
Articles on India (page 48)
بھارت کے بارے میں مضامین

-
پاکستان کیخلاف بھارت کا بین الاقوامی پروپیگنڈا مذاکرات سے انکار کا مطلب بھارت کا پاکستان کے خلاف سرد جنگ آغاز ہے
بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ جی ایٹ کے اجلاس میں پاکستان کے خلاف زہر اگلتے رہے ۔
-
بھارت سے مرعوب مغربی میڈیا
غربت اور مسائل میں جکڑے بھارت کا صرف مثبت پہلو کیوں پیش کیا جاتا ہے؟
-
پاک بھارت مذاکرات
بلوچستان میں ”را“ کے ملوث ہونے پر شواہد بھارت کے حوالے ۔
-
سنگھ شکتی، پاکستان کیخلاف بھارت کی نئی شرارت
بھارت نے فوجی مشقوں میں پاکستان کو تقسیم کرنے کی ریہرسل کی ۔
-
امریکہ بھارت ایٹمی سمجھوتہ پر پاکستان کی پریشانی
کیا ہمیں پہلے اس سمجھوتے کے مضمرات کا احساس نہیں تھا؟
-
بھارت سے زہریلا گوشت پاکستان پہنچ گیا
بھارت میں لاکھوں کی تعداد میں آوارہ اور پاگل مویشیوں کو ہلاک کرکے گوشت پاکستانی منڈیوں میں بھیج دیا گیا ۔
-
روس اور بھارت کے سرمائے سے بلوچ جنگجوؤں کے ٹی وی چینل کی نشریات فوری شروع کرنے کا فیصلہ
بلوچ وائس کے نام سے چینل 15 جون 2006 ء سے دوبئی سے نشریات کا آغاز کریگا مزید سرمایہ اکٹھا کرنے کیلئے کراچی، وسطی ایشیائی ریاستوں، دوبئی اور متحدہ عرب امارات میں پروگرامز ... مزید
-
امریکہ اور بھارت ایٹمی اسلحہ پر کنٹرول ختم کرکے دنیا کو تباہی کی طرف دھکیل رہے ہیں
دو بڑی ایٹمی طاقتوں کے ایٹمی تعاون سے 35 سالہ امن کوششیں بیکار ثابت ہوگئیں ٹورنٹو سٹار ۔
-
بھارت، ایران کے خلاف امریکہ کا ساتھ دے گا
بش کا حالیہ دورہ بھارت ایران کے خلاف اقدام اٹھانے کیلئے کیا گیا ۔
-
امریکہ بھارت ایٹمی معاہدہ جنوبی ایشیا میں عدم استحکام بڑھے گا
قیام امن کے حوالے سے بش کا دورہ بری طرح ناکام ثابت ہو گا ۔
-
بھارت کی نئی اشتعال انگیزیاں امن کی منزل دور کر دیں گے
تنازعہ کشمیر حل کرنے کیلئے عالمی دباؤ میں اضافہ بش کا دورہ برصغیر کس حد تک فیصلہ کن ثابت ہو گا ۔
-
امریکہ اور بھارت کے مابین ”جنگی کٹھ جوڑ“!
کیا بھارت پاکستان کے خلاف جنگی تیاریاں کر رہا ہے؟
-
پاک بھارت تعلقات
سیاچن سے فوجیں بلانے اور لاہور امرتسر بس چلانے کا فیصلہ مذاکرات نتیجہ خیز بنانے کیلئے وزیر خارجہ خورشید قصوری کا دورہ بھارت۔
-
سردار قیوم کا دورہ بھارت
زہر سے پاک 16 نکاتی دستاویز ۔
-
بنگلہ دیش میں 350 بم دھماکے بھارت نے کروائے!
حقائق، افواہیں اور امکانات، کے جی مصطفی، ڈاکٹر کمال حسین اور شیخ حسینہ کے تاثرات۔
-
پاک بھارت امن مذاکرات
بھارت نے پاکستانی اور کشمیری لیڈروں کا جوش ٹھنڈا کردیا۔
-
بھارت کا پاکستان کے خلاف ”وار بم“
بھارتی ایٹم بم کی طرح واٹر بم کا توڑ بھی ضروری ہے۔
-
بھارت سے ایک اور معرکہ ستمبر کا خطرہ
افغانستان کے حکمران اور دوسری طرف بھارتی حکمرانوں نے بھی اچانک اپنا ” دوستانہ“ رویہ تبدیل کر کے پاکستان کے خلاف نام نہاد دہشت گردوں کو پناہ اور تربیت دینے کا پہاڑ ہ پڑھنا ... مزید
-
کرکٹ، پاکستان ڈپلومیسی، بھارت جیت گیا۔
بھارتی حکمران تنازعہ کشمیر پس منظر میں دھکیلنے میں کامیاب ہو گئے۔
-
مسئلہ کشمیر کو پس پشت ڈال کر پاک بھارت تعلقات بہتر بنانے کی کوششیں
پاکستانی رہنماؤں کا دورہ بھارت، صدر مشرف کے دورہ بھارت سے قبل دو سابق وزرائے اعظم بھارت پہنچ گئے۔
Read Latest articles about India, Full coverage on India with the exclusive articles & features written by top writers in Urdu. Latest News, photos and columns about India.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.