Articles on Aleema Khan
علیمہ خان کے بارے میں مضامین
علیمہ خان تحریک انصاف کے سربراہ اور وزیراعظم عمران خان کی ہمشیرہ ہیں. علیمہ خان شوکت خانم ہسپتال اور نمل یونیورسٹی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی رکن بھی ہیں. علیمہ نیازی خاندان کی وہ واحد خاتون ہیں جو شروع سے ہی اپنے دبنگ اظہار خیال اور اپنی چاروں بہنوں کی ترجمان کے طور پر سماجی حلقوں میں جانی پہچانی جاتی ہیں.علیمہ خان تحریک انصاف کے دھرنوں جلوسوں اور چیریٹی ڈنرز میں بھر پور حصہ لیتی ہیں.
Read Latest articles about Aleema Khan, Full coverage on Aleema Khan with the exclusive articles & features written by top writers in Urdu. Latest News, photos and columns about Aleema Khan.
علیمہ خان کے بارے میں تازہ ترین اور بہترین مضامین پڑھئیے، مشہور رائٹرز کے لکھے گئے مضامین، علیمہ خان کے بارے میں خبریں، تصاویر اور کالم پڑھئیے۔
علیمہ خان کی تازہ ترین خبریں
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
عمران خان کیخلاف کیسز زندہ لاشیں ،ظلم کیخلاف بولنے پر جیل ڈالا گیا،علیمہ خان
-
بطور ڈاکٹر بشریٰ بی بی کے ٹیسٹ کو دیکھ کر سلوپوائزنگ سے انکار نہیں کرسکتا
-
دعائیہ تقریب منعقد کرنے کا کیس: علیمہ خان کی عبوری ضمانت کنفرم
-
ریاستی ناخداؤں کے پاس اب بھی وقت ہے پیچھے ہٹ جائیں، ترجمان پی ٹی آئی
-
جب تک ظلم سہتے رہیں گے ظلم جاری رہے گا،علیمہ خان
-
بانی پی ٹی آئی نے ضمنی الیکشن میں دھاندلی کو روکنے ووٹ کی حفاظت کا پیغام دیا ہے‘ علیمہ خان
-
جناح ہائوس حملہ کیس ،بانی پی ٹی آئی کی بہنوں سمیت 34 ملزمان کی عبوری ضمانتوں میں توسیع
-
عمران خان نے پیغام دیا ہے21اپریل کو ووٹ کی حفاظت کریں،علیمہ خان
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.