
این اے 149 ملتان II کا ضمنی الیکشن
کامیابی اور ناکامیوں کی وجوہات۔۔۔۔۔ این اے 149 کے ضمنی انتخابات کے حیرت انگز نتائج کے مستقبل میں کیا اثرات مرتب ہوئے ہیں اس کا صحیح اندازہ تو مستقبل میں ہی ہوگا فوری طور پر جو اثرات مرتب ہو رہے ہیں
پیر 20 اکتوبر 2014

این اے 149ملتان II کا پیمان انگزیز معرکہ اپنے انجام کو پہنچ گیا ہے اور تحریک انصاف کی حمایت یافتہ امیدوار ملک محمد عامر ڈوگر واضح اکثریت سے کامیاب ہوگئے ہیں
انہوں نے 52321 ووٹ حاصل کئے ہیں ان کے قریب ترین حریف امیدوار مخدوم جاوید ہاشمی 38393 ووٹ حاصل کر پائے ہیں انہیں مسلم لیگ ن کی حمایت حاصل تھی۔ باقی 16 امیدواروں میں سے صرف دو ہی اہم تصور کئے جاتے تھے۔ پیپلز پارٹی کے ٹکٹ پر الیکشن لڑنے والے ڈاکٹر جاوید صدیقی صرف 6226 ووٹ حاصل کر پائے جبکہ مسلم لیگ ن سے تعلق رکھنے والے آزاد امیدوار سابق ایم این اے شیخ محمد طاہر رشید 1446 ووٹ ہی لے سکے، این اے 149 کے ضمنی انتخابات کے حیرت انگز نتائج کے مستقبل میں کیا اثرات مرتب ہوئے ہیں اس کا صحیح اندازہ تو مستقبل میں ہی ہوگا فوری طور پر جو اثرات مرتب ہو رہے ہیں۔
(جاری ہے)
ضمنی انتخاب میں ٹرن اوٹ حسب معلوم رہا ہے 2002ء کے الیکشن میں یہاں ٹرن اوٹ 27.8 فیصد رہا۔ 2008 کے عام انتخابات میں 30.3 فیصد رہا، 25 فروری 2012ء کے ضمنی الیکشن میں ٹرن اوٹ 29.6 رہا، حالیہ ضمنی الیکشن میں یہ ٹرن اوٹ 29.37 فیصد رہا بہت سے لوگ کاخیال ہے کہ ٹرن اوٹ بہتر ہوتا اور حلقہ کا پڑھا لکھا ووٹر باہر نکلتا تو حالات مختلف ہوسکتے تھے۔
ادارہ اردوپوائنٹ کا مضمون نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
متعلقہ مضامین :
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
مزید مضامین
-
تجدید ایمان
-
جنرل اختر عبدالرحمن اورمعاہدہ جنیوا ۔ تاریخ کا ایک ورق
-
کاراں یا پھر اخباراں
-
ایک ہے بلا
-
سیلاب کی تباہکاریاں اور سیاستدانوں کا فوٹو سیشن
-
”ایگریکلچر ٹرانسفارمیشن پلان“ کسان دوست پالیسیوں کا عکاس
-
بلدیاتی نظام پر سندھ حکومت اور اپوزیشن کی راہیں جدا
-
کرپشن کے خاتمے کی جدوجہد کو دھچکا
-
بھونگ مسجد
-
پاکستان کو ریاست مدینہ بنانے کا عزم
-
کسان سندھ حکومت کی احتجاجی تحریک میں شمولیت سے گریزاں
-
”اومیکرون“ خوف کے سائے پھر منڈلانے لگے
مزید عنوان
NA 149 Multan II Ka Zimni Election is a political article, and listed in the articles section of the site. It was published on 20 October 2014 and is famous in political category. Stay up to date with latest issues and happenings around the world with UrduPoint articles.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.