
Articles on India (page 47)
بھارت کے بارے میں مضامین

-
افریقی تیل پر قبضے کیلئے چین بھارت محاذ آرائی کا خطرہ بڑھ گیا
چین نے بلین ڈالرز کی سرمایہ کاری سے افریقی معیشت پر کنٹرول حاصل کر لیا!
-
امریکہ بھارت ایٹمی سمجھوتہ انجام کے قریب پہنچ گیا…؟
ایٹمی ڈیل پر بھارتی حکومت اور اپوزیشن میں اختلافات سے من وموہن سنگھ کی حکومت خطرہ میں پڑ گئی ۔
-
افغان طلبہ کیلئے بھارت کا تعلمی جال
بھارت پختونوں کی نئی نسل کو پاکستان دشمنی کا سبق پڑھانا چاہتا ہے۔
-
افغانستان… کیا امریکہ کے بعد بھارت نیچے جما چکا ہے؟
بھارت افغانستان میں انتہائی پر اسرار کردار ادا کر رہا ہے! بھارت نواز افغان وار لارڈز نیٹو کو پاکستانی علاقے پر کارروائیوں کیلئے اکساتے ہیں۔
-
بھارت کی بے گناہ جادو گرنیاں
بھارتی ریاست مہاراشٹر کے دیہی علاقوں میں عورت کو جادو گرانی قرار دے کر تشدد کا نشانہ بنانے کی صدیوں پرانی رسم آج بھی جاری ہے جادو گرنی قرار دی جانے والی عورتوں کو سزا ... مزید
-
”سیکولر“ بھارت میں صدر بننے کیلئے اسلامی دشمنی ضروری ہے…؟
خاتون صدارتی امیدوار پر تیبھاپاٹل سے امریکی، روسی اور اسرائیلی سفارتکاروں کی ملاقاتیں کیا رنگ لائیں گی؟
-
بھارت چین تعلقات میں نئی کشیدگی
چین نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارتی ریاست آرونا چل پردیش اس کی ملکیت ہے ماہرین کا کہنا ہے کہ امریکہ کا فوجی اتحادی بننے پر بھارت کو اس کی قیامت چکانا ہو گی ۔
-
بھارت میں علیحدگی کی تحریکیں زور پکڑ رہی ہیں
8 ریاستوں میں بھارتی حکومت اپنی عملداری قائم کرنے میں ناکام ہو گئی ہے ناکامی تسلیم کرنے کی بجائے پاکستان کو موارد الزام ٹھہرانا بھارت کا وطیرہ ہے۔
-
امریکہ، بھارت ایٹمی ڈیل امریکی بالادستی قائم ہو جائے گی
امریکہ کے دونوں ایوانوں میں انڈیا کے ساتھ ایٹمی معاہدے کی منظوری دے دی گئی ہے اور صدر بش نے اس نئے قانون پر دستخط بھی کر دیئے ہیں ۔
-
بھارت اور امریکہ کے خطرناک عزائم
واشنگٹن اور دہلی کی سٹرٹیجک پارٹنر شپ پاکستان اور چین کے مفادات کے خلاف ہے ۔
-
بھارت افغانستان کی دلدل سے دور رہے
بھارتی دانشوروں کا اپنی حکومت کو مشورہ ۔
-
بھارت میں مسلمانوں کے حقوق کی پامالی
بھارت جیسے تعصب پسند ملک میں مسلمان اپنی طاقت کو بڑھانے کی کوشش کر رہے ہیں نفرت اور تعصب کے بھارتی ماحول میں کسی مسلمان کا اعلیٰ ملازمت کا حصول ایک ناممکن بات ہے ۔
-
نائن الیون کے بعد واشنگٹن نے بھارت کو پاکستان پر حملے کیلئے اکسایا
نئی دہلی کو سبز باغ دکھائے گئے کہ وہ پاکستان پر حملہ آور ہو۔ امریکی صحافی کے سنسنی خیز انکشافات ۔
-
رحم کی اپیل، غیر منصفانہ پھانسی دینے کا فیصلہ موٴخر افضل گورو بھارت کیلئے مقبول بٹ ثابت ہو سکتا ہے
-
بھارت میں بچوں کے مستقبل سے چشم پوشی
یتیم بچون کی نگہداشت کیلئے حکومت سطح پر کوئی ادارہ قائم نہیں کیا گیا مشروب بیچنے والے بچے روزانہ پولیس کو 50 روپے بھتہ دیتے ہیں ۔
-
بھارت ماتا
جھوٹے الزام ہم پر لگاتی ہے۔
-
بھارت میں طبقاتی تفریق
سرکاری اداروں میں مذہبی بنیادوں پر بھرتیاں ہو رہی ہیں ۔
-
بھارت میں روحانی علاج کے نام پر تشدد
دیوی، دیوتاؤں کو خوش کرنے کیلئے انسانوں کی بلی (قربانی) دینے کا رواج ہندو مذاہب میں آج بھی ہے، اگرچہ دنیا اس وقت ترقی کی منازل طے کر رہی ہے ۔
-
بھارت کا ناکام ایٹمی و میزائل پروگرام
اگنی تھری اور سیٹلائٹ کے تجربات میں ناکامی نے بھارتی ٹیکنالوجی کا پول کھول دیا ۔
-
بھارت شرمناک رویوں کی لپیٹ میں
بھارت میں عصمت فروشی کے بڑھتے ہوئے رجحان کے پیش نظر مغربی صو بے گجرات کے بعض علاقوں میں غربت کے مارے لوگوں نے اپنی بیویاں کرائے پر دینی شروع کر دی ہیں ۔
Read Latest articles about India, Full coverage on India with the exclusive articles & features written by top writers in Urdu. Latest News, photos and columns about India.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.