
Aleema Khan - Urdu News
علیمہ خان ۔ متعلقہ خبریں

علیمہ خان تحریک انصاف کے سربراہ اور وزیراعظم عمران خان کی ہمشیرہ ہیں. علیمہ خان شوکت خانم ہسپتال اور نمل یونیورسٹی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی رکن بھی ہیں. علیمہ نیازی خاندان کی وہ واحد خاتون ہیں جو شروع سے ہی اپنے دبنگ اظہار خیال اور اپنی چاروں بہنوں کی ترجمان کے طور پر سماجی حلقوں میں جانی پہچانی جاتی ہیں.علیمہ خان تحریک انصاف کے دھرنوں جلوسوں اور چیریٹی ڈنرز میں بھر پور حصہ لیتی ہیں.
-
علیمہ خان کے بیٹوں کی گرفتاری کیوں ہوئی شواہد پر مبنی ویڈیو جاری
جناح ہائوس پر حملے کے وقت ملزم شیر شاہ ، حسان نیازی کے ساتھ تھا،شاہ ریز کا نام بھی ضمنی رپورٹ میں شامل تھا
ہفتہ 23 اگست 2025 - -
میرا بھائی جیل میں، میرے بیٹے جیل میں، میرا بھانجا جیل میں ہے
ان سب سے کیا لگتا ہے ہم ڈر جائیں گے؟ ہم بالکل نہیں ڈریں گے، عمران خان کی بہن علیمہ خان کا پیغام
محمد علی ہفتہ 23 اگست 2025 -
-
شیرشاہ و شاہ ریز کی گرفتاری، سکیورٹی ذرائع کا ویڈیو اور جیو فینسنگ کے ذریعے شواہد اکٹھے کرنے کا دعویٰ
دونوں بھائی قیادت کی آڑ میں کارکنوں کو چھوڑ کر ایک عرصے سے روپوش تھے اور پاکستان کے خلاف ڈیجیٹل میڈیا سیل بھی چلا رہے تھے؛ سکیورٹی ذرائع کا الزام
ساجد علی ہفتہ 23 اگست 2025 -
-
علیمہ خان کے بیٹے شیر شاہ کا 5دن کا جسمانی ریمانڈ منظور
دو سال گرفتاری غیرقانونی ہے‘پولیس کے پاس کوئی ثبوت نہیں.سلمان اکرم راجہ کے عدالت میں دلائل
میاں محمد ندیم ہفتہ 23 اگست 2025 -
-
جناح ہاؤس حملے کے روز شاہ ریز چترال میں تھا، اہل خانہ اور دوستوں نے تصویر شیئر کردی
وہ 6 مئی سے 12 مئی تک چترال کے دورے پر تھا، اس کے دوست 10 مئی کو لاہور واپس آئے لیکن وہ اپنی اہلیہ کے ساتھ وہیں رہے جن کا تعلق چترال سے ہے؛ دوستوں اور اہل خانہ کا دعویٰ
ساجد علی ہفتہ 23 اگست 2025 -
علیمہ خان سے متعلقہ تصاویر
-
عمران خان کی بہن علیمہ خان کے دوسرے بیٹے شیر شاہ خان کا بھی جسمانی ریمانڈ منظور
ہفتہ 23 اگست 2025 - -
اگر یہ سوچتے ہیں بچوں کو اغواء کرکے ہمیں پریشرائز کرلیں گے تو یہ ان کی بھول ہے، علیمہ خان
یہ اگر مجھے گرفتار کرتے ہیں تو دراصل یہ خود کو پریشرائز کرلیں گے، پہلے ہی ان کے درمیان دراڑیں پڑ رہی ہیں، ہم پریشرائز نہیں ہوں گے؛ عمران خان کی ہمشیرہ کی میڈیا سے گفتگو ... مزید
ساجد علی ہفتہ 23 اگست 2025 -
-
علیمہ خان کے دوسرے بیٹے شیر شاہ کا بھی جسمانی ریمانڈ منظور
سماعت کرنے والے جج منظر علی گل نے میڈیا نمائندگان کو کمرہ عدالت سے باہر نکال دیا
ساجد علی ہفتہ 23 اگست 2025 -
-
مصطفٰی نواز کھوکھر نے علیمہ خان کے بیٹے کی گرفتاری قابل مذمت اور مضحکہ خیز قرار دے دی
پاکستانی عدلیہ ہمیشہ ظالم کے ہاتھ میں ایک ہتھیار کے طور پر استعمال ہوئی، جج صاحب نے 8دن کا ریمانڈ بھی دے ڈالا، پولیس نے 26 ماہ بعد کیا برآمد کرنا ہے؟ سابق سینیٹر کا سوال
محمد علی ہفتہ 23 اگست 2025 -
-
علیمہ خان کے دوسرے بیٹے کے اغوا سے پتا چلتا ہے کہ ریاست میں ظلم و جبر کا نظام ہے
پنجاب پولیس کو کچھ کر رہی ہے یہ مریم نواز کی ذمہ داری ہے، اتنا ظلم کریں جتنا کل کو برداشت کرسکیں، چیف جسٹس سے مطالبہ ہے کہ عدلیہ ہمیں میرٹ کے مطابق انصاف دے، رہنماء پی ٹی ... مزید
ثنااللہ ناگرہ جمعہ 22 اگست 2025 -
-
}شاہ ریز خان چھ سے بارہ مئی تک شاہ ریز چترال میں تھی: علیمہ خان
جمعہ 22 اگست 2025 -
-
ملک میں قانون اور انصاف کی دھجیاں اڑائی جا رہی ہیں،سید زین شاہ
سادہ لباس میں مسلح افراد کاعلیمہ خان کے گھر دھاوا بولنا اور ان کے بیٹے شاہ ریز کو اغوا کرنا سنگین بربریت کی کھلی مثال ہے،صدر ایس یو پی
جمعہ 22 اگست 2025 - -
بانی کو ضمانت ملی اورمیرے بیٹے کو اٹھا لیا گیا، ہم ایسی چیزوں سے ڈرنے والے نہیں، علیمہ خان
جمعہ 22 اگست 2025 - -
علیمہ خان کے بیٹے کو پکڑا گیا جس کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں،اسد قیصر
علیمہ کے بیٹے کی پی ٹی آئی کے کسی بھی ایونٹ میں کوئی تصویر تک نہیں، جس طرح اغواء کیا گیا، اس سے پتہ چلتا ہے کہ ریاست ماں کے جیسی نہیں ، بیان
جمعہ 22 اگست 2025 - -
قوم 9 مئی کے ماسٹر مائنڈ اور سہولتکاروں کا مکمل احتساب چاہتی ہے
9 مئی ایک ناکام بغاوت تھی، اس کے کردار کسی رعایت کے مستحق نہیں، نومئی کے حملوں نے عالمی سطح پر پاکستان کو شرمندگی سے دوچار کیا۔ وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری
ثنااللہ ناگرہ جمعہ 22 اگست 2025 -
-
علیمہ خان کے دوسرے بیٹے شیر شاہ خان کو بھی اغواء کرلیا گیا
جمعہ 22 اگست 2025 - -
جب ہم کوشش کر رہے ہیں کہ تناؤ ختم ہو تو گرفتاریاں شروع ہو جاتی ہیں،بیرسٹر گوہر
بانی پی ٹی آئی کے فیملی ممبرز کو گرفتار کر کے سیاسی تناؤ پیدا کیا جا رہا ہے،چیئر مین پی ٹی آئی
جمعہ 22 اگست 2025 - -
نو مئی کیس،علیمہ خان کے بیٹے شاہ ریز کا 8روزہ جسمانی ریمانڈ منظور،دوسرے بیٹے کی بھی گرفتاری کا دعویٰ
جمعہ 22 اگست 2025 - -
عمران خان کے بھانجے شاہ ریز خان کا آٹھ روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
ڈی ڈبلیو جمعہ 22 اگست 2025 -
-
علیمہ خان کا دوسرا بیٹا شیر شاہ خان بھی گرفتار
شیر شاہ کو 9 مئی کے کیسز میں حراست میں لیا گیا، معاملے کی تحقیقات کر رہے ہیں، ایس ایس پی انویسٹی گیشن
فیضان ہاشمی جمعہ 22 اگست 2025 -
Latest News about Aleema Khan in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Aleema Khan. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
علیمہ خان کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ علیمہ خان کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
علیمہ خان سے متعلقہ مضامین
علیمہ خان سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.