
مصائب نے جنوبی پنجاب کا رُخ کر لیا!!
محرم الحرام میں بلدیاتی انتخابات ‘ خدا خیر کرے۔۔۔۔ بلدیاتی انتخابات کی سرگرمیاں جاری ہیں اور ”کاغذی کاروائی“ مکمل کی جا رہی ہے ۔ مقابلہ مسلم لیگ (ن) اور پی ٹی آئی میں نظر آرہا ہے مگر ملتان میں دو اُمیدواروں کے جن کا تعلق مسلم لیگ ن سے ہے
جمعہ 23 اکتوبر 2015

مشکلات اور مصائب نے شاید جنوبی پنجاب کو دیکھ لیا ہے۔ پہلے کراچی میں تودہ گرنے سے 13افراد جاں بحق ہو گے جن کا تعلق خان پور اور یزمان سے تھا اس سے پورے علاقے میں صف ماتم بچھ گئی پھر خود سوزی کے دو واقعات ہوئے۔ الیکٹرانک میڈیا پر اس حوالے سے چیخ وپکار لگی رہی حتیٰ کہ وزیر اعلیٰ شہباز شریف خصوصی طیارے سے مظفر گڑھ آپہنچے ۔ وہ خود سوزی کرنے والی خاتون کے گھر پہنچ گے مگر خود سوزی کرنے والے شہباز کے اہلخانہ منتظر ہی رہے۔ وزیراعلیٰ ابھی علاقے میں ہی تھے کہ تونسہ میں لیگی رُکن قومی اسمبلی امجد فاروق کھوسہ کے ڈیرے پر خودکش حملہ ہو گیا جس میں 7بے گناہ جان سے گے ،کم و بیش 15افراد زخمی ہو گے۔ حملہ کی نوعیت بالکل وہی تھی جو مرحوم کرنل شجاع خانزادہ کے ڈیرے پر ہو اتھا۔
(جاری ہے)
ادارہ اردوپوائنٹ کا مضمون نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
متعلقہ مضامین :
متعلقہ عنوان :
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
مزید مضامین
-
تجدید ایمان
-
ایک ہے بلا
-
عمران خان کی مقبولیت اور حکومت کو درپیش 2 چیلنج
-
سیلاب کی تباہکاریاں اور سیاستدانوں کا فوٹو سیشن
-
صوبوں کو اختیارات اور وسائل کی منصفانہ تقسیم وقت کا تقاضا
-
بلدیاتی نظام پر تحفظات اور سندھ حکومت کی ترجیحات
-
سپریم کورٹ میں پہلی خاتون جج کی تعیناتی سے نئی تاریخ رقم
-
”منی بجٹ“غریبوں پر خودکش حملہ
-
معیشت آئی ایم ایف کے معاشی شکنجے میں
-
احتساب کے نام پر اپوزیشن کا ٹرائل
-
ایل این جی سکینڈل اور گیس بحران سے معیشت تباہ
-
حرمت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے حق میں روسی صدر کے بیان کا خیر مقدم
مزید عنوان
Masaib Ne Jan.obi PUnjab Ka Rukh Kar Liya is a national article, and listed in the articles section of the site. It was published on 23 October 2015 and is famous in national category. Stay up to date with latest issues and happenings around the world with UrduPoint articles.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.