
Articles on Afghanistan (page 17)
افغانستان کے بارے میں مضامین

-
افغانستان اور عراق کے بعد
تیسرے اسلامی ملک صومالیہ پر امریکی بمباری عراق پر بش کی نئی حکمت عملی ”جلتی آگ پر مزید تیل چھڑکو“ ہے۔
-
وزیراعظم پاکستان کا دورہ افغانستان ناکام رہا؟
پاک افغان سرحد پر باڑ لگانے کا تنازعہ کیا برقرار رہے گا؟ افغان سرحد حامد کرزئی کن ہاتھوں میں کھلونا بنے ہوئے ہیں؟
-
بھارت افغانستان کی دلدل سے دور رہے
بھارتی دانشوروں کا اپنی حکومت کو مشورہ ۔
-
افغانستان کے اندر نئی اسلامی مملکت ”جہادستان“
صدر مشرف نے طالبان کو کوئٹہ کے قریب ہیڈ کوارٹر بنانیکی اجازت دیدی ہے، جریدے نیوزویک کا دعویٰ طالبان کے ایک کمانڈر کے مطابق پہلے ہم آدھی رات کو ملاقات کیا کرتے تھے اب دن ... مزید
-
افغانستان میں اس وقت 36 ہزار غیر ملکی فوجی دستے کام کر رہے ہیں
القاعدہ کا بڑھتا ہوا اثر و رسوخ امریکی و اتحادی افواج کی مشکلات میں اضافہ ہونے لگا۔
-
افغانستان میں نیٹو فوج کی ناکامی
طالبان دوبارہ متحد اور مسلح ہونے لگے افغانستان میں موجود امریکی افسران کا کہنا ہے کہ طالبان کیخلاف فوجی کارروائی مسئلے کا حل نہیں ۔
-
افغانستان، اقتدار کی جنگ یہاں خونی کھیل بنا رہا ہے
سیاسی نشیب و فراز کی کہانی ۔
-
انڈر ورلڈ ڈان داؤد ابراہیم کی افغانستان میں تلاش
بھارت، امریکہ، افغانستان اور متحدہ عرب امارات داؤد ابراہیم کی گرفتاری کیلئے ”ایک“ ہو گئے سرچ آپریشن کئی ملکوں میں پھیلا دیا گیا ۔
-
افغانستان میں امن و امان کی نا گفتہ بہ حالت!
کیا پاک افغان بس سروس کامیاب ہو جائے گی؟
-
افغانستان بلوچستان میں ”پراکسی وار“ لڑ رہا ہے
افغان پناہ گزینوں کے کیمپ جرائم کی آماجگاہ ہیں، اقوام متحدہ کی رپورٹ افغان انٹیلی جنس کے گرفتار ڈائریکٹ نے ان لوگوں کے نام بتا دیئے جنہیں اس کے ذریعے بھاری رقوم فراہم ... مزید
-
بدامنی، لوٹ کھسوٹ اور اندرونی خلفشار کا شکار افغانستان
افعانی عوام کی اکثریت اور جنگجو قبائلی سرداروں نے کبھی حامد کرزئی کے اقتدار کو قبول نہیں کیا ۔
-
سانحہ ہنگو، خودکش حملہ آور افغانستان سے آیا
”را“ اور ”موساد“ کا پاکستان میں فرقہ وارانہ فسادات کرانے کا منصوبہ ۔
-
زر قاوی کے پیروکار افغانستان سے اردن پہنچ گئے
پچھلے ماہ اردن میں بم دھماکوں سے 30 سے زیادہ افراد جاں بحق ہو گئے، مزید خود کش حملوں کا خطرہ ہے، اردنی ذرائع ۔
-
پاکستان و افغانستان میں منشیات بارے خصوصی رپورٹ
افغانستان میں پوست کی پیداوار میں 22 فیصد اضافے کے ساتھ سال 2005 ء میں افغانستان میں مجموعی طور پر 4100 میٹرک ٹن افیون پیدا ہوئی ۔
-
افغانستان میں امریکہ کے خلاف مزاحمت شدت اختیار کر گئی
مجاہدین، عراقی حریت پسندوں سے تربیت حاصل کر رہے ہیں ۔
-
افغانستان میں بڑھتا ہوا بھارتی اثر و رسوخ
قبائلی جرگے نے پاک فوج پر حملوں میں شمالی اتحاد اور بھارت کو ذمہ دار قرار دے دیا ۔
-
افغانستان میں پوست کی فصل تیار
صدر حامد کرزئی قبائلیوں کو پوست کاشت سے روکنے میں ناکام رہے۔
Read Latest articles about Afghanistan, Full coverage on Afghanistan with the exclusive articles & features written by top writers in Urdu. Latest News, photos and columns about Afghanistan.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.