
Articles on Pakistan (page 89)
پاکستان کے بارے میں مضامین

-
امداد کے نام پر پاکستان کی جکڑ بندی!
پاکستان کے دوستوں کے اجلاس میں سعودی عرب اور چین کی عدم شرکت سوالیہ نشان ہے۔ امداد کی منظوری کے پہلے مرحلے پر حکمرانوں کی لڈیاں ناقابل فہم ہیں۔
-
امریکی غریب بمقابلہ پاکستانی غریب!!
غریب امریکی بیچارے کی کوئی فیکٹری یا کارخانہ نہیں ہوتا۔ غریب پاکستانی کھانا نہیں کھاتے بلکہ کھانا انہیں کھا جاتا ہے۔
-
امریکی اونٹ!
ہمارے صدر اور امریکی صدر کا کہنا ہے کہ پاکستان کو بھارت سے کوئی خطرہ نہیں ہے، وہ نہ کبھی پاکستان دشمن تھا نہ اب ہے اور نہ آئندہ ہو گا۔
-
پاکستان ، بھارت، بے نتیجہ بیک ڈور ڈپلومیسی شروع کرنے کا فیصلہ!
نواز شریف اور پرویز مشرف کے بعد موجودہ حکمران کھوٹی منزل کی راہ پر پاکستانی وزیر خارجہ کا کشمیر اور پانی کے مسئلہ پر بھارت کو سنجیدہ قرار دینا انہونی بات نہیں۔
-
بلیک واٹر، خدشات، تحفظات اور حقائق!!
سی آئی اے کی پیمانی آرمی ، بلیک واٹر کی پشت پناہی پر۔ پاکستان میں امریکہ کی ملکی معاملات میں مداخلت پاکستانی عوامی تشویش کا باعث ہے جو کہ واضح طور پر امریکہ اور پاکستانی ... مزید
-
رمضان المبارک ، قرآن اور پاکستان !!
وہی رمضان جس میں جنت کے دروازے کھلے اور جہنم کے دروازے بند کردیئے جاتے ہیں جبکہ آج ملک میں اصلاح کے سرچشمے بند اور فساد کے کواڑ چوپٹ کھلے ہوئے ہیں۔
-
رمضان المبارک اور عید، کچھ پرانی باتیں!!
آزادی سے پہلے جب ہندوستان اور پاکستان دونوں ایک ملک تھے تو اس میں چھوٹی بڑی 562 ریاستیں تھیں، رقبے کے لحاظ سے حیدر آباد، دکن، جموں اور کشمیر ، قلات کی ریاستیں یورپ کے کئی ... مزید
-
بلیک واٹر کی پاکستان میں موجودگی!!
کیا ہم اب بھی خودمختار ملک ہیں؟؟ دوسری طرف سوات ایک بار پھر آگ میں سلگنے لگا ہے اور سکیورٹی فورسز کو ٹارگٹ بنانے کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے، اس سے یہ خدشہ جنم لینے لگا ہے کہ ... مزید
-
نائن الیون نے پاکستان کو 20سال پیچھے دھکیل دیا!
دھماکے امریکہ میں ہوئے، الزام اسامہ پر لگا، مگر تباہ ہم کیوں ہوئے؟؟ 11ستمبر کے خود ساختہ سانحہ نے اندرون وبیرون ملک پاکستانیوں کی زندگی دو بھر کردی۔
-
6ستمبر 1965ء جب افواج پاکستان اور قوم سیسہ پلائی ہوئی دیوار بن گئیں!
آج پھر اسی جذبے کو بیدار کرنے کی ضرورت ہے۔
-
ایٹمی پاکستان قوم کی امنگوں کا ترجمان!!
بھارت نے جب بھی پاکستان پر جنگ مسلط کی کوئی دوست ملک پاکستان کی عملی مدد کو نہیں آیا، اب صرف ایٹم بم ہی ہمارا دوست ہے۔
-
قائداعظم ، پاکستان میں اجنبی ہو گئے!!
حکمرانوں اور سیاستدانوں نے قائد کے سیاسی افکار کو پس پشت ڈال دیا۔
-
بڑھتے ہوئے ملکی مسائل اور 61ویں یوم آزادی!!
آزادی کے دن 61سالوں میں پاکستان کے لوگوں نے کیا کچھ نہیں دیکھا…؟ جاگیردارانہ نظام ہمیں ورثے میں ملا۔
-
انجام سے پہلے پاکستان کو کس راہ پر ڈال دیا گیا ؟؟
بہت سے پاکستانی اس بدگمانی میں مبتلا ہیں کہ پاکستان ایک ناکام ریاست بن چکا ہے اور ان کا مستقبل تو بالکل مخدوش ہو چکا ہے، وہ چاروں جانب سے دشمنوں کے نرغے میں پھنس چکے ہیں، ... مزید
-
آزادی کے چراغ!!
چند دن بعد 14اگست پاکستان کا یوم آزادی ہے جس کی تیاریاں زور وشور سے جاری ہیں، سبز ہلالی پرچم، قائدین کی تصاویر کے اسٹیکر کی فروخت عروج پر ہے۔
-
شریعت اور دور جدید!!
سیکولر اور آزاد خیال اشرافیہ مغرب ہی میں نہیں، مشرق میں بھی بشمول پاکستان زنا کے مرتکب افراد کو سرعام کوڑے مارنے یا سنگسار کرنے کی اسلامی سزاؤں پر برہمی اور شدید غم وغصہ ... مزید
-
سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ، سابق صدر پرویز مشرف کے مستقبل کی نئی راہیں متعین!!
وہ اگلے کئی برس تک عملی سیاست میں حصہ نہیں لے سکیں گے۔ لگتا یہی تھا کہ پرویز مشرف اب پاکستان کی سیاست کا باقاعدہ حصہ بن چکے ہیں لیکن الیکشن 2008ء کے بعد ان کی شکستوں کا دور ... مزید
-
”ڈرون حملے پاکستان کی خودمختاری کیلئے چیلنج ہیں“
ایڈمرل مائیک مولن کا پاکستان میں ڈرون حملے روکنے سے صاف انکار!
-
”جگنوؤں اور تتلیوں کا شہر اوسلو“
ناروے کے کیپٹل سٹی کی شاہیں طویل اور راتیں چھوٹی ہوتی ہیں۔ تقریباً ہر جگہ پاکستانی نظر آتے ہیں، شادیوں کے نئے ٹرینڈ سے پاکستانی فیملیوں کے مسئلے حل ہونے لگے۔
-
نائن الیون کے ذمہ دار پاکستان میں نہیں امریکہ میں ہیں…!!
طالبان کی پیداکردہ مشکلات سے تنگ امریکی فوج کو افغانستان سے نکالنے کے لئے بہانوں کی تلاش عوامی بیداری ہی امریکی فوج کو پاکستان میں داخل کرنے کا منصوبہ ناکام بن سکتی ہے۔
Read Latest articles about Pakistan, Full coverage on Pakistan with the exclusive articles & features written by top writers in Urdu. Latest News, photos and columns about Pakistan.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.