
Articles on Pakistan (page 98)
پاکستان کے بارے میں مضامین

-
وادی چترال… پاکستان کی خواب ناک وادیوں کا دروازہ
مہمانوں کو سبز قہوہ پلانا یہاں کی روایتی سوغات ہے 15 دسمبر سے 15 مئی تک شدید برفباری کے باعث راستے بند ہوجاتے ہیں ۔
-
پاکستان مخالف نیا جالص
را“ کی متحدہ عرب امارات میں سرگرمیاں گیزن مری کو رہائی کے بعد بلوچستان میں لبرشن آرمی کو فعال بنانے کا ٹارگٹ دے دیا گیا ۔
-
لاہور … پاکستان کا سب سے غیر محفوظ شہر
کراچی کی بدامنی سے تنگ شہری لاہور میں تحفظ ڈھونڈتے تھے چوری کی اطلاع دے تو پولیس نے کہا شکر کرو جانی نقصان نہیں ہوا ۔
-
اسامہ بن لادن اور طالبان رہنماؤں کی تلاش کیلئے امریکی فوج کو پاکستان میں داخل ہونے کی اجازت دیدی گئی؟
-
6 ستمبر یوم دفاع پاکستان
جنگ ستمبر، بھارت کے لئے ذلت و رسوائی کا باعث بن گئی بھارتی جرنیل نے بے بسی سے کہا کہ بھارت اپنی بہترین فوج اور ٹینکوں سے محروم ہو چکا ہے۔
-
پاکستان پر بھارتی حملے کا خطرہ!
بھارت، امریکہ کی شہہ پر مقبوضہ کشمیر میں ہونیوالے کسی واقعہ کو بہانہ بنا کر جنگ چھیڑ سکتا ہے ۔
-
پاکستان نعمت خداوندی ہے آج قائداعظم کا پاکستان کس حال میں ہے؟
پاکستان عزم عالیشان کی تخلیق ایک نعمت خداوندی ہے، ایک تحفہ رب ذوالجلال والا کرام ہے، اس ضمن میں ہر قدم پر لاکھوں سجدہ ہائے شکرانہ بھی ادا کیا جائے تو کم ہے ۔
-
قیام پاکستان کا دو قومی نظریہ
قائداعظم محمد علی جناح نے واضح لفظوں میں کہا کہ ”پاکستان اس دن قائم ہو گیا تھا جب برصغیر کا پہلا مقامی باشندہ پرضاورغبت مسلمان ہوا تھا“
-
پاکستان پر امریکی دباؤ بڑھ گیا
امریکہ اپنے عزائم کی تکمیل کیلئے شیعہ سنی فسادات کرا سکتا ہے ۔
-
پاکستان کیخلاف بھارت کا بین الاقوامی پروپیگنڈا مذاکرات سے انکار کا مطلب بھارت کا پاکستان کے خلاف سرد جنگ آغاز ہے
بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ جی ایٹ کے اجلاس میں پاکستان کے خلاف زہر اگلتے رہے ۔
-
کونڈولیزا رائس کا دورہ پاکستان کے مضمرات
وہ مقاصد کچھ یوں ہیں امریکہ کو افغانستان میں طالبان کی طرف سے سخت مزاحمت کا سامنا ہے اس مزاحمت سے جان چھڑانے کیلئے وہ پاکستان کو استعمال کرنا چاہتا ہے۔
-
پاکستان میں کلاس فیلوز کی سیاست
جنرل مشرف کلاس فیلوز کو نواز نے میں بازی لے گئے معمولی لوگ دوستوں کے ”اثر“ سے ارب پتی ہو گئے ۔
-
پاکستان سٹیل ملز کے اصل خریدار بھارتی سرمایہ کار لکشمی میتل تھے؟
بھارتی سرمایہ کار ایک عرصہ سے پاکستان کے منافع بخش ادارے خریدنے کی کوشش کر رہے ہین جون کے آخری ہفتے میں لکشمی میتل نے یورپ کی سٹیل مل آر سلر بھی خرید لی ۔
-
امریکی میڈیا کی پاکستان کے خلاف جنگ
ایک امریکی ٹی وی چینل نے دعویٰ کیا کہ اسامہ بن لادن چترال میں چھپے ہوئے ہیں ۔
-
افواج پاکستان نئی منزلوں کی طرف گامزن
خواتین اور اقلیتوں کی نمائندگی سے جدید فوج کا تاثر ابھر رہا ہے ۔
-
پاکستان خشک سالی سے دو چار
پانی کی کمی کے نتیجہ میں پاکستان زراعت جیسی اہم معیشت کے بحران سے دو چار ہو رہا ہے ۔
-
پاکستان کے خلاف یہودی لابی سرگرم ہو گئی
سیاسی جماعتیں عالمی سازشوں پر توجہ دینے کی بجائے حکومت حاصل کرنے کے چکر میں پھنس چکی ہیں ۔
-
سنگھ شکتی، پاکستان کیخلاف بھارت کی نئی شرارت
بھارت نے فوجی مشقوں میں پاکستان کو تقسیم کرنے کی ریہرسل کی ۔
-
پاکستان نصف صدی سے عالم اسلام کی جانب بڑھتی بھارتی یلغار کو روک رہا ہے
سازشوں، ریشہ دوانیوں میں”انکل رام“ ہی نہیں بلکہ اپنے وڈیرے اور سردار بھی شامل ہیں ۔
-
پاکستان نے القاعدہ کے بم ایکسپرٹ کو امریکہ کے حوالے کر دیا
نصر مصطفی کو چھ ماہ قبل کوئٹہ سے گرفتار کیا گیا، امریکی طیارہ پہلے بگرام ائر بیس اور پھر اسے لے کر نامعلوم منزل کی طرف روانہ ہو گیا، اہم تفصیلات ۔
Read Latest articles about Pakistan, Full coverage on Pakistan with the exclusive articles & features written by top writers in Urdu. Latest News, photos and columns about Pakistan.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.