
Articles on Army (page 24)
فوج کے بارے میں مضامین

-
مالاکنڈ اور قبائلی علاقوں میں امریکی فوج اور بھارتی گورکھا فورس کا انکشاف!
مالاکنڈ آپریشن طویل ہوتا نظر آ رہا ہے جو فوج کے لئے دلدل ثابت ہو سکتا ہے متاثرین کیلئے ڈونر کانفرنس نے 22 کروڑ 44 لاکھ ڈالرز کے وعدے کئے ۔
-
معزول عدلیہ کی بحالی میں امریکہ، فوج اور لانگ مارچ کا کردار!
عوامی سیلاب شاہدرہ پہنچتے ہی اقتدار کے ایوانوں میں ہلچل مچ گئی۔
-
جب فوج اقتدار پر قابض ہوتی ہے!!
دنیا میں ہونے والی کئی فوجی بغاوتوں میں امریکہ کا براہ راست حصہ رہا ہے۔ ترقی پذیر ممالک نے یہ روایت اپنے نو آبادیاتی آقاؤں سے حاصل کی ہے۔ عوامی حکومتوں پر شب خون مارنے ... مزید
-
امریکہ فاٹا میں قبائلیوں کی فوج تیار کررہا ہے!
امریکہ میں تبدیلی کے ساتھ ہی قبائلی علاقے میں نیا کھیل شروع ۔ رجرڈ باؤچر کی گورنر سرحد اور وزیراعلیٰ ہوتی سے ملاقات معنی خیز تھی۔
-
عسکری مزاحمت میں تیزی۔ امریکی فوج پر طالبان کے تابڑ توڑ حملے
امریکی و اتحادی افواج فوجی اڈے خالی چھوڑ کر بھاگنے لگیں طالبان کی فتوحات کا بدلہ معصوم افغانوں سے لیا جا رہا ہے۔
-
پاکستان اور ایران پر طالبان کی امداد کا الزام افغان فوج کو ناکارہ اسلحہ کس نے فراہم کیا؟
ایران افغانستان کو غیرمستحکم کرنے کیلئے کوشاں ہے، رچرڈ باؤچر افغانستان میں امریکی و اتحادی افواج کی واپسی کا راستہ بند رہاہے ۔
-
عوام اور فوج میں خلیج
یہ فاصلے ختم ہونے چاہئیں امریکی انتخابات میں یہودی لابی کی حمایت حاصل کرنے کیلئے پاک جوہری اثاثوں پر تنقید کی جا رہی ہے۔
-
شراب کی رسیا بھارتی فوج
فوجیوں کی عیاشی اور آرام کے حوالے سے بھارتی جریدے کا تجزیہ ۔
-
اتحادی افواج کی ”پاک فوج کے تعاون“ سے پاکستانی علاقے میں کارروائی!!!
پاکستانی حکام آکر کب تک تردید کرتے رہیں گے؟
-
نیٹو فوج بھی افغانستان میں ناکام
فرانس، جرمن، سپین، اٹلی نے مزید بھیجنے سے انکار کر دیا جنگ میں شکست کے باعث نیٹو ممالک میں اختلافات پیدا ہو گئے۔
-
افغانستان میں نیٹو فوج کی ناکامی
طالبان دوبارہ متحد اور مسلح ہونے لگے افغانستان میں موجود امریکی افسران کا کہنا ہے کہ طالبان کیخلاف فوجی کارروائی مسئلے کا حل نہیں ۔
-
اسامہ بن لادن اور طالبان رہنماؤں کی تلاش کیلئے امریکی فوج کو پاکستان میں داخل ہونے کی اجازت دیدی گئی؟
-
جنگ ستمبر، فوج اور عوام نے ملک کر لڑی
6 ستمبر کسی دن کا نہین ایک روایت کا نام ہے جو افواج پاکستان کے نڈر جانثاروں اور غیور عوام نے 1965ء میں دشمن کیخلاف شجاعت اور جوانمردی کے جذبے کے ساتھ قائم کی ۔
-
لندن میں بلوچوں کا پاک فوج اور حکومت کے خلاف مظاہرہ
سینیٹر جاوید مینگل برطانیہ کس طرح پہنچے؟ حکومتی ذمہ داران سوچ میں پڑ گئے شرکاء نے پروپیگنڈہ کرتے ہوئے غیر ملکی صحافیوں کو پاک فوج کے ”مظالم“ بتائے اور جعلی تصاویر دکھائیں ... مزید
-
فوج کے سیاسی کردار کے خلاف تحریک کا اعلان
17 ویں ترمیم کا کفارہ ادا کئے بغیر ایم ایم اے پر عوامی اعتماد بحال نہیں ہو سکتا ۔
-
امریکی فوج آئل انڈسٹری کی حفاظت کرنے میں ناکام ہو گئے
عراقی رہنماؤں کا کہنا ہے کہ امریکہ آئل انڈسٹری پر قبضے کیلئے سازشیں کر رہا ہے ۔
-
دنیا کے 35 ممالک کی مدد سے پاک فوج کا سب سے بڑا ریسکیو اور ریلیف آپریشن
تین ڈویژن فوج امدادی کاموں میں مصروف ہے ۔
-
بش امریکی فوج کی نگرانی میں جمہوریت چاہتے ہیں
القاعدہ کو عالمی دہشت گرد تنظیم کے طور پر شناخت امریکہ نے دلوائی ۔
-
قبائلی علاقہ جات میں امریکی فوج کی فضائی اور بری خلاف ورزیاں
پاک فوج کو امریکی فوجیوں کو گولی مارنے کا اختیار مل گیا۔
-
امریکی فوج کی عراقی عوام کے خلاف جنگ
امریکی واتحادی فوجیں اب تک ہزاروں بے گناہ عراقیوں کو شہید کر چکی ہیں۔
Read Latest articles about Army, Full coverage on Army with the exclusive articles & features written by top writers in Urdu. Latest News, photos and columns about Army.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.