
Articles on Multan (page 3)
ملتان کے بارے میں مضامین

-
ملتان میٹرو بس منصوبے میں بھی کروڑوں کی کرپشن کا انکشاف!
پی ٹی آئی نے نواز کے بعد زرداری کے خلاف کمر کس لی پاناما ہنگامے کے بعد شریف خاندان پر منی لانڈرنگ کے حوالے سے خبریں منظر عام پر آنے لگیں
-
بلاول بھٹو زرداری کا مختصر دورہ ملتان
ہفتہ رفتہ کے دوران پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ملتان کا مختصر دورہ کیا وہ سہ پہر کے وقت ملتان آئے اور افطار سے کچھ دیر قبل تک سابق وزیراعظم پاکستان ... مزید
-
ملتان جنوبی پنجاب کی سیاست کے میدان میں تبدیل
مفادات کی جنگ الجھے سیاستدان مخالفین پر حملوں میں مصروف
-
ناراض ساتھیوں کو منانے کی کوششیں
پیپلزپارٹی ملتان میں طاقت کا بڑا مظاہرہ کرپائے گی
-
کراچی کے بعد ملتان بھی کوڑے کی آماجگاہ
ملتان کا چہرہ ماضی اور حال کے ترقیاتی منصوبوں کے اب قدرے نکھرا نکھرا نظر آنے لگا ہے۔ فلائی اوورز سے ٹریفک کے مسائل بھی کچھ نہ کچھ حل ہوئے مگر ہمارے لیے احساس کمتری کا کوئی ... مزید
-
تحریک پاکستان کا پس منظر
یوں تو پاکستان کی بنیاد اس وقت ہی پڑ چکی تھی جب 18 سالہ نوجوان محمد بن قاسم نے سندھ فتح کیا اور ملتان تک کے علاقہ میں اسلامی مملکت کی بنیاد رکھی۔ بعد کے 800 سال وقت کے نشیب ... مزید
-
ملتان میٹرو کا خوبصورت چہرہ
ملتان کے تین منصوبے رواں سال مکمل ہونے کی نوید مسرت تو سنا دی گئی ہے دیکھیں کیا ہوتا ہے ۔ ڈی سی او نادر چٹھہ ماضی قریب میں ملتان تعینات ہوئے ہیں اور کافی سرگرمی دکھا رہے ... مزید
-
سکندر حیات بوسن کے خلاف نیب کی تحقیقات جاری
صوبائی بجٹ میں ملتان میٹروبس منصوبے کیلئے تین ارب روپے مختص۔۔۔۔۔ وزیر اعظم میاں نواز شریف کی لندن سے وطن واپسی پر ایک بار پھر پانامہ لیکس کی پٹاری کھلنے کے امکانات بھی ... مزید
-
یوسف رضا گیلانی اب یکسُوئی سے سیاست کر سکتے ہیں
سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادے علی حیدر گیلانی کی اچانک بازیابی بڑا واقعہ ہے جنہیں 9 مئی 2013 کو دون دیہاڑے ملتان سے اغوا کر لیا گیا تھا۔ اس دوران بہت سے اتار چڑھاو ... مزید
-
مصائب نے جنوبی پنجاب کا رُخ کر لیا!!
محرم الحرام میں بلدیاتی انتخابات ‘ خدا خیر کرے۔۔۔۔ بلدیاتی انتخابات کی سرگرمیاں جاری ہیں اور ”کاغذی کاروائی“ مکمل کی جا رہی ہے ۔ مقابلہ مسلم لیگ (ن) اور پی ٹی آئی میں ... مزید
-
تحریک انصاف…دیرینہ کارکنوں کو نظرانداز کرنے پر بغاوت کی کیفیت
تحریک انصاف ملتان کے کارکنوں میں ایک مرتبہ پھر شدید اضطراب کی کیفیت پائی جاتی ہے۔ پہلی مرتبہ 2012 ء میں یہ کیفیت دیکھنے میں آئی تھی جب پارٹی الیکشن ہو رہے تھے۔ اب ایگزیکٹو ... مزید
-
2سال بعد یوسف رضا گیلانی کا علی حیدرگیلانی سے ٹیلیفونک رابطہ
اس گرم ترین موسم میں یہ خبر، نا صرف سید یوسف رضا گیلانی اور ان کے اہل خاندان کے لیئے خوشگوار ہوا کا جھونکا ہے بلکہ اہل ملتان کے لیئے بھی یک گونہ اطمینان کا باعث ہے
-
این اے 149 ملتان II کا ضمنی الیکشن
کامیابی اور ناکامیوں کی وجوہات۔۔۔۔۔ این اے 149 کے ضمنی انتخابات کے حیرت انگز نتائج کے مستقبل میں کیا اثرات مرتب ہوئے ہیں اس کا صحیح اندازہ تو مستقبل میں ہی ہوگا فوری طور ... مزید
-
لاہور جلسہ۔۔۔اعلیٰ طبقے کے فیملی فن فیئر کی نئی مثال قائم ہوگئی
پرجوش نغمے اور اس پر لوگوں کا رقصاں ہونا خوب منظر تھا۔ لاہور کے علاوہ دیگر شہروں سے بھی ہزاروں لوگ بسوں میں بیٹھ کر آئے لیکن مینار پاکستان کے گرد بسوں کو کھڑا کرنے کی کوئی ... مزید
-
سیلابی ریلا اپنے پیچھے کئی سوال چھوڑ گیا
یہ سیلاب اپنے پیچھے ان گنت تباہی و بربادی کی داستانیں چھوڑ گیا ہے اور کئی ایسے سوال ہیں جو عوام کو حیران و پریشان کئے ہوئے ہیں۔ تریموں ہیڈ ورکس سے جب سیلابی پانی ضلع ملتان ... مزید
-
صوبائی حکومت کیلئے باعث تشویش
جنوبی پنجاب میں خواتین پر تشدد کے بڑھتے ہوئے واقعات محکمہ اوقاف کی غفلت‘ ملتان کے دربار خستہ حالی کا شکار ہو گئے
-
سیاسی قائدین متحرک مسلم لیگ (ن) آگے ہی آگے !
سندھ بلوشستان اور خیبر پی کے سے شخصیات کی شمولیت کا سلسلہ بر قرار ٹکٹوں کے لیے درخواستوں کی وصولی پارٹیوں کے انتخابات میں لاہور ملتان گوجرانوالہ سمیت کئی شہروں میں ... مزید
-
پارلیمنٹ ، انتخابات اور سیاسی گرمیاں نہیں، رویہ کا نام جمہوریت ہے!
پاکستانی سیاستدان غیر جمہوری قوتوں کا سہار ا بنتے رہے۔ (ن) لیگ اور تحریک انصاف کا رویہ ملتان میں پیپلزپارٹی کی جیت کا سبب بنا۔
-
قدامت وجدت کا حسین سنگم،ملتان،
یہاں اسلامی فن وتعمیر کا ایک جہان آباد ہے۔ اولیا ء اللہ کی سرزمین ملتان کا شمار دنیا کے قدیم ترین شہروں میں ہوتا ہے، تاریخی ، مذہبی، ثقافتی اور سیاسی اعتبار سے بلند پایہ ... مزید
-
سافٹ اور ہارڈ ٹارگٹ، دہشت گرد دوہری حکمت عملی پر گامزن!!
پشاور، پنڈی، اسلام آباد اور لاہور کے بعد ملتان میں بھی دہشت گردوں کی کارروائیاں!! ہمارے حکمرانوں اور بعض فوجی جرنیلوں کی عاقبت نا اندیشی اور ڈالرز کے لالچ نے وطن عزیز ... مزید
Read Latest articles about Multan, Full coverage on Multan with the exclusive articles & features written by top writers in Urdu. Latest News, photos and columns about Multan.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.