
Articles on Army (page 3)
فوج کے بارے میں مضامین

-
انعام کے لالچ میں کشمیری نوجوانوں کا قتل عام
قابض افواج کے جعلی مقابلوں میں 1 لاکھ کشمیریوں کی شہادت کا انکشاف
-
عرب ممالک میں اسرائیل کو تسلیم کرنے کی مہم
ترکی کا اسرائیل سے سفارتی تعلقات بحال کرنا احسن اقدام نہیں
-
اپوزیشن کے استعفوں پر حکومت کا جوابی اقدام
2کشتیوں میں سوار حزب اختلاف کی حکومت مخالف تحریک کارگر ثابت نہیں ہو گی
-
بھارتی آرمی چیف کا دورہ خلیج
تاریخ میں پہلی بار انڈین فوجی سربراہ متحدہ عرب امارات و سعودی عرب کے دورہ پر گئے
-
مشرق وسطیٰ میں نئی صف بندی
ٹرمپ کی جارحانہ پالیسیاں جوبائیڈن حکومت کیلئے نئی الجھنوں کا باعث بنیں گی
-
سقوط ڈھاکہ اور پاکستان کیخلاف بھارت کے مذموم ہتھکنڈے
مودی نے ڈھاکہ میں کھڑے ہو کر پاکستان کو دولخت کرنے کا اعتراف کیا تھا
-
ٹرمپ کا پلان بی
ایران‘چین یا روس کے خلاف اگلے 2 ماہ میں باقاعدہ جنگ چھڑ سکتی ہے
-
مشرق وسطیٰ پر اجارہ داری کیلئے نئی صف بندی
چین کی بڑھتی فوجی واقتصادی طاقت کو روکنے کیلئے امریکہ اتحادی ممالک کو مزید نوازے گا
-
مودی کی عالمی دہشت گردی
”کرونا“ کی آڑ‘میں قتل و غارت اور خواتین کی آبرو ریزی معمول بن چکی ہے
-
امریکہ بھارت دفاعی معاہدات
اوبامہ کے بھارت سے 68 دفاعی معاہدے‘جوبائیڈن نے بطور نائب صدر کشمیر نظر انداز کیا‘ٹرمپ نے بھی مودی سے جنگی تعاون بڑھایا
-
پتن منارہ
پتن منارہ دریائے ہاکڑہ کی وادی کااپنے تمدنی امتیازات کی وجہ سے پاکستان کے قدیم ماضی کا ایک شاندار تاریخی ورثہ ہے پتن منارہ کے کھنڈرات سے بدھ مت کی ایک پختہ خانقاہ کے آثار ... مزید
-
موسمِ برسات اور پاکستان
پاکستان میں مون سون بارشوں کا آغاز جولائی سے ہوجاتا ہے اور یہ سلسلہ اگست تک چلتا ہے پاکستان ایک ایسا ملک ہے جہاں یکساں درجہ حرارت نہیں رہا ہے پاکستان کے شمالی علاقہ جات ... مزید
-
عجائب گھروں کی دنیا ۔۔ چوتھا حصہ
پاکستان کے حوالے سے بات کی جائے تو جتنا یہ تاریخ و ثقافت کے حوالے سے امیر ملک ہے، اتنے ہی کم ہمارے پاس عجائب گھر ہیں۔ ایک محتاط اندازے کے مطابق حکومتی سرپرستی میں ہمارے ... مزید
-
1965 کی جنگ میں پاکستان کی بحری افواج کا کردار
پاک بحریہ کی کامیابیوں کی داستانیں یوں تو بہت طویل ہیں مگر 1965ء کی جنگ کے حوالے سے ذکر کیا جائے تو سمندری حدود کی حفاظت اور بھارتی بحریہ کواس کے اپنے ساحلوں تک محدود رکھنا ... مزید
-
عجائب گھروں کی دنیا
-
عجائب گھروں کی دنیا
پاکستان کے طول و عرض میں اپنی شاندار تاریخ کو سنبھالے ہوئے عجائب گھروں کے بارے میں ایک تحقیقی و معلوماتی تحریر
-
پاک فوج میں اقلیتوں کا کردار
پاکستان کی آزادی کے بعد پاک فضائیہ اور پاک بحریہ میں اقلیتوں کی تعداد بری افواج سے زیادہ رہی ہے اور ان فوجیوں نے مختلف جنگوں اور آپریشنز میں اپنی جانوں کا نذرانہ بھی پیش ... مزید
-
بلواکانومی کی ترقی کے لیے سمندر کے حوالے سے لاعلمی ختم کرنے کی ضرورت
کسی ملک یا خطے کی جانب سے اپنے شہریوں اور ماحولیات خصوصاً سمندروں کی بہتری کو مدنظر رکھتے ہوئے دوررس ترقی حاصل کرنا بلواکانومی کی بنیاد ہے۔بلو اکانومی اس بات کا تقاضہ ... مزید
-
کیپٹن محمد سرور شہید …!
لہو سے سرزمین وطن کی آبیاری کرتے ہوئے، ازلی دشمن بھارت کی فوج پراپنی شجاعت و بہادری کی دھاک بٹھاکر شہید ہو نے والے اور پاکستان کا پہلا اور سب سے بڑا فوجی اعزاز نشان حیدر ... مزید
-
پی این ایس یرموک: پاک بحریہ کی صلاحیتوں میں اضافے کا باعث
پاکستان کی سمندری سرحدوں کی بحری حفاظت کے مقدس فریضے پر معمور پاک بحریہ نے حال ہی میں 2300ٹن کی جدید ترین کورویٹ شپ پی این ایس یرموک کو اپنے بیڑے میں شامل کیا ہے۔ یہ کورویٹ ... مزید
Read Latest articles about Army, Full coverage on Army with the exclusive articles & features written by top writers in Urdu. Latest News, photos and columns about Army.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.