
Articles on Pakistan (page 94)
پاکستان کے بارے میں مضامین

-
بھارتی جیلوں میں پاکستان قیدیوں کی پراسرار ہلاکتیں
کشمیر سنگھ کی رہائی کے بعد چار پاکستانی شہریوں کی میتیں پاکستان بھجوائی جا چکیہیں بھارت کی 27 جیلوں کی کال کوٹھڑیوں میں پانچ سو سے زائدپاکستانی شہری قید ہیں وحشیانہ تشدد، ... مزید
-
پاکستان قابل بھروسہ اتحادی
امریکہ کو تباہی سے بچانے پر اس کا شکریہ ادا کرنا چاہیے“ لاس اینجلس ٹائمز امریکہ نے اسمای دنیا میں ہمیشہ جمہوریت کی بجائے آمریت کی سرپرستی کی ہے امریکہ کو مشرف کی بجائے ... مزید
-
کرزئی کی دھمکیاں… کیا پاکستان دباؤ میں آگیا؟
ملک کو درپیش خطرات سے نمٹنے کے لئے سیاسی قیادت کو ہوش مندی کا مظاہرہ کر نا ہو گا ۔
-
”محمد آصف“ باعزت“ طریقے سے پاکستان لوٹ آئے“
نشہ آور چیز کا الزام غلط ہے، قوم سے معافی مانگتا ہوں، فاسٹ باؤلر جرم ثابت ہونے کی صورت میں آئی سی سی قوانین کے تحت سزا دینگے، پی سی بی ۔
-
کرزئی کی پاکستان پر حملے کی دھمکی
بذریعہ کرزائی، امریکی ارادے بے نقاب اسامہ کی آڑ میں پاکستان کے خلاف بڑی کارروائی کی منصوبہ بندی مشرف نے اپنے بچاؤ کیلئے امریکی حمایت کے ”قلعہ“ میں پنا لے لی۔
-
بش نے پاکستان پر بمباری کرنے کی پلاننگ شروع کر دی
ججز کی بحالی اور مشرف کی رخصتی کیلئے قوم کے صبر کا پیمانہ لبریز ہونے لگا کیا ہم اس قدر کمزور ہو چکے ہیں کہ کرزئی جیسا امریکی پالتو پاکستان کو دھمکیاں دے رہا ہے۔
-
تین ملکی ٹورنامنٹ آج سے شروع، پاکستان اور بنگلہ دیش پہلے میچ میں مدمقابل
دبئی منشیات کیس، محمد آصف کو سزا ہونے کے ساتھ ساتھ رہائی بھی متوقع ہے شعیب اختر پر پانچ سالہ پابندی بحال، آج کیس کی دوبارہ سماعت ہو گی۔
-
امریکی گیم پلان اور پاکستان
نواز اور زرداری ایک مقصد کے تحت ججز اور مسرف کی سیاست کر رہے ہیں سب کچھ امریکی گیم پلان کے عین مطابق ہو رہا ہے ۔
-
یوم تکبیر، مضبوط پاکستان کی تعبیر
تکبیر عربی کا لفظ ہے، اس کامفہوم ”بہت بڑا“ سے تعبیر ہے۔ یوم تکبیر یعنی بہت بڑا دن۔ 28 مئی 14 اگست کے بعدقومی تاریخ کادوسرا عظیم ترین دن ہے ۔
-
پاکستان میں احتساب کیوں ضروری ہے؟
نیب کم ختم کرنے کے اعلان سے بدعنوان عناصر نے سکھ کا سانس لیا پاکستان میں احتسابی اداروں کو پہلے دن ہی متنازعہ بنا دیاجاتا ہے۔
-
محسن پاکستان کی قید، ایک سوالیہ نشان
ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی ذات اور قید تنہائی سے امریکہ و یورپ کو شاید ہی کوئی سروکار ہو ، لیکن صدر مشرف اور ایک خاص طبقہ کے مفادات ان کی لب بندی سے قائم ہیں ۔
-
حج خدمات میں دنیا کا دوسرا بڑا ملک پاکستان یا بھارت؟
کیا حج خدمات میں بھارت پاکستان سے آگے نکل گیا ہے؟ اس سال بھارت نے پہلی بار ایک لاکھ 57 ہزار عازمین جج سعودی عرب روانہ کیے ۔
-
پاکستان اور ایران پر طالبان کی امداد کا الزام افغان فوج کو ناکارہ اسلحہ کس نے فراہم کیا؟
ایران افغانستان کو غیرمستحکم کرنے کیلئے کوشاں ہے، رچرڈ باؤچر افغانستان میں امریکی و اتحادی افواج کی واپسی کا راستہ بند رہاہے ۔
-
پاکستان کے ایٹمی اثاثے، پروپیگنڈوں سے حقیقت تک!
پاکستان کے جوہری اثاثوں کا کمانڈ اینڈ کنٹرول سسٹم کتنا مضبوط ہے یہ جاننے کیلئے اتنا کافی ہے کہ ان کے تحفظ کیلئے پاک فوج کے کئی جانبازوں نے اپنی ساری زندگیاں اس ہی مقصد ... مزید
-
نیگرو پونٹے کی پاکستان کے متعلق ”ذاتی “ ہر زہ سرائی
امریکہ کے اصل ٹارگٹ پاکستان کے جوہری اثاثے ہیں انتہا پسند نہیں اسامہ کی گرفتاری کیلئے بغیر اجازت فوج کشی، امریکہ اسامہ کا نام دھمکی کے طور پر استعمال کر رہاہے ۔
-
بدلہ ہوا پاکستان
امریکہ نوشتہ دیوار پڑھنے کی بجائے اب بھی فرد واحد سے توقعات وابستہ کئے ہوئے ہے امریکہ کی طرف سے شمالی علاقوں میں از خود کارروائی کی دھمکیاں نئی حکومت کیلئے چیلنج ہیں ... مزید
-
پاکستان کی بدنامی کے داغ
2006 میں چائنا کے اندر مس بکنی ورلڈ (مختصر ترین لباس) کے مقابلے میں ایک کینڈین نژاد پاکستانی خاتون مریم موڈن نے اس میں حصہ لیا، اور اس دوران اس نے پاکستان کے نام فلپیئرپہن ... مزید
-
پاکستان قوم کے دو ہیرو دونوں ہی ”زیرو“
ڈاکٹر قدیر خان کی رہائی کیلئے عام پیپلز پارٹی کی حکومت سے مایوسی ہوئے ناامید نہیں ہوئے 30 دن آصف زرداری نے خود طے کئے تھے اب الٹی گنتی پر برہمی کیوں؟
-
ماحول آلودہ ہونے کے باعث پاکستان کو ہر سال 1365 ارب روپے کا خسارہ
پینے کا صاف پانی اور نکاسی آب کی سہولتیں نہ ہونے کے باعث ہر سال 112 ارب روپے خرچ ہو رہے ہیں۔
-
اگر ڈیانا بہو بن کر پاکستان آجاتیں
مشترکہ خاندانی نظام کا حصہ بننا ان کیلئے خوشگوار تجربہ ہوتا ممکن ہے ان کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دی جاتیں ایک مغربی صحافی کا تصوراتی مضمون۔
Read Latest articles about Pakistan, Full coverage on Pakistan with the exclusive articles & features written by top writers in Urdu. Latest News, photos and columns about Pakistan.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.