Articles on AIDS

ایڈز کے بارے میں مضامین

AIDS
، ایڈز علامات اور اثرات کے مجموعہ کو کہتے ہیں جو ایچ آئی وی وا‎ئرس لا زکاموائرسوں مثلا زکامایک بار جسم میں داخل ہوجاتا ہے تو پھر ہمیشہ (کم ازکم موجودہ وقت میں) کے لیۓ جسم میں ہی رہتا ہے ۔ پھر آہستہ آہستہ یہ جسم میں اپنی تعداد اور تخریب کاری میں اضافہ کرتا چلاجاتا ہے ۔ سب سے زیادہ نقصان یہ خون کے سفید خلیات کو پہنچاتا ہے جنکا سائنسی نام T-خلیہ ہے ، ان سفید خلیات کو CD4 خلیات بھی کہا جاتا ہے جسکی وجہ بعد میں ذکر کی جاۓ گی۔

Read Latest articles about AIDS, Full coverage on AIDS with the exclusive articles & features written by top writers in Urdu. Latest News, photos and columns about AIDS.

ایڈز کے بارے میں تازہ ترین اور بہترین مضامین پڑھئیے، مشہور رائٹرز کے لکھے گئے مضامین، ایڈز کے بارے میں خبریں، تصاویر اور کالم پڑھئیے۔