Articles on Misbah Ul Haq

مصباح الحق کے بارے میں مضامین

Misbah Ul Haq

مصباح الحق پاکستان کا کرکٹر ہے۔ اس کا پورا نام مصباح الحق خان نیازی ہے جو 28 مئی، 1974ء کو پنجاب کے چھوٹے سے قصبے میانوالی میں پیدا ہوا۔ مصباح نے لاہور میں واقع یونیورسٹی آف مینجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی سے ایم بی اے کیا ہوا ہے۔

Read Latest articles about Misbah Ul Haq, Full coverage on Misbah Ul Haq with the exclusive articles & features written by top writers in Urdu. Latest News, photos and columns about Misbah Ul Haq.

مصباح الحق کے بارے میں تازہ ترین اور بہترین مضامین پڑھئیے، مشہور رائٹرز کے لکھے گئے مضامین، مصباح الحق کے بارے میں خبریں، تصاویر اور کالم پڑھئیے۔