
Articles on Pakistan (page 95)
پاکستان کے بارے میں مضامین

-
پاکستان قوم کے دو ہیرو دونوں ہی ”زیرو“
ڈاکٹر قدیر خان کی رہائی کیلئے عام پیپلز پارٹی کی حکومت سے مایوسی ہوئے ناامید نہیں ہوئے 30 دن آصف زرداری نے خود طے کئے تھے اب الٹی گنتی پر برہمی کیوں؟
-
ماحول آلودہ ہونے کے باعث پاکستان کو ہر سال 1365 ارب روپے کا خسارہ
پینے کا صاف پانی اور نکاسی آب کی سہولتیں نہ ہونے کے باعث ہر سال 112 ارب روپے خرچ ہو رہے ہیں۔
-
اگر ڈیانا بہو بن کر پاکستان آجاتیں
مشترکہ خاندانی نظام کا حصہ بننا ان کیلئے خوشگوار تجربہ ہوتا ممکن ہے ان کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دی جاتیں ایک مغربی صحافی کا تصوراتی مضمون۔
-
”8 سال کی جدوجہد کے بعد پاکستان میں حقیقی جمہوریت لوٹ آئی“
یوسف رضا گیلانی نئے وزیراعظم منتخب، ملک میں خوشی کی لہر دوڑ گئی نئی پارلیمنٹ کا صدر کے غیر قانونی اقدامات پر پہلا”کڑاوار“ چیف جسٹس آف پاکستان افتخار محمد چوہدری ساتھیوں ... مزید
-
سابق وزرائے اعظم پاکستان
ملک کی تیرہویں قومی اسمبلی اپنے نئے وزیراعظم کا انتخاب کرے گی۔ اس ہوالے سے اب تک وزارت عظمی حاصل کرنیوالے افراد بارے محمد زبیر خان کی ایک تفصیلی رپورٹ۔
-
پاکستان کی نئی حکومت کے ساتھ جنگ نہیں چاہتے
مذاکرات سے ہی امن کا قیام ممکن ہے ”تحریک طالبان پاکستان“ کے ترجمان کا اہم اعلان۔
-
کیا پاکستان میں ٹریفک کا نظام درست ہو سکتا ہے؟
روزانہ ہونیوالی درجنوں اموات کے ذمہ دار ڈرائیورز ہیں یا پولیس اہلکار پاکستان کے تمام اداروں میں ”انسان دوست “ افسران کا شدید فقدان ہے۔
-
ایٹمی پاکستان خطے میں امن کی علامت ہے
پاکستان کو اس وقت بہت سے مشکلات کا سامنا ہے، جس میں سب سے بڑی مشکل ملک کے ایٹمی اثاثوں کے بارے میں عالمی خدشات ہیں ۔
-
انتخابات 2008 کے بعد … پاکستان سیاست کا نیا چہرہ
سابقہ حزب مخالفت کے اب کامیاب افراد کو کس خواہشات سے ترغیب مل رہی ہے، اور شکست کھانے والوں اور نئی حکومت کو کن چیلنجوں کا سامنا کرنا پڑے گا … آپ کے لیے ایک بھرپور تجزیہ ... مزید
-
پاکستان سے طالبان کے خلاف فیصلہ کن کارروائی کا امریکی مطالبہ
آئندہ چند روز کے دوران قبائلی علاقوں میں خوفناک جنگ شروع ہونے کا خدشہ امریکہ، بھارت اور افغانستان ”چور مچائے شور“ کی پالیسی پر عمل پیرا ہیں ۔
-
پاکستان کے سر پر قرضوں کا بوجھ
اربوں ڈالر کے قرضے کہاں خرچ کئے گئے؟ 1982ء میں ٹیلی کمیونیکیشن کے لئے دو کروڑ نوے لاکھ ڈالر کی ادائیگی آٹھ کروڑ ساٹھ لاکھ ڈالر میں ہوئی ۔
-
پاکستان کا ایٹمی پروگرام
امریکی عزائم سے خبردار رہنا ضروری ہے ”حفاظت“ کے نام پر ایٹمی ہتھیار امریکہ منتقل کرنے کا عندیہ نہایت خطرناک ہے۔
-
صدر کا ورکنگ وزٹ اور پاکستان کی ساکھ
دورے کے دوران انہوں نے جوہر اثاثوں سے متعلق کافی جرات مندانہ موقف اختیار کیا جو کہ قابل ستائش ہے مگر صدر مشرف نے اس دورے کے دوران کچھ ایسے ارشادات بھی فرمائے جو کہ ایک سربراہ ... مزید
-
آٹا، بجلی، گیس اور پانی، پاکستان ”سردرد“ کی ایک گولی کو بھی ترس گئے
موجودہ حالات و واقعات دن بدن ابتری، خلفشار اور بدامنی کی طرف بڑھنے لگے۔
-
پاکستان پیپلز پارٹی نانا سے نواسہ تک
پاکستان کی سب سے بڑی سیاسی جماعت کی سربراہی 17 سالہ بلاول کے لئے کسی چیلنج سے کم نہین پیپلز پارٹی اور بھٹوز لازم و ملزوم ہیں، اس لئے بلاول زرداری بلاول بھٹو زرداری بنے ... مزید
-
خود کش حملے، بم دھماکے… پاکستان دنیا کے پر امن ممالک کی فہرست سے غائب
پر امن ممالک کی اس فہرست میں بھارت کو 109 ویں نمبر پر دکھایا گیا ہے، یہ جائز دنیا کے 121 ممالک کے مطالعاتی رپورٹ میں پیش کیا گیا ہے۔
-
پاکستان کے اندر فوجی کارروائی کیلئے امریکہ کے خطرناک عزائم
قبائلی علاقوں میں خفیہ کارروائی کیلئے امریکی فوج کو نئے اختیارات دینے پر غور وزارت خارجہ ایسی رپورٹوں سے ”لاعلم‘’ رہنا زیادہ پسند کرتی ہے۔
-
پاکستان میں خود کشن حملے ایک جائزہ
12 سال قبل شروع ہونے والا خودکش حملوں کا خونی سلسہ آج اپنے نقطہ عروج کو چھو رہا ہے ۔
-
سال 2007 ء پاکستان میں کیا کچھ ہوا“
بینظیر بھٹو کا قتل، چیف جسٹس آف پاکستان سے بدسلوکی اور گرفتاری ایمرجنسی، سوات اور بلوچستان میں بمباری، لال مسجد پر فوجی آپریشن ”پورا سال بے گناہ پاکستانیوں کا خون پانی ... مزید
-
صرف آزادانہ انتخابات ہی پاکستان کو بچا سکتے ہیں
مرکز اور صوبوں میں نگران حکومتیں قائم ہو چکی ہیں لیکن ملک پر ایمرجنسی کے بھیانک سائے پھیلے ہوئے ہیں، عام انتخابات کے انعقاد کی تاریخ مقرر ہو چکی ہے ۔
Read Latest articles about Pakistan, Full coverage on Pakistan with the exclusive articles & features written by top writers in Urdu. Latest News, photos and columns about Pakistan.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.