
Articles on Pakistan (page 90)
پاکستان کے بارے میں مضامین

-
سوات متاثرین کی گھروں کو واپسی، کیا وہ زندگی کی رنگینیوں میں لوٹ سکیں گے؟
تباہ شدہ گھروں نے متاثرین کی مشکلات میں مزید اضافہ کردیا، اناج کی شدید قلت! دعا ہے کہ پاکستان کے ”سوئٹزرلینڈ“ کی خوبصورتی جلد واپس آئے اور خوف وہراس کا خاتمہ ہو۔
-
پاکستان ناکام ریاست نہیں ہے!
ناکام ریاستوں کے بارے میں امریکی تھنک ٹینک کی شائع کردہ رپورٹ پر تجزیہ! پاکستان کو ناکام ریاست کا طعنہ نہیں دیا جا سکتا، اس قسم کی رپورٹیں حکومت پر دباؤ قائم رکھنے کے لئے ... مزید
-
بیت اللہ محسود کے جگہ تبدیل کرنے کے بعد جنوبی وزیرستان پرامریکی ڈرون ڈرامہ!!
”را“، موساد“ اور ”کے جی پی“ جیسے ہم خیالوں کی پارٹنر شپ تھی جنہیں پاکستان دشمنی کا مشترکہ مفاد ایک دوسرے کے اتنا قریب لے آیا۔
-
پاکستان کیخلاف بھارت اور اسرائیل کا ”آپریشن“ بلیو تلسی“
پندرہ سال کی منصوبہ بندی، دس سال کی تیاری اور اب عملدرآمد سازش کا آغاز سوئی میں لیڈی ڈاکٹر کی بے حرمتی سے کیا گیا۔
-
وزیرستان آپریشن!!
حکومت کو گھر کے بھیدیوں کی تلاش قاری زین الدین کی ہلاکت کے بعد پاکستان براہ راست حملوں کی بجائے اب امریکہ کے بعد پاکستان براہ راست حملوں کی بجائے اب امریکہ کے ذریعے اہم ... مزید
-
توانائی کا بحران… معاشی نظام کے لئے خطرہ!!
پاکستان میں موجودہ حکومت کو سب سے بڑا مسئلہ توانائی کے بحران کا درپیش ہے، ناکافی بجلی، گیس اور تیل کی قیمتوں میں اضافہ عام لوگوں کی زندگیاں مشکل بنا رہا ہے۔
-
پاکستان کی سلامتی کو لاحق خطرات!!
دشمن افواج پاکستان اور عوام کے مابین دوریاں پیدا کرنا چاہتا ہے۔
-
سزا! پاکستان میں اس لفظ کا مطلب ”کرے کوئی اور بھرے کوئی ہے“
احتساب کا رجحان نہ ہونے سے پاکستان بدامنی ، غربت اور بحرانوں کے گرداب میں دھنستا چلا جا رہا ہے۔ ڈاکو کو ہمیشہ وہ تھانیدار سزا دیتا ہے جو چور کیلئے نرم گوشہ نہ رکھتا ہو، ... مزید
-
پاکستان کا اہم صنعتی شہر ”سیالکوٹ“
سیالکوٹ شہر کھیلوں کے سامان اور سرجیکل آلات کے حوالے سے دنیا بھر میں مشہور ہے۔ پاکستان کی تاریخ کا پہلا پرائیویٹ سیکٹر میں بننے والا عالمی معیار کا ایئرپورٹ یہیں ہے۔
-
دنیا میں امریکہ سے بڑا دہشت گرد کون؟؟
امریکہ، بھارت، اسرائیل چاہتے ہیں کہ مسلمانوں کو ایٹمی قوت سے محروم رکھا جائے۔ امریکی حکوت کی غلط پالیسیاں پاکستان اور امت مسلمہ کے مسلمانوں کیلئے تباہ کن ثابت ہو رہی ... مزید
-
اہل سنت کے دو مکاتب فکر کو لڑانے کی سازش ممبئی واقعات کے بعد پاکستان میں خود کش حملوں اور بم دھماکوں میں اضافہ!
الیکٹرانک میڈیا ڈاکٹر نعیمی کے امریکہ مخالف رویہ کی جگہ طالبان مخالفت کو اچھالتا رہا۔
-
ڈرون حملوں کی حمایت!!
قوم کے زخموں پر حسین حقانی کی نمک پاشی ان حملوں کا نشانہ سینکڑوں پاکستانی بچے، خواتین اور بزرگ بن رہے ہیں۔ حسین حقانی کا پاکستان کے خرچے پر امریکہ میں ”امریکی سفیر“ ... مزید
-
مفتی سرفراز نعیمی کی شہادت، پاکستان میں فرقہ واریت پھیلانے کی نئی سازش!
مفتی نعیمی شہید نے ولی اللہ کی طرح زندگی گزاری اور شہید کی طرح جان دی۔ عالمی قوتوں کے ایجنٹ پرہیز گاروں کی شکل اختیار کر کے کم سن نوجوانوں کو خودکش بمبار بناتے ہیں۔ سوات ... مزید
-
”مجھے پاکستانی ہونے پر فخر ہے“
یہ ملک اتنا کمزور اور بدحال نہیں جتنا اسے سمجھا جاتا ہے اقوام عالم میں پاکستان کی حیثیت، اعزازات اور خوبیوں کے بارے میں خصوصی تحریر ۔
-
عالمی سازشوں کا شکار پاکستان آج مشکل دور سے گزر رہا ہے
سکیورٹی فور سز اور عسکریت پسندوں کے درمیان شدید جھڑپوں کا سلسلہ جاری اکثر علاقوں سے لاکھوں لوگوں کی نقل مکانی کی صورت میں گندم کی حالیہ فصل ضائع ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا ... مزید
-
پاکستان فوج کو اپنے ہی علاقے میں الجھانے کی امریکی حکمت عملی
ملا عمر سے فضل اللہ تک کون ایٹمی ہتھیاروں کا ماہر ہے! لشکر طیبہ کا بھارت پر حملہ، اوبامہ انتظامہ کا خدشہ نہیں ”شوشہ“ ہے متاثرین کو دن میں تیز دھوپ، رات کو حشرت الارض بے ... مزید
-
پاکستان ایران گیس معاہدہ، توقعات اور تحفظات
زرداری نے پارلیمنٹ کو نظر انداز کرکے ایران کی مقرر کردہ زائد قیمتوں پر معاہدہ کر لیا منصوبے کا آغاز پاکستان کی بجائے صرف بھارت کو گیس کی فراہم کے لئے کیا گیا تھا۔
-
پاکستان میں بریلوی، دیو بندی تصادم کی سازش ناکام
زرداری بطور قومی لیڈر ناکام، وزیراعظم معاملات اپنے ہاتھ میں لیں۔
-
پاکستان کے ایٹمی اثاثوں کو طالبان سے خطرہ!
حکومتی عہدیداروں کے منہ میں ”امریکی زبان“ زرداری حوصلہ کرکے امریکہ کو گوڈہائی کہین، پوری قوم پشت پر ہوگی فوجی آپریشن دوسرے علاقوں تک پھیلانے سے پاکستان کیلئے تباہ ... مزید
-
اینگلو امریکن ایجنڈے میں پاکستان کا کردار۔
عسکریت پسندی کے مکمل خاتمہ سے پاکستان کو کیا ملے گا؟
Read Latest articles about Pakistan, Full coverage on Pakistan with the exclusive articles & features written by top writers in Urdu. Latest News, photos and columns about Pakistan.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.