۔
Read Latest articles about Afghanistan, Full coverage on Afghanistan with the exclusive articles & features written by top writers in Urdu. Latest News, photos and columns about Afghanistan.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.