Articles on Muhammad Khan Junejo

محمد خان جونیجو کے بارے میں مضامین

Muhammad Khan Junejo

محمد خان جونیجو پاکستان کے دسویں وزیراعظم تھے جو 18 اگست 1932 کو پیدا ہوئے۔ آپ صوبہ سندھ کے علاقے سندھڑی میں پیدا ہوئے۔ برطانیہ سے زراعت میں ڈپلومہ حاصل کیا۔ سیاسی زندگی کا آغاز اکیس سال کی عمر سے کیا۔ 1962 میں آپ کو سانگڑھ سے مغربی پاکستان سے صوبائی اسمبلی کا رکن منتحب کیا گیا۔ جولائی 1963 میں آپ کو مغربی پاکستان کا وزیر بنایا گیا۔

1985 کے غیر جماعتی الیکشن میں آپ نے کامیابی حاصل کی اور جنرل ضیاالحق نے آپ کو وزیراعظم نامزد کیا اور آپ نے قومی اسمبلی سے اعتماد کا وٹ حاصل کر لیا۔آپ کی شہرت پاکستان کے ایماندار سیاستدان اور وزیراعظم کے ہے۔ بطور وزیراعظم کئی نکات پر جنرل ضیاالحق سے کشیدگی ہوئی جن میں اوجڑی کیمپ دھماکے کے بعد جنرل ضیاالحق نے 8 ویں ترمیم استعمال کرتے ہوئے جونیجو حکومت کو ختم کر دیا۔

کئی سالوں کی علالت کے بعد 16 مارچ 1993 کو آپ وفات پاگئے

Read Latest articles about Muhammad Khan Junejo, Full coverage on Muhammad Khan Junejo with the exclusive articles & features written by top writers in Urdu. Latest News, photos and columns about Muhammad Khan Junejo.

محمد خان جونیجو کے بارے میں تازہ ترین اور بہترین مضامین پڑھئیے، مشہور رائٹرز کے لکھے گئے مضامین، محمد خان جونیجو کے بارے میں خبریں، تصاویر اور کالم پڑھئیے۔